Category: زبان و ادب

  • روہنگیا مظلوم مسلمانوں کی فریاد

    جو ہوئے مجھ پر ستم، تم سے نہ دیکھا جائے گا اے مرے اہلِ کرم ، تم سے نہ دیکھا جائے گا شام غم رنج و الم تم سے نہ دیکھا جائے گا کس طرح جھیلے ہیں ہم، تم سے نہ دیکھا جائے گا ایک اپنی چیخ تھی اور ایک تھا وہ قہقہ دونوں ہوجاتے…

  • سنو برمی مسلمانو!

    سنو برمی مسلمانو ہمیں پروا نہیں کوئی تمہارے جلنے کٹنے سے تمہارے رونے دھونے سے کسی منت سماجت سے کہ تم برمی مسلماں ہو تعلق تم سے کب کوئی یہاں کچھ لوگ ہندی ہیں تو کچھ ان کے پڑوسی ہیں کوئی عربی کوئی عجمی مگر انساں نہیں کوئی سنو برمی مسلمانو …. مسلماں لفظ کیسا…

  • ہندوستانی معاشرہ پر سنیما کے اثرات

    محمد حسنین رضا ایک زمانہ تھا جب فلموں میں کام کرنا یا فلموں سے وابستگی رکھنا معیوب سمجھا جاتا تھا اور ہمارے ہندوستانی معاشرے میں ایسے لوگوں کو عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتاتھا، جو کسی طور سے فلموں سے تعلق رکھتے ہوں۔ بیسویں صدی کی اس عظیم ایجاد سے اس قدر نفرت یا…

  • ایک سفر جس نے ہمیں مشکل میں ڈال دیا

    محمد علم اللہ، نئی دہلی گزشتہ دنوں معروف ملی قائد اور دہلی اقلیتی کمیشن کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان سے ایک منصوبے پر بات چیت ہوئی۔ منصوبہ یہ تھا کہ ان دِنوں ہندوستان کے مسلمان، خصوصا نوجوان، جس نا امیدی، قنوطیت اور یاس کی کیفیت میں جی رہے ہیں، ان کو اس حالت…

  • اپنا پیارا دیس ہمارا ہے اپنی پہچان ★ نہ تیرا نہ میرا دیکھ ہمارا ہندوستان

    فوزیہ رباب پیار محبت امن ترقی یہ ہے خواب ہمارا اللہ سوہنے پیاری دھرتی ہے احسان تمہارا اپنی اس دھرتی پہ اپنی جاں بھی ہے قربان نہ تیرا نہ میرا دیکھ ہمارا ہندوستان اک دوجے کا دکھ سکھ بانٹیں بانٹیں ہر سو پیار نفرت دل سے دور کریں ہم بن جائیں دلدار ختم کریں دل…

  • غزل حیراں ہوں کوزہ گر کے غمِ انہماک پر یوں رکھ دیا زمیں کو ہواؤں کی چاک پر طاقِ ابد پہ تھا مرا دیمک زدہ بدن ذرّوں میں انتشار ہوا اشتراک پر اتنا طویل تھا مرے وجدان کا سفر سورج کا جسم تان دیا شب کی خاک پر بخشوں گا کائنات کو تسکین کا لباس…

  • قومی آواز کی اشاعت ثانی کا فیصلہ ایک خوش آئند قدم

    سہیل انجم یکم اپریل 2008 کو جب دہلی سے شائع ہونے والے روزنامہ قومی آواز کی اشاعت موقوف کر دی گئی تو اردو اخبارات کے قارئین میں مایوسی کی ایک فضا چھا گئی۔ اگر چہ اس وقت بھی دہلی سے کئی روزنامہ اخبارات شائع ہو رہے تھے اور آج بھی شائع ہو رہے ہیں لیکن…

  • اُردو زبان کی تعلیم۔ مسائل اور حل

    نظر عالم ہزار انسان شاہی قصر سے وابستہ ہوجائے لڑکپن جن میں گزرا ہے وہ گلیاں یاد آتی ہیں (پروفیسر جگن ناتھ آزاد) اپنی زبان اور آبائی وطن کا رشتہ کچھ ایسا ہی ہوا کرتا ہے جیسا پروفیسر جگن ناتھ آزاد نے شعر میں کہا ہے۔ دنیا کا کون ایسا شخص ہوگا جو ان دونوں…

  • غزل

       غزل عظمتِ رفتہ کا آئینہ دکھانے نکلے  پھر مجھے لوگ مری یاد دلانے نکلے در بدر خاک اڑاتے ہیں وہ آشفتہ مزاج جو مری راہ میں دیوار اٹھانے نکلے جن کو ہم رند خرابات سمجھتے تھے بہت ان کے کشکول سے تسبیح کے دانے نکلے ہم سمجھتے تھے کہ وہ ویران جزیرہ ہوگا دل…

  • غزل

    غزل امن کی ہر ہاتھ میں قندیل ہو روشنی میں روشنی تحلیل ہو خوبیاں خوبی رہیں خامی نہ ہوں قلب کا موسم اگر تبدیل ہو حکمرانی کس کی جسم و جاں پہ ہے اور کس کےحکم کی تعمیل ہو اُن کے سینے میں کبھی دھڑکے یہ دل حدّتِ وحشت اُنھیں بھی ’ فیل ‘ ہو…