Tag: cm
-

سعودی اور ترکی میں ٹکراؤ کے آثار !
پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی سعودی عرب کے صحافی جمال خشوگی کی پراسرار موت سے سعودی عرب نے تقریبا پردہ اٹھاتے ہوئے اس حقیقت کا اعتراف کرلیاہے کہ 2 اکتوبر 2018کو انقرہ میں واقع سعودی قونصل میں تفتیش کے دوران ان کی موت ہوگئی تھی ۔سعوی عرب نے قتل میں ملوث 18 ملزمان کے…
-

ہاشم پورہ کے مظلومین کو سلام
قاسم سید آزادہندوستان کی تاریخ کے بعض واقعات ایسے ہیں جنہوں نے ملک کی سیکولر شبیہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے بدقسمتی سے اس رجحان کی سیاسی طور پر سرپرستی کی گئی اب یہ جن بوتل سے باہر آگیا ہے کہ اس کو پالنے پوسنے والے بھی اپنے وجود کی بقا کے لئے سردھڑ…
-

خاشقجی کا قتل اور ہندوستانی مسلمان
قاسم سید کہا جاتا ہے کہ گالیاں، دشنام طرازیاں، بے سروپا الزامات دراصل ذہنی افلاس اور دیوالیہ پن کی علامت ہوتی ہیں۔ جب الفاظ ساتھ چھوڑدیں، دلائل منھ چھپالیں اور معقول سوالات کا معقول جواب نہ ملے، خود کو اور اپنے پیر و مرشد کو تمام طرح کے اعتراضات سے بالاتر، مقدس اور مافوق الوری…
-

نئے ہندوستان کے پریشان حال عوام
نقطۂ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان کی خوبصورتی اور بہتری میں سے ایک اس ملک کا جمہوری نظام ہے ،جمہوریت ہر ایک کو اپنی بات کہنے ،اقتدار میں حصہ لینے اور رہنما چننے کا موقع دیتی ہے۔آزاد اور جمہوری ہندوستان کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ ہر پانچ سال پر مسلسل انتخابات…
-

اسلام میں اوہام پرستی کی کوئی جگہ نہیں
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اسلام کا بنیادی عقیدہ ’’ توحید‘‘ یعنی اللہ تعالیٰ کو ایک ماننا ہے ، اللہ تعالیٰ کو ایک ماننے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی ذات کے اعتبار سے بھی یکتا ہے، خدا کا کوئی کنبہ اور خاندان نہیں اور نہ اس کے لئے اولاد اور اعزۂ و…
-

گجرات میں خوف و دہشت کا نیا راؤنڈ
ڈاکٹرعبدالقادرشمس مختلف مذاہب،متعددمسالک،بے شمارعقیدت گاہوں اورطرح طرح کی زبان ونسل پر مشتمل ہندوستان کی عظمت وترقی کاراز یہاں کی مذہبی رواداری اورہزاروںسالہ سماجی دوستی میں پنہاں ہے، مگرکبھی کبھی اس ملک میں نسلی تشددبھڑک اٹھتاہے توکہیں مذہبی اورعلاقائی تعصب یہا ںکی گنگاجمنی تہذیب کونگلنے کی کوشش کرتاہے ۔ایسی کوششیں آزادی کے بعدمتعددبارہوچکی ہیں ،کبھی لسانی…
-

ایمان پر استقامت اور مسلمانوں کی ذہن سازی
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی یکم اکتوبر ۲۰۱۸ء کو ایک ایسا تکلیف دہ واقعہ پیش آیا، جو مسلمانوں کی آنکھوں کو بے خواب اور کروٹوں کو بے سکون کر دے، مغربی یوپی کے معروف شہر باغپت کے قرب وجوار کے دیہات کا ایک خاندان – جس کے سربراہ کا نام اختر علی ہے…
-

پانچ ریاستوں کے انتخابات 2019 کیلئے پیش خیمہ
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوچکاہے ،28 نومبر سے 7 دسمبر 2018 کے درمیان مدھیہ پردیش،راجستھان ،چھتیس گڑھ ،تلنگانہ اور میزروم میں ریاستی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے اور 11 دسمبر کو سبھی ریاستوں کے نتائج ایک ساتھ آئیں گے ۔انتخابات…
-

اخلاق اور شرم و حیاء کی ملک بدری کا فیصلہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ۲۷؍ستمبر ۲۰۱۸ء کو ہندوستان کی اعلیٰ ترین عدالت نے بہت ہی عجیب وغریب فیصلہ سنایا، یہ فیصلہ جسٹس دیپک مشرا کے زیر صدارت پانچ رکنی بنچ نے باتفاق رائے صادر کیا، اس فیصلہ کا پس منظر یہ ہے کہ ۱۸۶۰ء کے قانون تعزیرات کی دفعہ ۴۹۷؍ کی تحت…
-

فکری و نظریاتی منافقت کے نئے پڑاؤ
قاسم سید سیاست بھی کیا تماشے کرتی ہے کہ عقل دنگ رہ جائے کہتے ہیں کہ اس کے سینہ میں دل نہیں ہے اس لئے بے رحم ہوتی ہے اپنوں کو پرایا اور غیروں کو اپنا بنانے سے گریز نہیں کرتی ۔یہ وہ ناگن ہے جو اپنے بچوں کو بھی کھا جائے ،یہ فطرت میں…