Category: خاص مضمون

  • تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ خودکشی کرے گی

    ڈاکٹر تسلیم احمد ر حمانی ملت ٹائمز ہم جنس پرستی کا جن ایک بار پھر بوتل سے باہر آگیا ہے اور ملک میں اس پر ایک بڑی بحث شروع ہوگئی ہے۔ 11؍دسمبر 2013کو کچھ ہم جنس پرستوں کی ایک عرضی کو یہ کہتے ہوئے خارج کردیا تھا کہ یہ ایک سنگین مسئلہ ہے جس پر…

  • دوست ہوتانہیں ہرہاتھ ملانے والا

    پس آئینہ :شمس تبریزقاسمی ملت ٹائمز باراک حسین اوبامہ کا صداراتی عہد اختتام پذیر ہونے کو ہے ،نومبر 2016 میں 58 واں صدارتی انتخاب ہوگا جس میں اوبامہ دومرتبہ کی مدت پوری کرلینے کی وجہ سے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے مجاز نہیں ہوگے ۔ جنوری2009 میں جارج ڈبلیوبش کے بعد اوبامہ امریکہ کے…

  • محراب ومنبر کے وارث اور محنت مزدوری

    حضرت مولانا زاہد الراشدی صاحب ملت ٹائمز محترم راجہ انور صاحب کو شکایت ہے کہ محراب ومنبر کے وارث مزدوری کیوں نہیں کرتے؟ ان کی بڑی تعداد محنت مزدوری یا نوکری اور تجارت سے اپنا پیٹ کیوں نہیں پالتی؟ ان میں سے اکثر چندے اور قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے بجائے جنگل سے لکڑیاں…

  • نفرتوں کے گہرے ہوتے سائے !

    محمد آصف ا قبال ملت ٹائمز کیا یہ عجیب بات نہیں ہے کہ اکثریت اقلیت سے ڈر کر رہے یا لوگوں میں اقلیت کی شبیہ کچھ اس طرح کی بنائی جائے کہ اکثریت میں ڈر اور خوف خود بہ خود پیدا ہو جائے۔لیکن خبر سننے والے کو پہلے مرحلہ میں سوال یہی کرناچاہیے کہ آپ…

  • اروناچل پردیش میں صدرراج نافذ:آستھا کرے گی جمہوریت کا فیصلہ؟

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی 26جنوری 2016کو اروناچل پردیش میں صدر راج نافذ کردیا گیا۔ اروناچل پردیش ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں سے آخری ریاست ہے جس کا بیشتر حصہ چین کی سرحد کے ساتھ ملحق ہے اور اس وجہ سے یہ ریاست ہمیشہ مخدوش حالات کا شکار رہتی ہے اور چین کی فوج آئے…

  • سعودی عرب دہشت گردی کے خلاف برسرپیکار ہے،کچھ اور نہ سمجھیں!

    خاص مضمون :عادل الجبیر ملت ٹائمز جو لوگ سعودی عرب پر متشدد انتہا پسندی کی حمایت کا الزام عاید کرتے ہیں،وہ نہ صرف اس بات کا ادراک کرنے میں ناکام رہے ہیں کہ سعودی قیادت دنیا بھر میں دہشت گردی کے خلاف لڑرہی ہے بلکہ وہ یہ سمجھنے سے بھی قاصر ہیں کہ سعودی عرب…

  • افغانستان میں خانہ جنگی کے بڑھتے آثار

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی ملت ٹائمز افغانستان پندرہ سالوں سے مسلسل میدان کارزار بناہواہے ، نائن الیون کے بعد قتل و غارت گری کے سلسلہ کو بارہا رکوانے کی کوشش کے باوجود یہ سلسلہ بند نہیں ہورہاہے ،حالیہ دنوں میں قیام امن کی کچھ ایسی ہی کوششیں وہاں کی جاری ہے ، دسمبر 2015کے…

  • اے ایم یو اقلیتی کردار کا مسئلہ:ناامیدی کے بجائے مضبوط قانونی لڑائی کی ضرورت

    ڈاکٹر ظل الرحمن ملت ٹائمز ہندوستانی مسلمانوں کے عظیم تعلیمی مرکز اور گہوارہ علم وفن علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کی حصولیابی کے لیے پچھلی کئی دہائیوں سے منظم وغیر منظم کوششیں کی جاتی رہی ہیں۔ سابقہ حکومت کے مثبت رد عمل اور یونیورسٹی انتظامیہ کی حوصلہ افزا کوششوں کے بعد یہ امید…

  • شہر نہیں شہری کا اسمارٹ ہونا ضروری

    زین شمسی ملت ٹائمز بھارت اب صرف مہان ہی نہیں رہے گا اسمارٹ بھی بن جائے گا۔بس ڈر یہ ہے کہ اسمارٹ بننے کے بعد کہیں اس کی عظمت ختم نہ ہو جائے۔ ایسا اس لیے کہہ رہاہوں کہ جب جب کوئی بھی اسمارٹ بننے کی کوشش کرتا ہے تو وہ اپنی ان روایات اور…

  • یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود

    سر دیوار:نزہت جہاں ملت ٹائمز انسان اور مذہب کا رشتہ ایک ساتھ وجود پذیر ہوا ہے ۔ مذہب کے بغیر انسان کا تصور نہیں کیا جاسکتا ہے یہ الگ بات ہے کہ اب ایک نیا مذہب لامذہبیت بھی فروغ پارہا ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ بہر حال مذہب کا سلسلہ شروع سے…