Author: Shams Tabrez
-

سابق جرمن فٹ بالرنے ترک صدر کے ساتھ روزہ افطار کیا۔ عثمانی دور حکومت کے ایک یادگاری مقام پر کیا گیاتھا اہتمام
استنبول (ایم این این ) جرمن قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی میسوت اوزل نے ترک صدر کے ساتھ اتوار انیس مئی کو روزہ افطار کیا۔ استنبول میں افطار کے بعد اوزل نے صدر اردوآن کے ساتھ رات کا کھانا بھی کھایا۔ ترکی کے تاریخی شہر استنبول میں میسوت اوزل اور ا±ن کی منگیتر امینہ گلسی…
-

الیکشن کمیشن پر اعتراضات جاری ۔ دفتر کے باہر ہزاروں لوگ سراپااحتجاج
ای وی ایم پر اٹھ رہے سوالوں کے درمیان او پی راوت کا کہنا ہے کہ نئی ای وی ایم میں تھوڑی بھی چھیڑ چھاڑ ہوئی تو مشین ’فیکٹی موڈ‘ میں چلی جاتی ہے اس لیے چھیڑ چھاڑ کی باتوں پر یقین نہیں کرنا چاہیے نئی دہلی (ایم این این ) ای وی ایم پر…
-

حزب اختلاف کو متحد کرنے کی مہم جاری، اب شرد پوار اترے میدان میں
ممبئی(یو این آئی ) لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج کا اعلان جمعرات 23 مئی کو کیا جائے گا، لیکن 19مئی کو انتخابات کے اختتام کے بعد ایکزٹ پول کے بعد بی جے پی اور کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن پارٹیوں کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں، نتائج سے قبل دونوں ہی بی جے پی اور اپوزیشن…
-

این ڈی اے کی عشائیہ میں شرکت سے قبل نتیش کمار کا اعلان : ’ بہار کو ملنا چاہئے خصوصی ریاست کا درجہ‘
پٹنہ21 مئی ( آئی این ایس انڈیا) بی جے پی صدر امت شاہ کی جانب سے منگل کی رات کو منعقد این ڈی اے کے عشائیہ میں شامل ہونے سے پہلے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا کہ ریاست کو خصوصی درجہ دیا جانا چاہئے۔ جنتا دل یونائٹیڈ صدر نے کہا کہ ہم…
-

سادھوی پرگیہ ٹھاکر بڑھ سکتی ہیں مشکلیں۔ مدھیہ پردیش حکومت آ رایس ایس پرچارک سنیل جوشی قتل کی فائل پھر کھولے گی
نئی دہلی21 مئی ( آئی این ایس انڈیا) مدھیہ پردیش کی بھوپال کی لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار پرگیہ ٹھاکر کی مشکلیں بڑھ سکتی ہیں۔ مدھیہ پردیش حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آر ایس ایس پرچارک سنیل جوشی قتل کی فائل دوبارہ کھولی جائے گی۔ اس کیس میں پرگیہ ٹھاکر بھی…
-

اوپیندر کشواہا کی دھمکی ۔اگر نتائج میں گڑبڑی ہوئی تو سڑکوں پر خون بہے گا
پٹنہ 21 مئی ( آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا انتخابات کی ووٹوں کی گنتی سے پہلے ہی بہار مہا گٹھ بندھن کے رہنماو¿ں نے دھمکی دینی شروع کر دی ہے۔ پٹنہ میں پریس کانفرنس کر مہا گٹھ بندھن کے لیڈروں نے مبینہ طور پر دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر لوک سبھا انتخابات کے…
-

جن پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے : ای وی ایم کے غلط استعمال کی شکایتیں تفتیش میں غلط ثابت ہوئیں: الیکشن کمیشن
نئی دہلی21 مئی ( آئی این ایس انڈیا) الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کے بعدوی ایم کو ووٹوں کی گنتی کے مقام تک پہنچانے میں رکاوٹ اور غلط استعمال کو لے کر یوپی اور بہار سمیت مختلف ریاستوں سے ملی شکایات کو ابتدائی تفتیش کی بنیاد پر غلط بتاتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ کمیشن کے…
-

22اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ ۔ ای وی ایم پر خدشات کا اظہار ۔ کمیشن کو سونپا میمورنڈم
نئی دہلی21 مئی ( آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا انتخابات ختم ہونے اور ایگزٹ پول میں ایک بار پھر مودی حکومت آنے کا امکان جتائے جانے کے بعد وی ایم کا مسئلہ پھر طول پکڑتا دکھائی دے رہا ہے۔ ای وی ایم اور وی وی پیٹ کے معاملے پر 22 اپوزیشن جماعتوں کے رہنماو¿ں…
-

ای وی ایم کا تحفظ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ۔ چھیڑ چھاڑ کی خبروں میں فکر مند ہوں: سابق صدر جمہوریہ
نئی دہلی (ایم این این ) ملک بھر میں ای وی ایم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی خبروں پر سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے بیان جاری کر کہا ہے کہ ای وی ایم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی خبروں سے میں فکرمند ہوں۔ ای وی ایم…
-

روزہ اور تروایح ماہ مبارک کی خصوصی عبادت ۔ زیادہ سے زیادہ مقامات پر نماز تراویح کا اہتمام ہونا چاہیئے :شمس تبریز قاسمی
ایک جگہ پچاس آدمیوں کے نماز تراویح پڑھنے سے بہتر ہے کہ دس دس آدمی کرکے پانچ جماعت پانج جگہوں پر منعقد کریں تاکہ حفاظ کرام کو سنانے کا موقع مل سکے نئی دہلی (پریس ریلیز) رمضان المبارک کی اہم عبادت روزہ اور تروایح ہے ۔قرآن کریم کا رمضان سے خصوصی تعلق ہے ۔ قرآن…