Tag: mt
-

انڈونیشیا میں سیلاب نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 88 ہوگئی
جکارتہ: انڈونیشیا میں سیلاب نے تباہی مچادی، نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 88 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں سیلاب نے نظام زندگی مفلوج کردیا، درجنوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ پاپوا…
-

ووٹ ڈالنے کے لئے گھروں سے ضرور نکلیں یہ ایک ملکی اور مذہبی فریضہ ہے: مولانا اجمل
ممبئی: (پریس ریلیز) مشہور عالم دین اور آل انڈیا ڈیمو کریٹک فرنٹ کے صدر و رکن پارلیمان مولانا بد ر الدین اجمل نے ہندوستان اور بطورِ خاص ممبئی کے شہریوں سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے فرمایاووٹ کی شرعی حیثیت شہادت کی ہے، اس کو محض سیاسی ہارجیت کا…
-

فرضی فون کال کرکے دہشت گردانہ حملہ کرنے کی دھمکی دینے والا سوامی سندرامورتی گرفتار
بنگلور: گزشتہ رات ایک فرضی فون کال کرکے سوامی سندرا مورتی نےکرناٹک پولیس کو کہا تھا کہ کرناٹک کے تاملناڈو کے رمناتھا پورم میں 19 دہشت گردوں نے پناہ لی ہے۔ اور وہ کسی بھی وقت تاملناڈو، کیرالہ، آندھراپردیش، تلنگانہ ، پونڈی چیری، مہاراشٹر اورگوا میں دہشت گردانہ کارروائی انجام دے سکتے ہیں۔ اس فون…
-

شہزادہ ولیم نے مسجد النور کی زیارت کی، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن بھی ہمراہ تھیں
شہزادہ ولیم نے مسجد النور کی زیارت کی، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن بھی ہمراہ تھیں کرائسٹ (ایم این این) شہزادہ ولیئم نیو زی لینڈ میں ،مسجد النور کا دورہ بھی کیا۔ برطانوی شہزادے ولیم نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کاشکار مسجد النور کادورہ کیا اس دوران سفید شال…
-

سیاسی شعور کو بیدار کیجئے
فیروز احمد اگر قوم کو پنج وقتہ نمازی نہیں بلکہ سو فیصد تہجد گزار بنادیا جائے لیکن ا س کے سیاسی شعور کو بیدار نہ کیا جائے اور ملک کے احوال سے ان کو واقف نہ کیا جائے تو ممکن ہے اس ملک میں آئندہ تہجد تو دور پانچ وقت کی نمازوں پر بھی پابندی…
-

ایس ڈی پی آئی امید وار ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی کا پرچہ نامزدگی رد اردو میں حلف لینے پر اصرار کرنے کا شاخسانہ ؟
نئی دہلی: 2019(پریس ریلیز) شمال مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ سے ایس ڈی پی آئی امیدوار اور معروف ملی رہنما ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی کا پرچہ نامزدگی خارج کر دیا گیاہے شمال مشرقی دہلی لوک سبھا حلقے کی رئٹیرنگ آفیسر ششی کوشل نے کل دوپہر زبانی طور پر پرچہ رد کئے جانے کا اعلان کیا…
-

کنہیا کمار نے بیگوسرائے کو بنا دیا ’ہاٹ سیٹ ‘ سہ رخی مقابلے کے آثار نمایاں
بیگوسرائے پارلیمانی سیٹ پر اس بار مقابلہ کافی دلچسپ نظر آ رہا ہے۔ سی پی آئی کی طرف سے کنہیا کمار کے کھڑے ہونے کے بعد اس سیٹ پر مہاگٹھ بندھن اور این ڈی اے کے لیے مشکلیں بڑھ گئی ہیں۔ بہار کی 40 لوک سبھا سیٹوں میں سے ایک بیگوسرائے میں چوتھے مرحلہ میں…
-

سادگی کے ساتھ شادی کو فروغ دیں. بیجا رسومات اور اخراجات سے پرہیز کریں: ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے ایک ماہ سے ”مسنون نکاح“ مہم دہلی میں چلائی جارہی تھی اس مہم کے اختتام پر 24اپریل بروز بدھ کو ایک خصوصی اجلا س برائے خواتین ایوان غالب ماتا سندری لین نئی دہلی میں رکھا گیا۔ اس اجلاس میں پرانی…
-

معاوضہ کا ایک حصہ بچوں کی تعلیم کے لئے وقف کروں گی: بلقیس بانو
گجرات فسادات کے دوران اجتماعی عصمت دری کا شکار ہوئی بلقیس بانو نے بدھ کو کہا کہ اسے جو پچاس لاکھ روپے کا معاوضہ ملا ہے اس کا ایک حصہ وہ فرقہ وارانہ تشدد کا شکار خواتین کو انصاف دلانے اور ان کے بچوں کی تعلیم کے لئے وقف کریں گی۔ بلقیس بانو نے یہاں…
-

مودی کابینہ کے وزیر نے بی جے پی پر لگایا گؤ کشی کا الزام
بی جے پی رکن پارلیمنٹ وجے سانپلا ہوشیار پور اسمبلی حلقہ سے اپنا ٹکٹ کاٹے جانے سے بے حد مایوس ہیں اور انھوں نے پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں اچھے کاموں کا جوصلہ ملا وہ افسوسناک ہے۔ مرکزی وزیر مملکت اور پنجاب کے ہوشیار پور سے رکن پارلیمنٹ وجے…