Tag: mt
-

یہ تیرے پراسرار بندے
قاسم سید گذشتہ چند سالوں سے ہندوستانی عوام اور خاص طور سے مسلمان مختلف قسم کی آزمائشوں سے گزر رہے ہیں۔ ان کے تشخص کو لگاتار چیلنج کیا گیا ہے‘ مدارس پر ٹیڑھی نظر‘ موب لنچنگ کے ڈراؤنے واقعات‘ تین طلاق جیسے ایشوز میں الجھاکر ان کی توانائی ضائع کرنے کی حکمت عملی‘عام احساس یہ…
-

قتل کے تمام ملزمان کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے ضمانت دینے کے فیصلہ کو علیم الدین کی بیوہ نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ۔ عدلیہ پر بھروسہ ہے، وہیں سے انہیں انصاف مل سکتا ہے
پٹنہ: (ایم این این) ’’ اس علاقہ میں تو ہندو بھی بی جے پی کو ووٹ نہیں دینے والے۔ ہم تو ہمیشہ بھائی چارے سے رہتے آئے ہیں، اس واقعہ کے بعد بھی ہم ایک ساتھ رہتے ہیں۔ وہ لوگ ہمیشہ ہماری مدد کرنے کے لئے آگے آئے۔ ایک سیاسی جماعت کب تک نفرت کو…
-

یوگی راج میں بے خوف غنڈے نے سماجوادی پارٹی لیڈر کا گولی مار کر قتل کر دیا
فائرنگ کی آواز سن کر مقامی لوگوں کی بھیڑ جائے وقوع پر جمع ہو گئی اور اس دوران پولس کے سینئر افسران بھی وہاں پر پہنچ گئے۔ سخت مشقت کے بعد دیر رات تقریبا ًایک بجے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا گیا۔ علی گڑھ: (یو این آئی) اترپردیش میں جب سے یوگی حکومت…
-

شیو سینا کے ذریعہ برقع پر پابندی کا مطالبہ نامناسب: رام داس اٹھاولے
ایک طرف جہاں شیو سینا نے ہندوستان میں برقع پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے وہیں دوسری طرف ایک مرکزی وزیر نے اس مطالبہ کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ مودی کابینہ میں وزیر اور این ڈی اے میں شامل ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (آر پی آئی) کے سربراہ رام داس اٹھاولے کا…
-

رائے دہندگان کی آزمائش ابھی باقی ہے
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم اتحاد سب سے بڑی طاقت ہے جبکہ اختلاف کا بے پناہ نقصان ہوتا ہے۔ حکومت اور سیاست کے میدان میں اتحاد کے بغیر کامیابی کا تصور ناممکن سمجھا جاتا ہے ۔ اسی اصول اور فارمولہ کے تحت ہندوستان جیسے ملک میں کئی طرح کا وفاق اور فیڈرل بنتا ہے۔…
-

بلقیس بانو: انصاف ملنے تک
عظیم اللہ صدیقی اذیتوں اور دشواریوں کے طول سفر کے بعد بلقیس بانو کو بالآخر انصاف مل گیا۔ بہت سارے لوگوں کے لیے یہ ایک مثالی جدوجہد تھی جب ایک خاتون نے اپنا سب کچھ کھونے کے باوجود، پولس اور انتظامیہ کے منفی اور متضاد رویے ، اقتدار اور صاحب اقتدار کی عداوت پر مبنی…
-

بلقیس نے تاریخ رقم کر دی
سہیل انجم سپریم کورٹ نے بلقیس یعقوب رسول کے کیس میں جو فیصلہ سنایا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ اس کے لیے عدالت عظمیٰ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ یہ فیصلہ یقیناً ایک نظیر بنے گا اور اس نوعیت کے دوسرے مقدمات میں اس کی مثال پیش کی جائے گی۔ لیکن…
-

جاگ جائیے – – – اب بھی وقت ہے!
ایم ودود ساجد کیا آپ نے گزشتہ روز مغربی بنگال میں وزیراعظم نریندرمودی کی انتخابی تقریر سنی؟ اگر نہیں سنی تو ضرور سنئے ۔۔۔ فی الواقع یہ تقریر نہیں ایک کھلی’ خطرناک اور مجرمانہ دھمکی ہے ۔۔۔ یہ دھمکی صرف مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو نہیں ہے ۔۔۔ یہ دھمکی اس ملک کے…
-

راہل کا نریندر مودی پر سخت حملہ، کہا – مودی جی! جلتی فائلیں بھی آپ کو نہیں بچانے والیں
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے ٹوئٹ کے ذریعے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ بولا ہے۔ شاستری بھون میں آگ لگنے کے واقعہ کے حوالہ سے راہل گاندھی نے کہا، ’’مودی جی! جلتی فائلیں بھی آپ کو نہیں بچانے والیں۔ آپ کے فیصلہ کا وقت نزدیک ہے۔‘‘ واضح رہے کہ کچھ دیر قبل…
-

خیرسگالی کی راہ میں پاکستان کا بڑا قدم، قید 55 ماہی گیر سمیت 60 ہندستانی رِہا !
دونوں ملکوں کے درمیان خیرسگالی کے پیغام کے طور پر پاکستان 360ہندستانی قیدیوں کو رہاکرنے کا اعلان کرچکاہے ۔ان میں اپریل کے دوران رہاکیے گئے 355ماہی گیر اور پانچ ہندستانی شہری شامل ہیں۔ اسلام آباد: (یو این آئی) پاکستان نے خیرسگالی کا مظاہر کرتے ہوئے پیر کےروز 55ہندستانی ماہی گیروں اور ہندستان کے پانچ دیگر…