Category: مضامین و مقالات

  • اے باعث فروغ گلستاں کہاں ہے تو  حضرت مولانا ابرار صاحب قاسمی رحمۃ اللہ علیہ

    اے باعث فروغ گلستاں کہاں ہے تو حضرت مولانا ابرار صاحب قاسمی رحمۃ اللہ علیہ

    از: محمد اللہ قیصر بعض اصحاب فکرو نظر کے نزدیک تخلیق انسانی کا ایک اہم مقصد خدا کی بنائی ہوئی زمین کی تعمیر بھی ہے، یہی وجہ ہے انسان فطری طور پر زمین کی تعمیر کے لیے غور و فکر کرتا ہے، کوئی سہولیات میں اضافہ کی کوشش کرتا ہے، کوئی انسانی جان کی زیادہ…

  • مذہبی اداروں کا شرعی عدالتوں پر سے اٹھتا اعتبار

    مذہبی اداروں کا شرعی عدالتوں پر سے اٹھتا اعتبار

    ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز، حیدرآباد  کچھ دن پہلے مجھے ایک معاملت کے سلسلہ میں ایک نوٹس ملی کہ اگر فلاں تاریخ تک معاملہ کی یکسوئی نہ ہوئی تو عدالتی کاروائی کی جائے گی۔ نوٹس پڑھ کر اطمینان بھی ہوا اور افسوس بھی۔ اطمینان اس لئے کہ جس معاملہ کی یکسوئی بڑی آسانی‘ خوش اسلوبی…

  • لوک سبھا انتخاب: مثبت و اُمید افزا نتیجہ

    لوک سبھا انتخاب: مثبت و اُمید افزا نتیجہ

    سیف الرحمٰن چیف ایڈیٹر اِنصاف ٹائمس لوک سبھا انتخاب 2024 یا حقیقی اعتبار سے عوامی، جمہوری، وفاقی، سماجوادی آئین و سرمایہ دارانہ ہندوتوا ریپبلک کے بیچ ریفرنڈم کا جشن ختم ہوا اور نتیجہ ہمارے سامنے ہے، انتخاب کے آخری مرحلہ کے مکمل ہونے کے بعد سے ہی سب کی نظر ٹیلیویژن اسکرین پر تھی، تبھی…

  • عید قرباں پر احتیاط کی ضرورت

    عید قرباں پر احتیاط کی ضرورت

    محمد علم اللہ، نئی دہلی وطن عزیز ہندوستان کے حالات دگرگوں ہوتے جا رہے ہیں، فرقہ پرست عناصر مذہبی منافرت پھیلانے کی تگ و دو میں ہیں، خصوصاً مانس اور گوشت سے ایک مخصوص طبقہ کو بُعد ہے، اور وہ اپنی بالا دستی اور امتیازیت ثابت کرنے کے لیے اس بہانے فرقہ واریت، اور منافرت…

  • اسرائیل کے معیار زندگی کا خرچ کون اٹھاتا ہے؟

    اسرائیل کے معیار زندگی کا خرچ کون اٹھاتا ہے؟

    افتخار گیلانی مشرق وسطیٰ میں اسرائیل ایک جزیرہ کی مانندہے، جوانفرا سٹرکچر اور معیار زندگی کے حوالے سے ایشیائی پڑوسیوں کے برعکس کسی یوروپین سرزمین کا حصہ لگتا ہے۔ ہلچل سے بھر پور شہر تل ابیب سے غزہ کی سرحد سے متصل شہر نگار سدیرات کی طرف سفر کرتے ہوئے یہودی علاقوں میںریتلے ٹیلوں کے…

  • اتحاد ہندوستانی سیاست کے افق پر طلوع ہونے والا نیا سورج

    اتحاد ہندوستانی سیاست کے افق پر طلوع ہونے والا نیا سورج

    سہیل انجم وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دس سالہ دور حکومت میں ہر وہ کوشش کر ڈالی جس سے اپوزیشن پارٹیاں کمزور ہوں اور ان کا وجود ہندوستانی سیاست کے افق سے غائب ہو جائے۔ اس میں وہ بڑی حد تک کامیاب بھی رہے۔ حالانکہ اس کے لیے بی جے پی نے ہر جائز…

  • رفح پر صہیونی قابض افواج کے تابڑ توڑ حملے

    رفح پر صہیونی قابض افواج کے تابڑ توڑ حملے

    خورشید عالم داؤد قاسمی مون ریز ٹرسٹ اسکول، زامبیا، افریقہ رفح فلسطین کا ایک شہر ہے جو جنوبی غزہ کی پٹی میں واقع ہے۔ یہ شہر جنوب مغرب میں غزہ شہر سےتقریبا تیس کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ رفح شہر مصر اور غزہ کی پٹی کے درمیان واحد کراسنگ پوائنٹ ہے جہاں سے فلسطینی…

  • انتخاب ہی نہیں ریفرنڈم: ممکنہ انتخابی نتائج، امکانات اور خدشات

    انتخاب ہی نہیں ریفرنڈم: ممکنہ انتخابی نتائج، امکانات اور خدشات

    سیف الرحمٰن  چیف ایڈیٹر اِنصاف ٹائمس بی الآخر دنیا کے عظیم جمہوری ملک ہندوستان کا وہ انتخاب آخری مرحلہ کو مکمل کر اب نتیجہ کے انتظار تک پہونچ گیا ہے جس انتخاب کو ملک ہی نہیں عالمی سطح پر بڑی اہمیت کی نظر سے دیکھا جارہا ہے اور اُسکی اصل وجہ صاحب مسند وزیر اعظم…

  • مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)

    مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ جامعہ رحیمیہ مہدیان دہلی کے شیخ الحدیث، مدرسہ احیاء العلوم مبارک پور اعظم گڈھ، مدرسہ عرفانیہ لکھنؤ،جامعہ حسینیہ لال دروازہ جون پور، جامعۃ الرشاد اعظم گڈھ، مدرسہ ریاض العلوم شاہدرہ دہلی کے سابق استاذ، شاہی جامع مسجد رویت ہلال کمیٹی دہلی کے رکن…

  • فلسطین کے حقیقی باشندے اور اصلی حقدار

    فلسطین کے حقیقی باشندے اور اصلی حقدار

    خورشید عالم داؤد قاسمی مون ریز ٹرسٹ اسکول، زامبیا، افریقہ ارض موعود کی حقیقت: آج کے یہودی یا نام نہاد بنی اسرائیل کچھ بے بنیاد دعوے کی بنا پر فلسطین کو قبضہ کرچکے ہیں۔ ان کا دعوی ہے کہ وہ فلسطین کے اصلی حقدار ہیں۔ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ اللہ تعالی نے سیدنا…