Tag: mt
-

امبانی جیسوں کی جیب سے پیسہ نکال کر غریبوں کی جیب میں ڈالیں گے: راہل گاندھی
راہل گاندھی نے کہا کہ مرکز میں مودی حکومت نے جھوٹے وعدے کیے قبائلیوں اور غریبوں کا حق چھین لیا، منریگا منصوبہ کو سست کر دیا۔ لیکن کانگریس حکومت کے آنے پر سو دن کے بجائے 150 دن کا روزگار ملے گا۔ ڈونگرپور: کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر پندرہ لاکھ…
-

بہار میں تیسرے مرحلے کے انتخاب میں 60 فیصد پولنگ
بہار میں تیسرے مرحلہ میں پانچ سیٹوں پر ووٹنگ میں قریب 60 فیصد ووٹروں نے ووٹنگ کی اور کئی اہم رہنماؤں سمیت 82 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں قیدکر دیا۔ پٹنہ: (یو این آئی) بہار میں تیسرے مرحلہ میں پانچ سیٹوں پر آج انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کے مابین پر امن…
-

تیسرا مرحلہ: بنگال ، تریپورہ ، آسام ، گوا اور کیرالہ میں زبردست پولنگ !
بہار میں تیسرے مرحلے کے انتخاب میں 60 فیصد پولنگ ۔ تیسرے مرحلہ میں 13ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں کی 116 سیٹوں پر کئی مقامات پر ہوئے پر تشدد واقعات کے باوجود 63.64 فیصد پولنگ ہوئی ہے ۔ نئی دہلی: (یو این آئی) سترہویں لوک سبھا کے لیے منگل کےروز تیسرے مرحلہ…
-

مراد آباد میں بی جے پی کارکنان نے کی الیکشن افسر کی پٹائی
بی جے پی کارکنان کا کہنا ہے کہ الیکشن افسر ووٹروں کو سماجوادی پارٹی کے حق میں ووٹ ڈالنے کے لیے کہہ رہے تھے اسی لیے اس کی پٹائی کی گئی۔ خبروں کے مطابق پولس نے الیکشن افسر کو بی جے پی کارکنوں سے بچایا۔ تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان اتر پردیش کے مراد…
-

بلقیس بانو کو ملا انصاف، عدالت عظمیٰ نے گجرات حکومت کو معاوضہ اور ملازمت دینے کا سنایا حکم
سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کو دلایا انصاف، گجرات حکومت دے گی 50 لاکھ معاوضہ اور ملازمت 2002 گجرات فساد معاملے میں سپریم کورٹ نے آج ایک انتہائی اہم فیصلہ سنایا۔ فیصلہ اجتماعی عصمت دری کی شکار بلقیس بانو سے متعلق تھا جس میں گجرات حکومت کو سپریم کورٹ نے کچھ ہدایات دیں ہیں اور…
-

ارریہ میں انتخابات آج،12 امیدواروں کے قسمت کا فیصلہ آج ہوں گے ای وی ایم میں قید
ارریہ پارلیمانی حلقہ میں انتخابات کے دوران آج تقریباً سترہ لاکھ اڑتیس ہزار سرسٹھ رائے دہندگان ضلع کے 9 بلاکوں میں بنائے گئے سترہ سو تین پولنگ بوتھ پر اپنی حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ ضلع انتظامیہ نے انتخابات کے دوران امن برقرار رکھنے کیلئے سخت حفاظتی انتظامات کئے ہیں پولنگ بوتھ سمیت…
-

شمال مشرقی دہلی پارلیمانی حلقہ کے ایس ڈی پی آئی امیدوار ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
نئی دہلی: سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی سکریٹری اور شمال مشرقی دہلی کے امیدوار ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی نے 22 اپریل 2019 کو اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کیا۔ ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی کے پرچۂ نامزدگی کے جلوس کا آغاز کھجوری چوک سے ہوا اور نند نگری ڈی سی آفس پر اختتام کو…
-

ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے خواتین و طالبات کیلئے دہلی میں خصوصی اجلاس کا انعقاد !
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی شعبہ خواتین کی سربراہ محترمہ ڈاکٹر اسماء زہرہ صاحبہ کے جاری اخباری بیان کے مطابق دہلی کے مشہور ایوان غالب ماتا سندری لین نئی دہلی میں خواتین و طالبات کا ایک خصوصی اجلاس 24؍اپریل 2019ء دو پہر 2؍ بجے سے شام 6؍ بجے تک…
-

علی اشرف فاطمی کا اقدام دانشمندانہ، ہم ان کی قربانیوں کا احترام کرتے ہیں: قاضی اعجاز احمد قاسمی
مدھوبنی: (پریس ریلیز) عظیم اتحاد کی طرف سے ایک ایسے گمنام اور کمزور ترین شخص کو اتحاد کا امیدوار بنایا گیا جو بی بی امیدوار کو شکست دینے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے، جس کی وجہ سے مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ رہی ہے اور یہ بات عام طور پر زبان زد…
-

ملت ٹائمز کی خبر کا اثر، فاطمی نے مدھوبنی پارلیمانی انتخاب سے اپنا نام واپس لیا
مدھوبنی: (ملت ٹائمز) سابق مرکزی وزیر محمد علی اشرف فاطمی مدھوبنی ضلع پارلیمانی انتخاب سے اپنا نام واپس لے لیا ہے ۔ فاطمی آڑ جے ڈی کے سینئر رہنما اور چار مرتبہ لوک سبھا کے ممبر پارلیمنٹ بھی چنے گئے ہیں مرکزی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ 2019 کے انتخابات میں فاطمی کو مدہوبنی سے…