Tag: mt

  • تقوی انسان کی زینت، ظاہر اور باطن دونوں سنورتا ہے

    تقوی انسان کی زینت، ظاہر اور باطن دونوں سنورتا ہے

    نئی دہلی: (پریس ریلیز) جامعہ اسلامیہ محمودیہ ٹرسٹ رجسٹرڈ، پاوی، صادق پور، لونی، غازی آباد، یوپی (الہند) میں ایک عظیم الشان اجلاس عام بعنوان: ’’جلسۂ دستار بندی‘‘ کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں اُن چار خوش نصیب طلبہ جنھوں نے مکمل قرآن کریم حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی، ان کے سروں پر پگڑی…

  • کب تک سیاسی بے وزنی کا شکار رہیں گے مسلمان؟

    کب تک سیاسی بے وزنی کا شکار رہیں گے مسلمان؟

    احمد شہزاد قاسمی  آزادی کے بعد سے ہی مسلمانوں کو نشانہ بناکر ہندوستان میں ان پر عرصہ حیات تنگ کر نے کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا، تقسیم کے بعد فرقہ وارانہ فسادات کا سیلِ رواں اس سلسلہ کی سب سے پہلی کڑی تھی اقتصادی طور پہ مضبوط اور خوشحال مسلم اکثریت والے علاقوں کو فسادات…

  • اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے

    اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے

    ڈاکٹر مفتی عبید اللہ قاسمی ، نیو دہلی اب مسلم قوم کو جہاں ممکن ہوسکے وہاں اپنی سیاسی سیکولر قیادت کے بارے میں ایک انقلابی انگڑائی لینی ہوگی۔ بہت ممکن ہے کہ اس راہ میں اپنوں کی طرف سے مزاحمت بھی ہو، مخالف آوازیں اٹھیں، نادانی اور حماقت کہا جائے، مہلک و فرقہ وارانہ ذہنیت…

  • لوک سبھا الیکشن اور مسلمان: اگراب بھی نہ جاگے تو!

    لوک سبھا الیکشن اور مسلمان: اگراب بھی نہ جاگے تو!

     عابد انور  ہندوستان میں ایک طبقہ کو کچھ بھی کہنے، کرنے، لکھنے اور بولنے کی مکمل آزادی ہے خواہ اس سے کسی کو تکلیف پہنچے، کسی کی دل آزاری ہو، کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچے اور یا کسی طبقہ کا اس کے اس بیان سے ناطقہ بند ہوجائے کوئی فرقہ نہیں پڑتا۔ اس…

  • کرناٹک کانگریس کی قیادت اور مسلمان 

    کرناٹک کانگریس کی قیادت اور مسلمان 

    کرناٹک کانگریس کی قیادت اور مسلمان  مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے  قاضی ارشد علی (سابق رکن قانون ساز کونسل)بیدر کرناٹک 17ویں لوک سبھا کے تاریخی انتخابات شروع ہوچکے ہیں ‘اور 11؍اپریل کو پہلے مرحلے کیلئے رائے دہی ہوگی۔ کرناٹک کے28 حلقہ جات ہیں ان میں سے14حلقہ جات کی رائے دہی…

  • جمہوری ملک میں ووٹ کی شرعی حیثیت

    جمہوری ملک میں ووٹ کی شرعی حیثیت

    باصلاحیت ، امانت دار اور قوم وملت کے ہمدرد کو ووٹ دینا ضروری ہے، ورنہ امانت میں خیانت ہوگی۔  قاضی محمد فیاض عالم قاسمی      حقیقی سیاست یہ ہے کہ انسانوں کی علمی، فکری، سماجی اور معاشرتی اصلاح اس طرح کی جائے کہ دنیاو آخرت میں نجات اور سکون حاصل ہواور انسان صحیح معنی…

  • جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ’جشن اتحاد ‘ کے عنوان سے مشاعرہ

    جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ’جشن اتحاد ‘ کے عنوان سے مشاعرہ

    دہلی: ہندوستان کی مشہور و معروف مرکزی تعلیمی ادارہ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ’جشن اتحاد ‘کے عنوان سے موسیقی اور مشاعرے کے ملاپ سے ایک شاندار پروگرام کا انعقاد ہوا۔جس میں ہندی اور اردو ادب کے مشہور شخصییات نے شرکت کیا۔ جس میں انڈسٹری کی دنیا سے ارشاد کامل اور وسیم بریلوی شامل ہوئے۔اس موقع…

  • جمہوری نظام میں الیکشن – اسلامی نقطۂ نظر   

    جمہوری نظام میں الیکشن – اسلامی نقطۂ نظر  

     محمد خالد حسین نیموی قاسمی‏  مدرسہ بدرالاسلام، بیگوسرائے بہار حکومت ،حکمراں اور طریقہٴ حکمرانی : آزادی، ا نسان کے لیے ایک قیمتی نعمت اور بیش بہا سرمایہ ہے ، ہر انسان رحمِ مادرسے آزاد پیدا ہوتا ہے؛ اسی لیے آزادی اس کی شرست میں داخل ہے۔آزادی کا احساس انسان کے اندر خودداری وخود اعتمادی اور…

  • کشمیر فلسطین نہیں، ہائی وے بند کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے: محبوبہ مفتی

    کشمیر فلسطین نہیں، ہائی وے بند کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے: محبوبہ مفتی

    محبوبہ مفتی نے کہا کہ کشمیر فلسطین نہیں ہے، کشمیریوں کو اپنی سڑکوں پر چلنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ سری نگر: (یو این آئی) پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ ان کی جماعت سری نگر جموں قومی شاہراہ پر سویلین ٹریفک کی پابندی سے متعلق سرکاری حکم نامے کے خلاف عدالت…

  • شیوہر لوک سبھا حلقہ علاقائی لیڈر کو مہا گٹھ بندھن کا امیدوار نہ بنائے جانے پر علاقہ میں شدید ناراضگی

    شیوہر لوک سبھا حلقہ علاقائی لیڈر کو مہا گٹھ بندھن کا امیدوار نہ بنائے جانے پر علاقہ میں شدید ناراضگی

    شیوہر: ( فضل المبین – ملت ٹائمز ) گذشتہ پانچ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کررہی تھی کہ سید فیصل علی شیوہر لوک سبھا حلقہ سے امیدوار ہوسکتے ہیں جس کی تصدیق سنیچر کو خود آرجے ڈی نے کی ۔ بہار آر جے ڈی کے صدر رام چندر پورے نے اعلان کرتے…