Category: خاص مضمون

  • کانگریس کو کسی سیاسی معجزے کا انتظار

    ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب دہلی میونسپل کارپوریشن کے حالیہ انتخابات کے نتائج کا جائزہ لیں تو ایسا کہیں سے نہیں لگتا ہےکہ کانگریس پارٹی اس بار مقابلے میں تھی اور یہ چناؤملک کی سب سے بڑی اور سب سےزیادہ تجربہ کار پارٹی کے طور پر لڑرہی تھی۔اس کی بہترینمثال یہ ہےکہ کانگریس کے تقریبا ۹۲؍امیدوارں…

  • کیا وقت یوں ہی گذر جائے گا؟

    قاسم سید جمہوریت دراصل اکثریتی آمریت کی خوبصورت دیدہ زیب شکل ہے۔ یہ دنیا کا سب سے لچیلا اور عوام کی خواہشات سے قریب تر نظام ہے، مگر یہ ایسا شامیانہ ہے جس میں اکثریت کی جارحانہ ذہنیت اقلیت کے حقوق کا بے رحمی سے قتل کرتی ہے اور اسے اپنا باج گزار بناکر رکھتی…

  • قانون میں دیر ہے لیکن اندھیر نہیں: نربھیا کی ماں

    نربھیا کے ساتھ پورے ملک کو انصاف ملا:والدبدری نئی دہلی (ملت ٹائمز) نربھیا کے والدین نے عدالت پربھروسہ کرتے ہوئے جمعہ کو سپریم کورٹ کے 4 ملزمان کی سزائے موت برقرار رکھنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ فیصلے پر نربھیا کی ماں نے کہاکہ قانون میں دیر ہے، لیکن اندھیر نہیں، لیکن نابالغ…

  • ترک صدر کا دورۂ ہند

    پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی ترک صدر رجب طیب اردگان اپنا دو روزہ دورہ ہند مکمل کرکے ترکی واپس لوٹ چکے ہیں، یہ ان کا دوسرا دورۂ ہند تھا ، اس سے قبل 2008 میں انہوں نے ہندوستان کا دورہ کیا تھا جب وہ اپنے ملک میں وزیر اعظم کے عہدہ پر فائز تھے…

  • صاحبو! کوئی راہ عمل ہے؟

    قاسم سید مرکز میں برسراقتدار این ڈی اے سرکار اپنی مدت کے تین سال پورے کرنے جارہی ہے۔ سابقہ حکومتوں کے برعکس اس نے ملک کو نئی سوچ کے راستے پر ڈال دیا ہے، جس کا اظہار حکومت کے رویوں سے لے کر سڑکوں تک ہورہا ہے۔ یہ بحث الگ ہے کہ یہ فکر ملک…

  • اردو زبان : ایک لمحہ فکریہ

    مشتاق احمد نوری گزشتہ دنوں بہار اردو اکادمی کی جانب سے دو روزہ عالمی اردو کانفرنس کا انعقاد ہوا اور انہیں تاریخوں کے آس پاس دیگر سرکاری، نیم سرکاری، نجی، تعلیمی اور ثقافتی اداروں کی جانب سے بھی طرح طرح کے رنگارنگ علمی و ادبی پروگرام منعقد ہوتے رہے، جن کے لئے منتظمین کی طرف…

  • مسلم پرسنل لا بیداری مہم

    مولانا ندیم الواجدی ایک بڑی ملی تنظیم جماعت اسلامی ہند نے ۲۳/ اپریل سے ۷/مئی تک پورے ملک میں مسلم پرسنل لا بیداری مہم چھیڑنے کا فیصلہ کیا ہے، ایک اور بڑی ملی جماعت ’’جمعیۃ علماء ہند‘‘ (محمود گروپ) نے اس مہم کی تائید کی ہے اور اپنے ارکان سمیت تمام مسلمانوں سے اپیل کی…

  • تر کی میں ایک نئے عہد کا آغاز

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی انسانی معاشرہ کی تشکیل کے بعد سماج نے مختلف اندازکی حکمرانی کا سامناکیاہے ،کبھی آمریت کا غلبہ رہا،کبھی بادشاہت کا دودورہ رہا،کبھی خلافت دنیا کے سب سے منظم ،طاقتور اور پرامن حکومت ثابت ہوئی اب جمہوریت سب سے بہتر انداز حکومت مانی جاتی ہے اور متعدد خامیوں اور شکایتوں کے…

  • اسلام اور حقوق انسانی

    عبد الباسط ندوی کل ندوة العلماء لکھنؤ میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کی مجلس عاملہ کا دورہ زہ اجلاس اختتام پذیر ہوا جس میں تین طلاق دینے والوں کی حوصلہ شکنی کےلئے مہم چلانے کے ساتھ ہی سماجی بائیکاٹ کی بات کہی گئی اور اسی کے ساتھ طلاق شدہ خواتین کو بورڈ سے ہر ممکن…

  • کیا یکبارگی تین طلاق دینے پر سزا مقرر کی جاسکتی ہے؟

    حسین احمد قاسمی شریعت میں طلاق کو” ابغض المباحات “یعنی جائز چیزوں میں سب سے ناپسند دیدہ قرار دیا ہے لیکن چونکہ حقوق و فرائض کے بارے میں اکثر نزاع پیدا ہوجاتی ہے اور میاں بیوی کی ہمہ وقتی رفاقت کی وجہ سے نزاع کا امکان زیادہ ہوتاہے ، اس لئے جب اس نزاع کے…