Author: Shams Tabrez
-
سی پی ای سی ۔ تنازع کا ذمہ دار کون؟
مکرر عرض ہے کہ چین پاکستان اکنامک کاریڈور کا منصوبہ خطے کے مستقبل کے لئے گیم چینجر ، پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے کلید اور اس کےدفاع کے لئے ناقابل تسخیر تزویراتی ہتھیار کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس منصوبے کو کامیاب بنانے والا پاکستان کو کامیاب بنانے والا ہے اور اس کو ناکام…
-
کوہلی بی سی سی آئی کے کرکٹر آف دی ایئر منتخب
نئی دہلی، 31؍دسمبر(آئی این ایس انڈیا ) ہندوستان کے ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی کو آج بی سی سی آئی نے کرکٹرآف دی ایئر ایوارڈ کے لے منتخب کیا ہے جبکہ 5 ؍جنوری کو ممبئی میں ہونے والی بورڈ کی سالانہ تقریب میں خواتین زمرے سے اس ایوارڈ کے لیے متالی راج کومنتخب کیا گیا ہے…
-
راجستھان حکومت سے ناراض آئی ایس افسر نے مذہب اسلام کی آغوش میں پناہ لی
اسلام میں کوئی تفریق نہیں ہے وہاں ایک اللہ کی عبادت کی جاتی ہے جے پور،31؍دسمبر(آئی این ایس انڈیا) انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے سینئر افسر اور راجستھان روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے چیئرمین امراؤ سالودیا نے چیف سکریٹری نہ بنائے جانے سے ناراض ہو کر آج رضاکارانہ سبکدوشی کی اسکیم وی آر ایس لینے کیساتھ ہی…
-
بہار کرکٹ ایسوسی ایشن نے منظوری کے لیے جسٹس لوڑ ھا کمیٹی کو خط لکھا
کولکا تہ، 30؍دسمبر (آئی این ایس انڈیا ) طویل عرصے سے منظوری کے لیے جدوجہد کر رہے بہار کرکٹ ایسوسی ایشن (سی اے بی )نے اب جسٹس لوڑ ھا کمیٹی کے سامنے یہ معاملہ اٹھایا ہے۔سی اے بی نے منگل کو جسٹس آرا یم لوڑ ھا کی کمیٹی کو خط لکھا۔غور طلب ہے کہ انڈین…
-
گمبھیر جنوری میں ہونے والے ٹی- 20علاقائی لیگ میں دہلی کی قیادت کریں گے
نئی دہلی،30؍دسمبر (آئی این ایس انڈیا ) تجربہ کار بلے باز گوتم گمبھیر بڑودہ میں 2 سے 10؍ جنوری کے درمیان ہونے والے ٹی- 20علاقائی لیگ میں دہلی کی ٹیم کی قیادت کریں گے۔حال ہی میں اختتام پذیر وجے ہزارے ون ڈے ٹورنامنٹ میں رنر رہی دہلی نے منگل کو نو روزہ ٹی20ٹورنامنٹ کے لیے…
-
سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں میکولم کا کھیلنا مشکوک
نیلسن؍ نیوزی لینڈ ، 30؍دسمبر(آئی این ایس انڈیا ) چوٹ کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میکو لم کا سری لنکا کے خلاف جمعرات کو تیسرے بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچ میں کھیلنا مشکوک ہے۔فروری میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے میکو لم کو منگل کو دوسرے…
-
اپنے ساتھ ہوئے امتیازی سلوک کا انکشاف کریں گے کرمانی
بنگلور، 30؍دسمبر(آئی این ایس انڈیا ) ہندوستان کے سابق وکٹ کیپر سید کرمانی نے کہا ہے کہ وہ اپنی جلد ہی جاری ہونے والی سوانح عمری میں ساتھی کھلاڑیوں کی طرف سے ان کے ساتھ کئے گئے امتیازی سلوک کا خلاصہ کریں گے۔کرمانی نے میڈیا سے کہاکہ میں لوگوں کی اناکاشکاررہاہوں ۔میرے ساتھ ایسا ہواہے…
-
ڈی ڈی سی اے معاملہ: آزاد نے انوراگ کو نشانہ بنایا، سیکس ریکٹ کے الزام کی تائید کی
نئی دہلی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے معطل ممبر پارلیمنٹ کیرتی آزاد نے آج پارٹی کے ایک دیگر رکن پارلیمنٹ اور بی سی سی آئی کے سکریٹری انوراگ ٹھاکر کو نشانہ بناتے ہوئے ان پر کرکٹ کے نظم و نسق سے متعلق جرائم میں ملوث ہونے کا الزام لگایا اور دعوی کیا کہ سیریئس…
-
مشہور کانگریسی لیڈر پرویز عالم انصاری کے بھائی محمد کمال فاروقی کا انتقال
سیتامڑھی ،30؍دسمبر(آئی این ایس انڈیا) ضلع کی مشہور سما جی شخصیت وکا نگریس لیڈرمحمد پرویز عالم انصا ری کے بڑے بھا ئی محمد کما ل انصا ری کا انتقا ل مختصر علا لت کے بعدہو گیا وہ قریب 75 سا ل کے تھے ان کے موت کی خبر پھیلتے ہی پورا علاقہ سوگوار ہو گیا…
-
جموں وکشمیر کے وزیر اعلی ایمس میں داخل
نئی دہلی،30؍دسمبر(آئی این ایس انڈیا) جموں و کشمیر کے وزیر اعلی مفتی محمد سعید فی الحال بیمار ہیں اور انہیں آکسیجن تھراپی کی ضرورت پڑ رہی ہے اور ان کی حالت پر ماہرین کی ایک ٹیم قریب سے نظر رکھے ہوئے ہے۔یہ بات دارالحکومت میں واقع ایمس نے آج ایک بیان میں کہا ۔ ایمس…