Category: زبان و ادب
-
عید کی خوشی کیا ہوتی ہے ؟۔جانیئے مجید لاہوری کی اس خوبصورت نظم میں
دلوں میں پیار جگانے کو عید آئی ہے ہنسو کہ ہنسنے ہنسانے کو عید آئی ہے مسرتوں کے خزانے دیئے خدا نے ہمیں ترانے شکر کے گانے کو عید آئی ہے مہک اٹھی ہے فضا پیرہن کی خوشبو سے چمن دلوں کا کھلانے کو عید آئی ہے خوشا کہ شیر و شکر ہو گئے گلے…
-
غزل
کس کو اپنا حال سنائیں آپ بتائیں کیسے دل کو ہم سمجھائیں آپ بتائیں آپ کہیں! میں بعد میں ہی اپنی کہہ لوں گی! آپ کہیں پھر بھول نہ جائیں، آپ بتائیں آپ کی اس اکتاہٹ کو اب ہم کیا سمجھیں؟ کیا اب ہم ملنے نہیں آئیں؟ آپ بتائیں آپ بنا اب کون ہمارے ناز…
-
ایک مکالماتی غزل باذوق احباب کی بصارتوں کے حوالے
میں بولی تیرے لب پر ہے ہنسی میری وہ بولا مت بڑھاؤ بے کلی میری میں بولی شاہزادے مول کیا میرا وہ بولا شاہزادی زندگی میری میں بولی تیرگی ہر سو زیادہ ہے وہ بولا پھیلنے دو روشنی میری میں بولی ہجر میں کیسے جیوگے تم؟ وہ بولا رک نہ جائے سانس ہی میری میں…
-
غزل دیر تلک کیوں روٹھے روٹھے رہتے ہو کیا ملتا ہے جان جلا کر شہزادے؟
غزل لوٹ رہے ہو ہاتھ چھڑا کر شہزادے کیا ملتا ہے مجھ کو رلا کر شہزادے بولو کیسے خود کو اب تم روکوگے دل کی بے تابی کو بڑھا کر شہزادے کب تک اک اک لمحہ یوں ہی کاٹیں گے دیواروں کو درد سنا کر شہزادے کتنا روئی کیا تجھ کو معلوم نہیں؟ آج میں…
-
مشہور شاعرہ فوزیہ رباب کی غزل پر مشہور نقاد افتخار راغب کا تبصرہ
افتخار راغب سونا چاہت ہیرا من شہزادے کا عشق سراپا پیراہن شہزادے کا ▪▪▪ شدتِ جذبات و احساسات سے لبریز فوزیہ رباب صاحبہ کی یہ غزل پڑھ کر روح سیراب و سرشار ہو گئی۔ شہزادہ رباب صاحبہ کی شاعری کا محور سا بنتا جا رہا ہے۔ کئی غزلیں اور متفرق اشعار شہزادے پر آپ نے…
-
پرچی والے کی اہمیت کو تسلیم کریں …
مشرّف عالم ذوقی پرچی والوں کو کون پوچھتا ہے – حقیقت یہ کہ اس کو بھی کسی نے نہیں پوچها … اس کواس بات کا ملال بھی نہیں ہے .وہ اپنی پرانی حیثیت کو وقت کے خوفناک بہاؤ کے ساتھ بھول چکا ہے .اور حالات نے جو کچھ دیا اسے قبول کر چکا ہے ……
-
رمضان المبارک
رمضان المبارک ہر دم ہے یہاں بارشِ فیضان کا عالم اللہُ غنی یہ مہِ رَمَضان کا عالم انوارِ مقدّس سے ہیں معمور فضائیں ہر سو ہے عیاں بندوں پہ احسان کا عالم روزے کی جزا جبکہ ہے اللہ تعالیٰ کیسے نہ ہو پھر اوج پہ ایمان کا عالم تقویٰ کی صفت سے رہیں معمور ہمیشہ…
-
غزل
غزل سونا چاہت ہیرا من شہزادے کا عشق سراپا پیراہن شہزادے کا اس سے بڑھ کر کیا دولت کی چاہ کروں میرے پاس ہے سندر من شہزادے کا ان کو آنسو مت کہنا اچھے لوگو آنکھ میں اترا ہے ساون شہزادے کا ایک دعا ہی لب پر اٹکی رہتی ہے کبھی نہ چھوٹے اب دامن…
-
روز آتی فلک سے ہے پیہم صدا مغفر ت کے طلب گار مانگیں دعا
نظم ماہ رمضان ماہ رمضاں خدا کا اک انعام ہے ماہ رمضاں میں انساں کا اکرام ہے اس مہینے میں برکت بھی ہوتی ہے خوب اور نگاہِ کرم رب کی اٹھتی ہے خوب مغفرت کے سبھی باب کھل جاتے ہیں اور گنہ سارے بندوں کے دھل جاتے ہیں ہر عمل میں ہی اس سے سوا…
-
کب تک تنہا چُنتی جائے زخم رباب رکھ میٹھے لفظوں کے مرہم شہزادے
غزل یونہی دکھ ہو جاویں گے کم شہزادے آ جا سکھ کے خواب بنین ہم شہزادے اپنے ہوش گنوا بیٹھی ہوں پھر سے آج سوچ رہی ہوں تجھ کو ہردم شہزادے شہزادی کے خواب عذاب نہ کر جانا ہو جاویں گی آنکھیں یہ نم شہزادے میری روح میں تیری یاد اترتی ہے ھولے ھولے مدھم…