Category: ناول و افسانہ

  • مولانا بیٹا

    ساگر تیمی دینی دانشگاہ کی وہ چوتھی منزل تھی، آخری جماعت کے طلبہ اسی منزل پر رہتے تھے ، فاروق کی فراغت کا سال تھا، وہ ذہین بھی تھا اور سرگرم بھی۔ سماجی برائیوں کے خلاف تحریک چلانا چاہتا تھا، اس نے اپنے علاقے کے سارے ہوشمند لڑکوں کو جمع کیا تھا ، بات وہی سماجی…

  • دستک

    محمد شمشاد  صبح سویرے کرن کے دروازہ پر کسی نے دستک دی ایک دو نہیں کئی بار ،نہ چاہ کر بھی وہ بستر سے اٹھی اوربڑبڑاتے ہوئے دروازے کی جانب اپنا قدم بڑھادیا ’’پتہ نہیں اتنا سویرے سویرے کون آگیا ، وہی ہونگے مانگنے والے انہیں بھی اتنی جلدی ہوتی ہے جیسے انکی کوئی گاڑی…

  • نکاح ثانی

    ساگر تیمی دالان میں وہی دس بارہ لوگ رہے ہوں گے ۔ گاؤں کے چودھری، مولوی ، کسان اور مزدور سب کی نمائندگی کسی نہ کسی طرح ہورہی تھی ۔ سب اپنی اپنی حیثيت کے مطابق ہی بیٹھے ہوئے تھے ۔ مزدوروں کا ٹھکانہ وہی زمین کا فرش تھا ، کسان چوکی پر ، مولوی…

  • ’’خسارہ‘‘

    سمیں کرن سلمان داؤدی جب بمبئی سے کراچی کے ائیر پورٹ پہ اٗترا تو دِل عجب متضاد سے رنگوں میں بھیگا ہوا تھا ۔یہا ں اسکے دنیا میں موجود سب سے قریبی خونی رشتے موجودتھے ،یہاں اسکے ماں باپ کی ہڈیاں بھی دفن تھیں جن کو خاک ہوئے اِک مدت بیت گئی ۔یہاں اسکا قیمتی…

  • استغفراللہ

    سیمیں کرن اور پھر اس طوطے نے، اس بزرگ طو طے نے جو سو سا ل سے سجدے میں پڑا تھا، طوطی کے آتے ہی سجدے سے سر اُٹھایا ،پَر پھڑ پھڑائے اور اُڑان بھر کر طو طی کے پہلو میں آن بیٹھا ۔۔۔ اُس کے سا تھی حیرا ن رہ گئے اور پو چھنے…

  • شرما !تم کب سے مسلمان ہوگیے؟

    ابوفہد عبدل جب پانچویں بار میرے پاس آیا تو مجھے ذرا ذرا شرمندگی محسوس ہوئی۔ اب میں ہر قیمت پر اس سے جان چھڑانا چاہتا تھا۔اورجان چھڑانے کے آخری حربے کے طور پر میں نے یہ کیا کہ عبدل کو شرما کے لیے ایک رقعہ لکھ دیا ۔اسے رقعہ کہنا بھی شاید بجا نہ ٹہرے…

  • میں ابوالکلام آزاد ہوں

    ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی السلام علیکم بزرگو اور دوستو! میں محی الدین ابولکلام آزاد آپ سے مخاطب ہوں۔ادھر کچھ سال سے میری یاد میں میرے یوم پیدائش پر قومی یوم تعلیم کے عنوان سے ہندوستان اور دنیا کے دیگر ممالک میں تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ دنیا سے گذر جانے والے ایک خادم…

  • وقت کا بہتا دریا

    سید احمد قادری وقت تیزی سے گزررہاتھا۔ جاوید نے بچپن سے جوانی میں قدم رکھا،بیرون ملک میں اچھی نوکری ملی ،غزالہ جیسی خوبصورت اور تعلیم یافتہ بیوی ملی ،تین چار سال میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی کاوہ باپ بن گیا ۔۔۔۔۔۔اورپھروقت کو توجیسے پرلگ گئے ہوں ۔۔۔ صبح ہوتی تو، ایسالگتا جیسے گھر میں…

  • درختوں والی گلیدرختوں والی گلی

    رابعہ الرَبّاء ’’ و ہ کسی کی ماں تھی نا اس کی کو ئی اولاد تھی۔ مگر دوختو ں والی گلی میں اس کی ما متا کے قصّو ں سے پھو ل کھلے ہو ئے ہیں ۔،، ’’مجھے ما ما کے پا س جا نا ہے،،وہ چار سال کا بچہ دلہن کو د یکھ کے…

  • میں نے انگریجّی کیسے سیکھی؟

    فیصل نذیر تقسیم ہند کے وقت انگریز ہمیں دھوکے سے تین ایسے بیکا ر مسائل دے کر چلے گئے جو ہر ہندوستانی کے لئے رسوائی اور عدم تحفظ کا اب تک ذریعہ بنی ہوئی ہے (۱)پاکستان (۲)کشمیر (۳) انگریزی۔ پاکستان اور کشمیر کا مسئلہ تو ہمیں کبھی کبھی رسوا کرتا ہے اور درد دیتا ہے…