Category: سدا بہارمضامین

  • اپنی حفاظت آپ کرو

     عزیر احمد ہندوستان حیوانیت اور درندگی کی طرف تیزی سے بڑھتا چلا جارہا ہے، بھیڑ اکٹھا ہوتی ہے، گئو رکشا کے نام پہ مار دیتی ہے، پولیس کھڑے ہوکے تماشا دیکھتی ہے، بعد میں اجنبیوں کے نام پہ ایف.آئی.آر درج کرتی ہے باوجود یکے کہ پولیس کو بخوبی معلوم ہوتا ہے کہ مجرم کون ہے.…

  • کپل شرما… آسمان سے زمین پر کیسے!

      ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز اِن دنوں کپیل شرما خبروں میں ہیں۔ گذشتہ تین برس سے ویسے بھی وہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہے‘ اور یہ کہا جائے تو مبالغہ نہ ہوگا کہ 2014ء سے 24؍مارچ 2017ء تک جتنی شہرت، مقبولیت، عزت اور دولت اِن کے حصہ میں آئی اُس کی کوئی…

  • الزام کسی اور کے سر کیوں نہیں جاتے

    ہر بار ہم ہی ہیں ہدف سنگِ ملامت الزام کسی اور کے سر کیوں نہیں جاتے مسعود جاوید اتر پردیش کے انتخابات کے نتائج اور اس کے بعد وقوع پذیر ہونے والے واقعات سے مسلمانان هند خاص کر یوپی اور قرب وجوار کے مسلمان ایسا لگتا ہے کہ مایوسی اور ایک حد تک خوف کی…

  • زندہ رکھتی ہے زمانے کو حرارت تیری

     فتح محمد ندوی زندہ اور متحرک قوموں کے اس ذکر کے ساتھ اگر عالم اسلام کا جائزہ لیں تو اس نتیجہ پر پہنچتے ہیں کہ وہ خصوصیات جن کی حامل زندہ قومیں ہوتی ہیں ان سے عالم اسلام یکسر محروم ہے۔پورے عالم اسلام کے کسی حصہ میں وہ دم خم دکھائی نہیں دیتا جس کو…

  • ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں!

    خالد انور پورنوی المظاہری اقتدار بدلتے ہیں،حکومتیں بدلتی ہیں،نہ یہ کوئی عجوبہ ہے،اورنہ ہی حیران کرنے والی بات،یہی جمہوریت ہے کہ ہرپانچ سال میں الیکشن کے ذریعہ مرکزی اورریاستی سطح پریاتونئی سرکارآتی ہے،یاموجودہ اقتدار کی بحالی عمل میں آتی ہے،لیکن طے عوام کرتی ہے،اکثریت جدھرجھکتی ہے،اسے ہی تخت وتاج ملتا ہے، اور کبھی ایسا بھی…

  • بساط عالم پر دین کی واپسی

    ثناءاللہ صادق تیمی میں یوپی الیکشن میں ہوئی سماجوادی کانگریس اتحاد کی شکست سے قدرے دلبرداشتہ اپنے کمرے میں بیٹھا سوچ وچار میں مصروف تھا ، میری پیشانی پر پریشانی کے آثار واضح جھلک رہے تھے ۔ آنکھیں بھی چغلی کھارہی تھیں اور باڈی لینگویج سے بھی سب کچھ عیاں تھا ۔ اس بیچ فکر…

  • میری بھینس کو ڈنڈا کیوں مارا!

    ڈاکٹرسید فاضل حسین پرویز اترپردیش میں مبینہ طور پر چلائے جانے والے غیر قانونی مسالخ کو بند کردےئے جانے کے خلاف گوشت کے کاروبار سے وابستہ افراد نے ہڑتال کردی ہے جس میں مچھلی کے بیوپاری بھی شامل ہیں۔ یوگی نے جو انتخابی وعدے کئے تھے اقتدار کے نئے جوش میں اُسے پورا کرنے میں…

  • کچھ نہ بولا تو مرجائے گا اندر کا شجاع

     عزیر احمد آج کل جس طرح کا ماحول ہمارے ملک میں بن رہا ہے، اس کو دیکھ کے یہی لگتا ہے کہ نازی جرمنی نے جو کام ادھورے چھوڑے تھے، وہ اب ہندوستان میں پورے ہوں گے، عجیب سی فضا بن چکی ہے، نہ کچھ بول سکتے ہیں، نہ کہہ سکتے ہیں، اور نہ ہی…

  • جوزف کے کا حلفیہ بیان اور مصلحت پسندی کی راہ

    مشرّف عالم ذوقی آج چوبیس مارچ ہے، یہ میرا دن ہے، اس دن کچھ نہ کچھ لکھنے کی عادت رہی ہے، لیکن آج میں اداس ہوں، زندگی کی پچپن بہاروں اور پچپن خزاؤں کا حساب لگاتا ہوں تو ایک بلیک ہول نظر آتا ہے، یہاں میری بہاریں قید ہیں … اور خزاں مجھ پر ہنسنے…

  • مسلم معاشرے میں غیرضروری جلسوں کی کثرت _ لمحہ فکریہ

    محمد فیاض عالم قاسمی مسلم معاشرے میں اصلاحِ معاشرہ ،سیرت النبی ﷺ،قومی یکجہتی اوردستاربندی کے نام سے آئے دن جلسے منعقدہوتے رہتے ہیں،جس کے انعقاد میں نوجوانانِ قوم اہم کرداراداکرتے ہیں۔ جو اپنےتعلیمی اورتعمیری اوقات کو قربان کرکے دنیاومافیہا ،بلکہ اپنی آخرت کی بھی کامیابی سمجھ کر بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ ایسے جلسوں…