Category: زبان و ادب
-
اردو زبان : ایک لمحہ فکریہ
مشتاق احمد نوری گزشتہ دنوں بہار اردو اکادمی کی جانب سے دو روزہ عالمی اردو کانفرنس کا انعقاد ہوا اور انہیں تاریخوں کے آس پاس دیگر سرکاری، نیم سرکاری، نجی، تعلیمی اور ثقافتی اداروں کی جانب سے بھی طرح طرح کے رنگارنگ علمی و ادبی پروگرام منعقد ہوتے رہے، جن کے لئے منتظمین کی طرف…
-
اعتراف ….. مجھ سے نہیں ہوگا!
ثناءاللہ صادق تیمی دیکھو بات یہ ہے کہ یہ تم سے نہیں ہوگا ۔ تم ایک چھوٹے دل دماغ کے آدمی ہو، تمہارا تعلق ایک ایسی قوم سے ہے جو اس نعمت سے محروم ہے ، حد درجے میں گری ہوئی کمیونٹی ہے تمہاری ۔ ہر طرف سے انہيں اسباب کی بنیاد پر تم پر…
-
ممبئی كا تین روزہ دعوتی سفر
ڈاكٹر ظل الرحمن تیمی القلم انٹرنیشنل اسكول ممبئی اور اس كے بانی وچیرمین جناب منظر احسن سلفی صاحب كی دعوت پر 16 اپریل كو ممبئی جانے كا موقع ملا، مناسبت اسكول كے تعلیمی سیشن 2015-16 كے آخری دن كی تھی جس میں گارجین اور طلباء كے سالانہ رپورٹ كارڈ كی تقسیم اور پی ٹی ایم…
-
احمد جاوید : ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے
مشرف عالم ذوقی اردو افسانے کی ایک بڑی آواز خاموش ہو گیی .احمد جاوید چلےگئے — فکشن کی ایک مضبوط کڑی ٹوٹ گیی .انیس سو ستر کے عشرے میں جدیدیت کے خیمے سے جو معتبر آوازیں گونجیں ،ان میں ایک بہت اہم نام احمد جاوید کا تھا .آھستہ آھستہ اپنے دلچسپ اسلوب ،فکری روش ،ایک…
-
مذہبی شہر اجین : تاریخ وخصوصیات (آخری قسط)
شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ) اجین شہر میں مسلمانوں کی 18 فیصد آبادی ہونے کے باوجود یہاں کوئی بڑا ادارہ یا قابل ذکر معروف تنظیم نہیں ہے، یہاں کا سب سے بڑا دینی ادارہ مدرسہ عربیہ سراج العلوم ہے جہاں عربی سوم تک کی تعلیم ہوتی اور مولانا تقی الدین صاحب اس کے بانی…
-
ماں کی محبت
ماں کی محبت کسی کو ماں کا جب میں دل دکھاتے دیکھ لیتا ہوں تو دنیا اور عقبی کو اجڑتے …….. دیکھ لیتا ہوں سجایا ہے خدا نے جنتوں کو جس کے قدموں میں تڑپ اٹھتا ہوں جب اس کو میں روتے دیکھ لیتا ہوں دروغِ مصلحت آمیز ……….. اس کا یاد آتا ہے کبھی…
-
مذہبی شہر اجین : تاریخ و خصوصیات (4)
شمس تبریز قاسمی اجین شہر مختصر تاریخ جان لینے کے بعد یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ اس شہر کا مسلمانوں اور ہندؤوں دونوں سے کتنا گہر ا تعلق ہے ، اس کی تعمیر وترقی میں دونوں قوموں کاکتنا کردار شامل ہے، یہ مخلو ط تہذیب ثقافت کا مرکز ہے اور کسی کی وابستگی…
-
سوچ پہ جب ہوں چھائے پتھر
غزل سوچ پہ جب ہوں چھائے پتھر سوچ پہ جب ہوں چھائے پتھر نازک پھول ، نظر آئے پتھر جب جب حق کی بات کہی سب اطراف سے آئے پتھر سچ کہنانہ ،چھوڑے گا حق باطل لاکھ، برسائے پتھر چٹانوں سنگ،لڑتے بھڑتے ہاےء!انساں بن جائے پتھر آئینہ بنے، ہیں جب سے ہم لوگوں نے، برسائے…
-
مذہبی شہر اجین : تاریخ و خصوصیات (3)
شمس تبریز قاسمی اسی شہر اجین میں ایک ایسی بستی بھی واقع ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ حضرت موسی علیہ السلام کے زمانے میں وہ پلٹ دی گئی تھی، جس طرح قوم کی عاد کی بستی عذاب الٰہی کے طور پر پلٹ کر تباہ و برباد کی گئی تھی اور اس…
-
غزل
غزل خوں رلانے سے کچھ نہیں ہوتا آزمانے سے کچھ نہیں ہوتا آنکھ سے داغ کب پڑا ہے میاں منہ دکھانے سے کچھ نہیں ہوتا خواب جیسی حسین دنیا میں آنے جانے سے کچھ نہیں ہوتا ہجر جب دل میں آ کے بس جائے ” دل لگانے…