Category: سدا بہارمضامین

  • وقف املاک امانت و رحمتِ خداوندی ہے

    مولانا سید آصف ندوی اب سے محض چند دہائیوں قبل تک اس دنیا میں معاشی نظام کے طور پر اشتراکیت (Socialisam ) کو نافذ کرنے کی بہت کوششیں کی گئیں تھیں(جس نظام معیشت میں حکومت وقت کورعایا کے معاشی ومعاشرتی امور میں مداخلت نیز تمام تر وسائلِ دولت و اشیائے صرف کو بزور طاقت قومی…

  • کیا بی جے پی دوسری جماعتوں جیسی ایک جماعت ہے؟

    محمد غزالی خان اچانک کسی صدمے یا شدید نوعیت کے حالات سے دوچار ہونے کے باعث وقتی طور پر حواس خطا ہو جانا اور دماغ ماؤف ہوجانا ایک قابل فہم کیفیت ہے۔ 2014 میں نریندر مودی کا وزیر اعظم بننا ہی مسلمانان ہند کیلئے کسی سانحے سے کم نہیں تھاکہ یوپی اسمبلی کے نتائج نے…

  • سنیاسی کو سنگھاسن مودی کی مجبوری

    ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز یوگی آدتیہ ناتھ کو اترپردیش کا چیف منسٹر مقرر کئے جانے پر ایک طرف تنقید کا سلسلہ جاری ہے‘ دوسری طرف دائیں بازو کے حلقوں میں مسرت و شادمانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ کہنے والے کہہ رہے ہیں کہ یوگی کو ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست کی کمان…

  • بابری مسجد مقدمہ میں عدالتِ عظمیٰ کے مشورے پر عمل ممکن کیوں نہیں ہے؟

    مدثر احمد قاسمی تقریباً 25/ سال کے بعد بابری مسجد مقدمہ کے حوالے سے عدالتِ عظمیٰ نے بی جے پی کے متنازع لیڈرسبرامنیم سوامی کی پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے ہوئے یہ مشورہ دیا ہے کہ فریقین اس معاملہ کو باہمی گفت و شنید سے حل کرلیں کیونکہ یہ عقیدہ اور مذہب کا معاملہ ہے۔…

  •  آپریشن ’’ رد الفساد ‘‘ کی حقیقی کامیابی

     ہانیہ ملک 16 فروری سیہون شریف درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر پر دھماکہ میں 88 افراد شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے ۔ جن میں مرد ، خواتین اور معصوم بچے بھی شامل تھے ۔ اس دل دہلا دینے والے سانحہ کے بعد لاہور میں ڈیفنس کے زیڈ بلاک میں دھماکے سے 8 افراد شہید اور…

  • کردار کے جادو سے سہم جائے گا طوفان

    مفتی محمد ساجد کھجناوری خاکسار جس وقت یہ سطور قلم بند کرنے بیٹھا ہے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے اکیسویں وزیر اعلیٰ کے طور پر دو تہائی سے زیادہ اکثریت حاصل کرنے والی بی جے پی کے آتش مزاج لیڈر یوگی ادتیہ ناتھ کو وزارتِ علیا کا حلف اٹھائے محض ابھی…

  • آئی . آر . ایف پہ پابندی، عدالت کی زبانی

    عزیر احمد جب حکومت کمیونل اور فاسشٹ Regime میں تبدیل ہوجائے تو عدالتوں کے اوپر بھی فاشزم کے بادل لہرانے لگتے ہیں، فیصلے قوانین کے مطابق نہیں بلکہ Majority consnent کو ذہن میں رکھ کے دئیے جانے لگتے ہیں. ہمارے ہندوستان میں آج کل یہی ہورہا ہے، چاروں طرف Patriotism اور Nationalism کی گنگا بہہ…

  •  وفا کیسی، کہاں کا عشق، جب سر پھوڑنا ٹھہرا!

    محمد غلام مصطفی عدیل یہ بات اپنی جگہ مسلم ہے کہ جو قوم اور جو ملت بھی اپنے مستقبل کی تئیں منصوبہ بندی اور با مقصد زندگی گزارنے کی سعی کرتی ہے اسے ایک نہ ایک دن کامیابی مل ہی جایا کرتی ہے اور جو بلا کسی منصوبے و ٹارگٹ کے چلنے کی کوشش کی…

  •  گھر بیٹھے ہی ”سیف اللہ“ مل جاتا ہے مگر ایک ماں کا ”نجیب “ نہیں ملتا

    محمد رضوان قاسمی اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات کے نتائج نے ایک بار پھر سے یہ ثابت کیا ہے کہ کامیابی کی اساس اکثریت واقلیت کے گٹھ جوڑ ، مزہبی رہنماؤں کی احمقانہ بیان بازی، اور سیاسی لیڈروں کی دلالی سے وابستہ نہیں ہے۔ انتہائی اہم اور مختصر الفاظ میں یہ کہا جا سکتا ہے…

  • بہار کی ناکامی اوراترپردیش کی کامیابی -دونوں کا جائزہ ضرور لینا چاہیے!

    محمد آصف ا قبال ملک کی پانچ ریاستوں میں ہونے والی اسمبلی انتخابات کا مر حلہ اس وقت پورا ہو گیا جب کہ 11؍مارچ کو اس کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ ان نتائج کا سبھی کو بے صبری سے انتظار تھا۔ اس میں عوام میں شامل تھے اور وہ سیاسی جماعتیں بھی جو اپنی…