Author: Zafar Siddiqui
-
ہم بھی کیا یاد رکھیں گے کہ خدا رکھتے تھے
ڈاکٹر زین شمسی سات آٹھ دن میں پانچ چھ واقعات سامنے آئے تو تین چار باتیں ذہن میں آئیں ہیں جسے ایک دو لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے مگر آپ نو دس منٹ دیں تو کچھ کہنے کی جرات کروں۔ غریب روہنگیا مسلمانوں پر امن ایوارڈ یافتہ سو کی حکومت کے خوفناک مظالم پر…
-
روہنگیا مظلوم مسلمانوں کی فریاد
جو ہوئے مجھ پر ستم، تم سے نہ دیکھا جائے گا اے مرے اہلِ کرم ، تم سے نہ دیکھا جائے گا شام غم رنج و الم تم سے نہ دیکھا جائے گا کس طرح جھیلے ہیں ہم، تم سے نہ دیکھا جائے گا ایک اپنی چیخ تھی اور ایک تھا وہ قہقہ دونوں ہوجاتے…
-
مسلم پرسنل لابورڈ: چند گزارشات
دو ٹوک ….. قاسم سید کبھی کبھی ایسامحسوس ہوتا ہے کہ 2014 میں کانگریس کی بدترین شکست اور بی جے پی کی غیر متوقع کامیابی کو محض اقتدار کی تبدیلی مان کر اس کے اثرات ومضمرات پر غور نہیں کیا گیا اور پھر اس انتظار میں بیٹھ گئے کہ پانچ سال بعد انہی پارٹیوں کی…
-
برما میں مظلوم مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا کے ٹھیکیداروں کی خاموشی
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی برما ( میانمار ) جنوب مشرق ایشیا کا ملک ہے، جس کا ساحلی علاقہ خلیج بنگال سے بحیرہ انڈمان تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ دونوں بحر ہند سے جڑے ہوئے ہیں۔ غرضیکہ برما کا کافی حصہ سمندر کے کنارہ پر واقع ہے۔ خشکی کے اعتبار سے برما کے جنوب مشرق…
-
بریکنگ نیوز 1993 ممبئی دھماکے : کریم اللہ خان کو عمر قید کی سزا، ابو سلیم سمیت باقیوں پر فیصلہ تھوڑی دیر میں
-
یہ روہنگیا جائیں کہاں ؟
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی میری ماں اور بہن پہاڑوں میں چھپ کررہ رہی ہیں،دن میں وہ باہر نہیں نکل سکتی ہیں ،رات کی تاریکی میں وہ غار سے باہر آکر کچھ راحت کی سانس لے لیتی ہیں لیکن سورج کی کرن نکلنے سے پہلے ہی وہ واپس غار میں چلی جاتی ہیں،ایک ہفتہ سے…
-
مشکلیں امت مرحوم کی آساں کردے
مولانا ندیم الواجدی ہندوستان میں مسلمانوں کے اتنے مسائل ہیں کہ نہ لکھنے والے ان کے دائرے سے باہر نکلتے ہیں اور نہ پڑھنے والے، راقم السطور بھی زیادہ تر ملی اور ملکی مسائل ومعاملات پر ہی خامہ فرسائی کرتا رہتاہے، ہم اپنی پریشانیوں میں اتنا اُلجھے ہوئے ہیں کہ دنیا کے مسلمانوں پر کیا…
-
برما میں انسانیت کا قتل عام ہو رہا ہے، اقوام متحدہ ٹھوس کارروائی کرے: دارالعلوم دیوبند کی اپیل
دیوبند : ( سمیرچودھری؍ ملت ٹائمز ) دنیا کے سب سے مظلوم اقلیتی طبقہ مانے جانے والے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ میانمار میں ظلم و بربریت پر عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ سے ٹھوس…
-
سنو برمی مسلمانو!
سنو برمی مسلمانو ہمیں پروا نہیں کوئی تمہارے جلنے کٹنے سے تمہارے رونے دھونے سے کسی منت سماجت سے کہ تم برمی مسلماں ہو تعلق تم سے کب کوئی یہاں کچھ لوگ ہندی ہیں تو کچھ ان کے پڑوسی ہیں کوئی عربی کوئی عجمی مگر انساں نہیں کوئی سنو برمی مسلمانو …. مسلماں لفظ کیسا…
-
روہنگیائی مسلمانوں پر ہورہے مظالم و بہار سیلاب متاثرین کی باز آباد کاری کو لیکر شرد یادو سے ملاقات
نئی دہلی : 6؍اگست نمائندہ کی خصوصی رپورٹ بہار میں آئے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہوئے لوگوں کی راحت و امداد اورانکی باز آبادکاریوں کو لیکر احمد علی صدیقی مینیجنگ ڈائرکٹر ماہنامہ پیام سدرہ میگزن چنئی کی صدارات میں ایک ٹیم راجیہ سبھا ممبر جناب شرد یا دو سے انکے گھر…