Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

عزم و حوصلہ کے درس اور اہم فیصلوں کے ساتھ آل انڈیا ملّی کونسل کا سہ روزہ اجلاس اختتام پذیر آل انڈیا ملّی یوتھ آرگنائزیشن کے قیام کا اعلان
پٹنہ: (پریس ریلیز) پھلواری شریف پٹنہ میں تین دن سے جاری آل انڈیا ملّی کونسل کا سہ روزہ اجلاس بحسن و خوبی اپنے انجام کو پہنچا، اس اجلاس میں مجلس عاملہ اور مجلس عمومی کے مخصوص اجلاس بھی ہوئے اور مرد و خواتین کے لیے الگ الگ عظیم الشان عوامی اجلاس بھی منعقد ہوئے۔ ان…
-

لیبیا کا صدارتی الیکشن: معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی امیدوار
خانہ جنگی کے شکار شمالی افریقی ملک لیبیا ميں اگلے ماہ دسمبر میں صدارتی انتخابات ہو رہے ہيں۔ اس الیکشن میں سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے بھی بطور امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرا ديے ہیں۔ رواں برس چوبیس دسمبر کو لیبیا میں صدارتی الیکشن کے لیے ووٹنگ ہو گی۔ یہ انتخابات…
-

افغانستان: مسافر بس میں خوفناک بم دھماکہ، 6 افراد جاں بحق، 7 شدید زخمی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں مسافر بس زوردار دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے دشت برچی میں ایک منی بس میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 6 مسافر ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ ہلاک…
-

سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر پولیس کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
خرطوم: سوڈان کے دارالحکومت میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا جس کے دوران سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور فوجی قیادت کے…
-

مدتوں بعد پھر مل بیٹھے
محمد شاهد، مقیم ریاض ہماری آخری میٹنگ سال 2020 میں مارچ کے مہینہ میں ہنگامی نشست کے عنوان پر ہوئی تھی۔ اس وقت دہلی اور اطراف ملک میں CAA اور NRC جیسے ظالمانہ قانون کے خلاف زبردست احتجاج چل رہا تھا، اور شاہین باغ کا پروٹسٹ جذباتی اور روحانی طور پر اس کی لیڈ کر…
-

رحمانی 30 کی انجینئرنگ کے مقابلہ جاتی امتحانات میں شاندار کامیابی کووڈ 19 کے باوجود JEE Main اور JEE Advanced میں نمایاں ریزلٹ
پٹنہ: (پریس ریلیز): لاک ڈاؤن میں تعلیمی سرگرمیوں کے فقدان کے باوجود نامناسب ماحول میں رحمانی ۳۰ کے اساتذہ اور منتظمین کی انتھک محنت کی وجہ سے رحمانی ۳۰ کے طلبہ و طالبات نے عظیم کامیابی حاصل کی ہے، اور تمام پریشانیوں کے باوجود اچھا رینک حاصل کیا ہے، اور ایک مثال قائم کی ہے،…
-

ممتاز سائنس داں پروفیسر تسنیم فاطمہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پرو وائس چانسلر مقرر
نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی کے رجسٹرار ڈاکٹر ناظم حسین جعفری نے آفس آرڈر میں اطلاع دی ہے کہ وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے اپنے دستوری اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ممتاز سائنس داں پروفیسر تسنیم فاطمہ کو پرو وائس چانسلر مقرر کیا ہے اور اس کی اطلاع محکمۂ اعلیٰ تعلیمات، مرکزی…
-

کنگنا رانوت پر غداری کا مقدمہ درج کیا جائے اور ان سے پدم شری واپس لیا جائے: ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد تمبے نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں کنگنا راوت کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے کہ 1947میں ہندوستان کی آزادی بھیک کے سوا کچھ نہیں تھی اور ملک کو حقیقی آزادی 2014میں ملی۔ ایس ڈی پی…
-

مہاراشٹر: تریپورہ تشدد کے خلاف ریلی میں پتھراؤ، 20 ایف آئی آر درج، 20 افراد گرفتار ، امراوتی میں دفعہ 144 نافذ
ممبئی: تریپورہ میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پر مسلم طبقہ میں زبردست ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اس تشدد کے خلاف مہاراشٹر کے پانچ اضلاع میں ریلی نکالی گئی جہاں پتھراؤ کے واقعات کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی اطلاعات کے مطابق پتھراؤ سے متعلق کم از…
-

حبیب گنج ریلوے اسٹیشن کا بھی ہوا نام تبدیل، نیا نام ہوگا رانی کملاپتی
بی جے پی حکومت میں مسلم نام والے ریلوے اسٹیشنوں، شہروں اور چوک-چوراہوں کے نام بدلنے کا سلسلہ دراز ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ معاملہ مدھیہ پردیش کے بھوپال کا ہے جہاں حبیب گنج ریلوے اسٹیشن کا نام رانی کملاپتی رکھنے کا اعلان ہو گیا ہے۔ اس تعلق سے گزشتہ دنوں مدھیہ پردیش کی شیوراج…