Category: خاص مضمون

  • فرقہ واریت کا سنسنی خیز سروے

    ڈاکٹر عبد القادر شمس تیز رفتار ترقی کرنے ولا ہندوستان اب تک ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں کیوں شامل نہیں ہوسکاا س کی سب سے بڑی وجہ کچھ لوگ یہاں ناخواندگی کو مانتے ہیں ،کچھ گروپوں کا خیال ہے کہ صحت کی ناگفتہ بہ حالت نے اس ملک کو آگے بڑھنے سے روک رکھا…

  • ہمارے درد صوفی ہیں

    قاسم سید پہلو خان کو الو ر میں دوڑا دوڑا کر مارا گیا جیسے کہ اس کا زندہ رہنا انسانی  سماج کے لئے خطرہ ہو اور اس خطرہ کو مٹانا ضروری ہو ۔اسے لاتوں ، گھونسوں ، ڈنڈوں ، لاٹھیوں اور بیلٹ سے اتنا مارا کہ اس کی ہڈیاں بھی ٹوٹ گئیں اور اسپتال میں…

  • پہلو خاں کی موت؛ غور و فکر کے چند پہلو

    مولانا ندیم الواجدی راجستھان کے ضلع الور کے گاؤں بہڑوڑ میں گؤ رکشا کے نام پر ایک پچاس سالہ مسلمان تاجر پہلو خاں کو نہایت بے دردی اور سفاکی کے ساتھ مار مار کر ہلاک کردیا گیا، مقتول کے ساتھ پندرہ لوگ اور بھی تھے، ان سب کو بھی ظلم وتشدد کا نشانہ بنایا گیا،…

  • لہولہان شام

    پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی مسجد نبوی میں حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین بیٹھے ہیں، درمیان میں مخبر صادق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما ہیں ، صحابہ کرام کو مخاطب کرتے ہوئے آپ (صلی اللہ علیہ وسلم ) ارشاد فرماتے ہیں عنقریب قومیں تم پر حملہ کرنے کیلئے ایک…

  • سماجی بیداری کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال

    شمس تبریز قاسمی انٹر نیٹ اکیسویں صدی میں دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے ، ذرائغ ابلاغ اور خبروں کی تحصیل کیلئے سوشل میڈیا سب سے اہم اور موثر ترین پلیٹ فارم ہے، خط و کتابت کیلئے بھی اسی سوشل میڈیا کا استعمال کیا جاتا ہے، عوامی محفلوں اور بات چیت کیلئے منعقد ہونے…

  • مودی یگ کے بعد یوگی یگ میں ملک کے حالات

    ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب نومبر۲۰۱۵ء میں جب بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوا تھا تو بھارتیہ جنتا پارٹی کی ذلت آمیز شکست پر تقریبا پورے ملک میں لوگوں نے جشن منایا تھا۔ کانگریس، جے ڈی یو اور آرجے ڈی اتحاد کو ایک ایسے وقت میں بڑی کامیابی ملی تھی جب ہر طرف مودی…

  • حالات بدلنے کے لئے پہلے خود کو بدلنا ہوگا

    مدثر احمد قاسمی ہمارے ملک ہندوستان میں کم و و بیش پچیس کروڑ مسلمان آباد ہیں،جسمیں صاحب ثروت افراد بھی ہیں اور غربت زدہ بھی ، طاقتور اشخاص بھی ہیں اور کمزور بھی ،تعلیم یافتہ طبقہ بھی ہے اور غیر تعلیم یافتہ بھی۔ ان تمام میں جو مشترک بات ہے، وہ ہے ا حساس محرومی…

  • مسلمان ایمانی فراست سے وقت کی رفتار کو اپنی گرفت میں کر لیں اور اسلام کے پیغام کو عام کرنے کے لئے ہر ممکنہ جائز ذرائع کا استعمال کریں

    مدثر احمد قاسمی ہمارا یہ ایمان ہے کہ اسلام قیامت تک باقی رہنے والا ایک عالمگیر مذہب ہے، اسی وجہ سے اس مذہب کی تعلیمات ہر زمان و مکان میں قابلِ عمل اور بلا شک و شبہ قابلِ تقلید بھی ہیں۔ اس مذہب کے پاس قرآن کریم کی شکل میں دستورِ حیات اور فرموداتِ نبوی…

  • عرصۂ حیات تنگ کرنے کی کوشش

    مولانا ندیم الواجدی یوپی کا انتخاب جیتے نے کے بعد بے جے پی اور اس سے ملتے جلتے نظریات کی حامل تنظیموں کے حوصلے بلند سے بلند تر ہوتے جارہے ہیں، وزیر اعلا آدتیہ ناتھ یوگی نے اپنے اقتدار کے آغاز میں ہی یہ واضح کردیا تھا کہ ان کی سمت سفر کیا ہے اور…

  • چین کی انتہاء پسندی

     پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی چین دنیا کا واحد ملک ہے جہاں مسلمان مسجد میں جاکر نماز نہیں پڑھ سکتے ہیں، رمضان کے روز ے نہیں رکھ سکتے ہیں،مسلم بچوں کا مذہبی تعلیم حاصل کرنا قانونی طور پر جرم سمجھاتاجاہے ،انہیں دوسرے ملک میں سفرکرنے کی اجازت نہیں ہے ،ٹی وی چینلوں اور ریڈیوں پر…