Tag: cm
-

بزدل سماج کے بڑھتے چیلنج
قاسم سید اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی اشتعال انگریز تقریر سے فساد بھڑکنے سے متعلق معاملہ میں عدالتی لڑائی لڑنے والے 64 سالہ سماجی کارکن پرویز پرواز کو گورکھپور پولیس نے 25ستمبر کو دیر رات گرفتار کرلیا ۔اسی سال 4جون کو درج کرائے کئے گینگ ریپ معاملہ میں گرفتار کیا گیا ہے…
-

مذہبی شدت پسندی اور اس کا حل
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی چند دنوں پہلے بعض دوستوں نے سوشل میڈیا پر گشت کرتی ہوئی ایک خبر کی کِلپ دکھائی، جس میں ایک مسجد کو منہدم کر دیا گیا ہے، اگر یہ کام شرپسند قسم کے فرقہ پرستوں نے کیا ہوتا تو تعجب نہ ہوتا؛ کیوں کہ اس وقت ملک…
-

دو نمونے
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رسول اللہ االلہ کی جانب سے مصطفی اور مجتبیٰ یعنی چنے ہوئے تھے ، اللہ نے نبوت کے لئے آپ کا انتخاب فرمایا تھا ، جیسے اللہ نے آپ کو نبوت جیسی عظیم ذمہ داری کے لئے منتخب فرمایا ، اسی طرح آپؐ کی رفاقت اور صحبت کے…
-

جہاں پناہ! کروٹ تو بدل لیجئے
قاسم سید کہا جاتا ہے کہ گدھ اور عقاب ایک ہی نسل کے تھے، اس لئے دونوں میں کافی مشابہت اور بعض معاملات میں یکسانیت ہے۔ بڑی بڑی نوکیلی چونچ، لمبے لمبے پر، قوت مدافعت بے پناہ، بلند نگاہ لیکن بعض عادت و خصلت میں نمایاں فرق ہے، مثلاً زبردست ہاضمہ کے ساتھ سڑے جانور…
-

آر ایس ایس بدل رہی ہے یا کچھ اور ہے پس پردہ ؟
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی آج سے 125 سال قبل ستمبر 1893میں امریکہ کے معروف شہر شکاگو میں مذہبی عالمی پارلیمنٹ کے نام سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی ،ہندوستان کے معروف ہندو مذہبی رہنما سوامی وویکانند نے وہاں ہندوثقافت او رمذہب کی فضیلت پر طویل تقریرکی ،یہی تقریر وویکانند کی شہرت کی وجہ بنی ،پہلی…
-

مار گئی مہنگائی رے
ڈاکٹر عبد القادر شمس ہندوستان تیز فتار ترقی کی راہ پر بھی گامزن ہے اور بے روزگاری ، افلاس اور قرض سے تنگ آکر کسانوں کی خودکشی کی خبریں بھی اسی ملک کے مختلف حصوں سے آرہی ہیں، اس پر ستم بالائے ستم یہ کہ مہنگائی کا قوی ہیکل دیو ہر موڑ پر منھ کھولے…
-

ہم جنسی ، غیر ا نسانی اور غیر اخلاقی فعل !
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی افسوس کہ آخر وہی ہوا جس کا اندیشہ تھا کہ سپریم کورٹ نے ایک سو اٹھاون سالہ قانون تعزیرات ہند کی دفعہ ۳۷۷ کو ایک آدھ جز کے علاوہ منسوخ کردیا ، یہ دفعہ اس طرح ہے : جو کوئی کسی آدمی ، عورت یا جانور کے ساتھ بالارادہ…
-

ترکوں کو پیار ہے پاکستان سے
ڈاکٹر فرقان حمید “ترکی کو پیار ہے پاکستان سے ” جی ہاں بالکل ایساہی ہے اور ترکی کبھی پاکستان سے ا پنی محبت اور چاہت کے اظہار کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتا بلکہ ہمیشہ ہی اس کا عملی ثبوت فراہم کرتا ہے۔ اگرچہ پاکستان کے کئی ایک دوست اور برادر ممالک ہیں لیکن پاکستان…
-

رائے دہند گان کی فہم و فراست کا امتحان
نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم جنگ آزادی کے عظیم الشان مجاہدین اور اکابرین نے انگریزوں سے آزادی مل جانے کے بعد 1951 میں ہمارے ملک ہندوستان کو ایک جامع دستور سے سرفراز کیا جس میں انصاف ،مساوات ،ازادی ،بھائی چارگی اور ہم آہنگی کو بنیاد بنایا گیا، ملک کے نظام کو جمہوری بنایاگیا ،حکومت…
-

ووٹر لسٹ میں ناموں کا اندراج ایک قومی ذمہ داری، ایک مذہبی فریضہ
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق یکم ستمبر 2018ء سے 2019ء کے الیکشن کے لئے ووٹر لسٹ میں ناموں کا اندراج شروع ہو چکا ہے، جمہوری نظام میں ووٹ کی بڑی اہمیت ہوتی ہے، اسی سے حکومتیں بدلتی ہیں، اسی کے ذریعہ ہم اپنے ملک کے سربراہ…