Tag: mt
-

مولانا زبیر احمد قاسمی فقیہ ، دورس اور سنجیدہ مزاج کے حامل عالم دین تھے: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مولانا زبیر احمد قاسمی سنجیدہ مزاج، دور رس اور باصلاحیت عالم دین تھے ۔ مولانا مرحوم سے میرے گہرے روابط اور تعلقات تھے ۔ متعدد مرتبہ میرا جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں جاناہوا ۔گھر پر بھی مولانا سے کئی مرتبہ ملاقات ہوئی ۔ان خیالات کا اظہار مولانا زبیر احمد قاسمی کی…
-

پروانچل یونیورسٹی کے وائس چانسلرکے برخاستگی کی مانگ کو لے کر یوا کانگریس کا احتجاج
بدلا پور/ جونپور: (ملت ٹائمز ؍ اجود قاسمی) وائس چانسلر کے برخاستگی کی مانگ تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے آج بدلا پور ودھان سبھا صدر وویک یادوں کی قیادت میں نوجوانوں نے بدلہ پور میں وائس چانسلر کا پتلا نذر آتش کیا اور ان کی برخاستگی کی مانگ کی لوگوں نے وائس چانسلر…
-

حقوق نسواں کا نعرہ محض ایک ڈھکوسلہ ہے !
احساس نایاب خواتین کو انصاف دینے کا ڈھونگ کرنے والی مودی سرکار اور حقوق نسواں کے جھوٹے دعویدار کہاں گئے؟ ہماری ہندو بہنیں اپنا حق مانگ رہی ہیں، دقیا نوسی رسم و رواج سے نجات چاہتی ہیں، کیا انکی آواز کسی کو سنائی نہیں دے رہی ہے؟ کیا ہندوتوادیوں کو سانپ سونگھ گیا ہے؟ یوں…
-

ایودھیا تنازعہ : جسٹس للت کے ہٹنے کے بعد اب 29 جنوری کو سپریم کورٹ میں ہو گی سماعت
آئینی بینچ میں جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس این وی رمنا، جسٹس ادے امیش للت اور جسٹس ڈی چندر چوڑ شامل ہیں۔ بابری مسجد – رام مندر معاملے پر آج سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بینچ کی طرف سے سماعت ہونی تھی ۔ چیف جسٹس رنجن گگوئی کی سربراہی والی پانچ رکنی آئینی بنچ کو…
-

کہاں تو طے تھا چراغاں ہر ایک گھر کے لئے
ہر سال ۲؍ کروڑ ملازمتیں دینے کا وعدہ کیا گیا تھا، لیکن ۲۰۱۸ءمیں ہی ۱؍ کروڑ۹؍ لاکھ نوکریاں چلی گئیں، حکومت سے سوال تو پوچھا جائےگا ڈاکٹر یامین انصاری نریندر مودی حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے کو ہیں۔ ملک پر انتخابی ماحول تقریباً مسلط ہوچکا ہے۔ ہر سیاسی جماعت اپنے اپنے مہرے بٹھانے میں…
-

سعودی – پاک تعاون کی نئی جہت
سبینہ صدیقی پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ تزویراتی اتحاد کی نئی جہت ریاض کی طرف سے ملک کے بلحاظ رقبہ سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے بندرگاہی شہر گوادر میں سرمایہ کی منصوبہ بندی کی شکل میں سامنے آئی ہے۔ تیل، توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دلچسپی کے…
-

بابری مسجد مقدمہ اور مسلمانوں کا آئندہ لائحہ عمل
عدیل اختر بابری مسجد کا مقدمہ ملک کی سب سے بڑی عدالت میں زیر سماعت ہے، اور یہ لگ رہا ہے کہ قانونی چارہ جوئی کا یہ عمل اب اپنے آخری مرحلہ میں آ پہنچا ہے۔ کوئی نہ کوئی فیصلہ اس سال میں غالباً آ ہی جائے گا، جس کے بعد ملک کے سیاسی اور…
-

غربت کی بنیاد پر سماج کے تمام طبقہ کو دیا جائے ریزرویشن ۔صرف ایک مخصوص گروہ کیلئے آئین میں تبدیلی کیوں: ڈاکٹر محمد منظورعالم
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) تعلیمی، اقتصادی اور سماجی پسماندگی دور کرنے کیلئے ریزرویشن ایک اہم ذریعہ ہے ۔ ہندوستان میں شروع سے کچھ پسماندہ طبقات کو ریہ ریزرویشن بھی حاصل ہے اب موجودہ بی جے پی حکومت نے اعلی ذات کو بھی غربت کی بنیاد پر 10 فیصد ریزرویشن دینے کا فیصلہ کیا ہے جس…
-

جمعیۃ علماء شمال مغربی زون ممبئی کے بالاتفاق مولانا محمد اسلم القاسمی صدر منتخب
ممبئی : جمعیۃ علماء شمال مغربی زون ،ممبئی کی انتخابی مجلس کا انعقاد بروز سنیچر بعد نماز عشاء مولانا محمد اسلم القاسمی کی صدارت میں نورانی مسجد لال جی پاڑہ کاندیولی ویسٹ ممبئی میں ہوا۔ مجلس کا آغاز حافظ و قاری محمد نفیس صاحب کی تلاوت قرآن مجید سے ہوا، جس میں اتفاق رائے سے…
-

آزادی کی جنگ اور جمہوری نظام کا مقصد؟
نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان کی آزادی کسی ایک طبقہ یا گروہ کی مرہون منت نہیں ہے۔ برطانوی نظام سے آزادی دلانے میں یہاں کے تمام مذاہب، قبائل اور گروہوں کی قربانیاں شامل تھیں ۔برطانوی حکومت کے خلاف مذہب، ذات، علاقہ اور زبان سے بالاتر ہوکر تمام ہندوستانیوں نے اتحاد کا ثبو ت…