Category: شعر و شاعری

  • اک فقط ذاتِ خداوند ہے حَی و قیوم

    اک فقط ذاتِ خداوند ہے حَی و قیوم

    احمد سجاد ساجد قاسمی مرثیہ حضرت الاستاذ مولانا زبیراحمد صاحب قاسمی سرپرست مدرسہ اشرف العلوم کنہوا شمسی ضلع سیتامڑھی بہارکی یاد میں (وفات ۱۳؍ جنوری ۲۰۱۹) موت ہے زندہ حقیقت یہ ہے سب کو معلوم اک فقط ذاتِ خداوند ہے حَی و قیوم موت برحق ہے جسے نام دیا رب نے یقین زندگی حزن مسلسل…

  • کسان (نظم)

    کسان (نظم)

    اے کسانو! دیش کی تم آن وبان وشان ہو اے کسانو! دیش کی تم جان ہو پہچان ہو یہ ہری کھیتی، ہرے پودے، ہرے رنگ چمن تم سے ہیں آباد یہ کہسار یہ کوہ و دمن خوں پسینے سے بہت سینچا ہے یہ صحن چمن تم اگر آباد ہو ، آباد ہیں گنگ و جمن…

  • ملت ٹائمز کی جدوجہد کے جشن پنج سالہ پر منظوم تاثرات

    ملت ٹائمز کی جدوجہد کے جشن پنج سالہ پر منظوم تاثرات

    ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اپنی ملت کا جو غمخوار ہے ملت ٹائمز ظلم سے برسر پیکار ہے ملت ٹائمز خواب غفلت میں ہیں جو گردشِ حالات میں بھی اس سے کرتا انھیں بیدار ہے ملت ٹائمز آن لاین ہے یہ یو ٹیوب پہ اردو چینل گردش وقت کی رفتار ہے ملت ٹائمز پوچھتا کوئی…

  • منظوم خراجِ عقیدت مولانا ڈاکٹر عبدالقادر شمس صاحب قاسمیؒ

    منظوم خراجِ عقیدت مولانا ڈاکٹر عبدالقادر شمس صاحب قاسمیؒ

    معراج خالد جگنوؔ ارریاوی لوگ آتے ہیں اور جاتے ہیں روز خبریں یہی سناتے ہیں جس نےخلق خدا کی خدمت میں جان دی، دل میں روز آتے ہیں حضرت شمسؒ جیسے مخلص لوگ نقش پا اپنا چھوڑ جاتے ہیں رات دن فکر قوم و ملت میں اپنا خون جگر جلاتے ہیں عظمتِ رفتہ پھر سے…

  • کاروانِ اردو قطر کے زیر اہتمام ” کورونا مریض کی ڈائری “ کی رسم اجرا اور شعری نشست

    کاروانِ اردو قطر کے زیر اہتمام ” کورونا مریض کی ڈائری “ کی رسم اجرا اور شعری نشست

    دوحہ، قطر: 19/نومبر 2020 کی شام حقیقی معنوں میں ایک خاص شام تھی ۔ کورونائی حدود و قیود سے بوجھل ایک طویل مدت گزارنے کے بعد، دوحہ میں اردو زبان و ادب کے شیدائی پہلی بار ایک چھت کے نیچے جمع ہوئے تھے ۔ مطلوبہ جسمانی مسافت اور دیگر احتیاطی تدابیر کی رعایت کرتے ہوئے…

  • تم چیخوگی چلاؤگی (نظم)

    تم چیخوگی چلاؤگی (نظم)

    منیشا ہو یا عائشہ ہو تو تم ایک عورت ہی وحشی تم کو نوچیں گے یہ کاٹ کاٹ کھا جائیں گے پھر اس پر یہ اعلی افسر وردی کا رعب جمائیں گے تم چیخوگی چلاؤگی کس کس کو زخم دکھاؤگی تم کس کو اپنا پاؤگی جو دیکھیں گے وہ سوچیں گے یہ سوچ سوچ پچھتائیں…

  • مولانا وڈاکٹر عبدالقادر شمس کی یاد میں مشاعرے کا انعقاد

    مولانا وڈاکٹر عبدالقادر شمس کی یاد میں مشاعرے کا انعقاد

    ارریہ: (معراج خالد) ممتاز صحافی اور متحرک سماجی وملی رہنما مولانا و ڈاکٹر عبدالقادر شمس صاحب کی یاد میں سیمانچل کے شعراء کا آن لائن پلیٹ فارم “بزم شعرو ادب” کے زیر اہتمام ایک آن لائن زوم مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت معروف شاعر، مصور و خطاط جناب دین رضا اختر نے…

  • ارتغرل غازی کے نام

    ارتغرل غازی کے نام

    ہمت سے آیا ہے ارتغرل غازی اسی لئے بھایا ہے ارتغرل غازی اس کے دل میں حوصلہ ہے چٹانوں سا دشمن پر چھایا ہے ارتغرل غازی ملت پر جو دھوپ نہیں آنے دیتا سر کا وہ سایہ ہے ارتغرل غازی نہیں پتہ شاید یہ دنیاداروں کو قوم کا اک سرمایہ ہے ارتغرل غازی سرکیسے جھک…

  • در مدحِ آم

    در مدحِ آم

    خالد محمود (ڈی ڈی اے فلیٹس، جسولہ وہار، نئی دہلی) شاہِ اودھ سے فون پر کل میں نے بات کی اسمِ گرامی شاہ کا عبد السلام ہے پوچھا کہ لکھنؤ میں ہیں؟ میں نے کہا کہ ہاں! بولے کہ یہ بتائیے کے دن قیام ہے؟ میں نے کہا کہ آج ہی آیا ہوں یا اخی!…

  • میرے پچپن کی عید

    میرے پچپن کی عید

    ( ابا کی یاد میں ) شبنم نگار فاروقی وہ میرے بچپن کی عید وہ میرے بچپن کی عید معصومیت سے سجی وہ میرے بچپن کی عید جب لالٹین کی روشنی میں گہری لگتی مہدی کے رنگ لال گلابی ہرے نیلے کاغذ سے سجاتے گہر کے آنگن وہ میرے بچپن کی عید وہ میرے بچپن…