Author: Zafar Siddiqui
-
نیپال کے معروف عالم دین مولانا عبد السمیع قاسمی کا انتقال ، علمی حلقہ سوگوار
نئی دہلی، کاٹھمنڈو (ملت ٹائمز) نیپال کے معروف عالم دین مولانا عبد السمیع قاسمی کا آج صبح دہلی کے اپولوہسپتال میں دوران علاج انتقال ہوگیا جس کے بعد یہ خبر بجلی کی طرح پورے علاقے میں پھیل گئی اور علمی حلقہ سوگوار ہوگیا ،آج کی ان کی لاش دہلی سے بذریعہ آئے گی اور پھر…
-
مرحوم سلطان احمد سیاسی رہنما ہونے کے ساتھ ملی ہمدردی کے جذبہ سے سرشار لیڈر تھے: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی : (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) مرحوم سلطان احمد سیاسی رہنما ہونے کے ساتھ دل درمند رکھنے والے قائد تھے ،سیاست کے ساتھ ملی امور اور مسلمانوں کے مسائل میں ان کی گہری دلچسپی تھی ،انہوں نے ہمیشہ سیاست کے ذریعہ ملک اور ملت کی خدمت کی اور ترجیحی طور پر مسلمانوں کے حقوق کی…
-
زی نیوز کی دیش بھکتی پر این بی ایس اے کا شکنجہ ، گوہر رضا کو افضل پریمی بتانے پر معافی مانگنے اور جرمانہ دینے کا مطالبہ
نئی دہلی(ملت ٹائمز) فرضی نیوز چلانے کیلئے دنیابھر میں مشہور ہندوستانی چینل زی نیوز کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب نیوز براڈ کاسٹر اسٹینڈر اتھارٹی (این بی ایس اے ) نے معروف شاعر اور سائنسداں رضا گوہر کو افضل پریمی بتانے کی پاداش میں ایک لاکھ روپے کا جرمانہ دینے اور لائیو شو میں…
-
مودی کابینہ: سریش پربھو نے ریلوے کی وزارت چھوڑی، پیوش گوئل ہو سکتے ہیں وزیر ریلوے
-
بقرعید تو ختم ہو جائے گا لیکن جذبۂ قربانی سال بھر باقی رہے گا درجولیہ میں نماز عید الاضحٰی سے قبل مولانا عمرفاروق قاسمی کا خطاب
مدہوبنی : ( ملت ٹائمز؍نمائندہ ) بقرعید دراصل ایک ماں، بیٹے اور پاپ کی ان بےمثال قربانیوں کے علامتی اظہار کا نام ہے جو ان نفوس قدسیہ نے تادم حیات بارگاہ خداوندی میں پیش کیا تھا، جس کی نظیر دنیا آج تک نہیں پیش کر سکی. حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے عمل سے یہ…
-
قربانی کے فضائل و مسائل
(مفتی ) محمد فیاض عالم قاسمی ناگپاڑہ ،ممبئی قربانی: شریعت کی اصطلاح میں صاحب نصاب آدمی کاقربانی کے اہل جانور کوقربانی کے دنوں میں ذبح کر کے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کوقربانی کہتے ہیں۔شریعت محمدیہ میں قربانی کی اصل حضرت ابراہیم و حضرت اسماعیل علیہما السلام کا وہ مشہور واقعہ ہے جس میں اللہ…
-
ملک کا سوال ہے’’ بابا ‘‘
دوٹوک ….. قاسم سید سیاست دانوں اور ملک کے سسٹم کواپنی انگلیوں پر نچانے اور گھٹنوں پر جھکاکر رکھنے والے ایک اور زانی بابا کے پاپوں کا گھڑا بھرگیا اور وہ اپنے اصلی ٹھکانے پر پہنچ گیا لیکن جاتے جاتے کئی خوفناک سوال سماج‘میڈیا اور جمہوری سیاست کی سازشوں سے متعلق چھوڑگیا۔ جب وہ باہر…
-
تین طلاق سے متعلق حالیہ فیصلہ اور ملت اسلامیہ کے لئے لائحۂ عمل
شمع فروزاں : خالدسیف اللہ رحمانی سپریم کورٹ نے ابھی تین طلاق کے سلسلہ میں اپنا فیصلہ سنایاہے،جو۳۹۵؍صفحات پرمشتمل ہے،اس مقدمہ کاآغاز بالکل عجیب اندازپرہوا،حقیقت یہ ہے کہ ہندوقانون میراث کے تحت ہندولڑکی کواپنے باپ کے بعض متروکات میں حصہ نہیں ملتاتھا،۲۰۰۵ء میں اس غلطی کی اصلاح کی گئی،اسی بنیادپرایک ہندوخاتون پھول وتی اپنے بھائیوں…
-
ریلیف اور امداد دینی اور انسانی فریضہ
مولانا ندیم الواجدی اس کرہئ ارض پر جو انسانوں کا مسکن ہے قدرتی آفات ومصائب کی آمد کا سلسلہ اس وقت سے جاری ہے جب سے یہ کرہ وجود میں آیا، کبھی زلزلے اس کے لیے تباہی کا سامان لے کر آتے ہیں، کبھی طوفان بادوباراں کی وجہ سے اس کے مکینوں کو جان ومال…
-
برادران وطن کیلئے لمحہ فکریہ
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی ہندوستان میں یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے اور نہ ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کڑوروں لوگوں کا مبینہ بھگوان ریپ ، قتل اور دہشت گردی جیسے جرم میں پکڑا گیا ہے، ہندوستان کی تاریخ میں ایسے واقعات کی طویل فہرست ہے جس میں کڑوروں لوگوں کا بھگوان، خودساختہ…