Category: پریس ریلیز
-

نجم الہدیٰ صاحب کی ایڈیشنل ڈائریکٹر آف پولیس کے عہدے پر تقرری، سدرہ فاؤنڈیشن کی جانب سے تہنیتی نشست کا انعقاد
چنئی: (پیامِ سدرہ) چنئی شہر کی معروف سماجی و ادبی تنظیم سدرہ فاؤنڈیشن کی جانب سے سینئر آئی پی ایس افسر نجم الہدیٰ صاحب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر آف پولیس کے باوقار عہدے پر فائز ہونے کے موقع پر ایک پُروقار تہنیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ یہ نشست سدرہ فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جمیل احمد صدیقی…
-

ڈاکٹر محمد منظور عالم قوم وملت کے عظیم مفکر، نظریہ ساز،محقق اور علمی شخصیت تھے: محمدعالم قاسمی
پٹنہ: (پریس ریلیز) آل انڈیاملی کونسل،بہارکے صدر ڈاکٹر مولانا محمد عالم قاسمی نے ممتاز دانشور، عالمی شخصیت ڈاکٹر محمد منظور عالم جنرل سکریٹری آل انڈیا ملی کونسل ہندکے سانحۂ ارتحال پر اپنے تعزیتی بیان میں فرمایاکہ ڈاکٹر صاحب کی شخصیت پورے ملک کے لیے ایک عظیم سرمایہ تھی اور وہ ایک تھنک ٹینک اور ماہر…
-

مولانا بدرالدین اجمل نے اسد الدین اویسی کی پارلیمنٹ میں تاریخی تقریر کو سراہا
وندے ماترم مباحثے میں مسلمانوں کے موقف کی باوقار نمائندگی قرار دیا نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (AIUDF) کے قومی صدر، ممتاز عالمِ دین اور سابق رکنِ پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکنِ پارلیمنٹ جناب اسد الدین اویسی صاحب کی جانب سے 8…
-

حکومت دہلی کی بے جا مداخلت سے 16 نومبر 2025 کا رام لیلا میدان کا احتجاجی پروگرام ملتوی، آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ نے حکومت کی جانب سے اجازت کی منسوخی کی مذمت کی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) دہلی مونسپل کارپوریشن نے 16 نومبر 2025 کو رام لیلا میدان پر ہونے والے مسلم پر سنل لابورڈ کے احتجاجی اجلاس کی اجازت یہ کہہ کر صرف 8 دن قبل منسوخ کردی کہ رام لیلا میدان دہلی حکومت کے پروگرام کے لئے مطلوب ہے۔ مسلم پر سنل لا بورڈ دہلی حکومت…
-

بہار ریاستی یوتھ لیڈرشپ ایوارڈ یافتہ عتیق الرحمان کو ریاستی یوتھ ووٹر ایمبیسیڈر مقرر کیا
چمپارن: بہار الیکشن ڈیپارٹمنٹ نے مشرقی چمپارن کے بنجاریہ بلاک کے رہائشی عتیق الرحمان کو ریاستی یوتھ ووٹر اویئرنس ایمبیسیڈر کے طور پر نامزد کیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ انہیں 2023 میں بہار حکومت کے محکمۂ فنون، ثقافت اور یوتھ امور کی جانب سے ریاستی یوتھ لیڈرشپ ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔…
-

بریلی میں ’آئی لو محمد ﷺ‘ معاملہ: اے پی سی آر کے وفد کا متاثرہ علاقوں اور عدالت کا دورہ، پولیس کارروائی پر تشویش کا اظہار
بریلی: (پریس ریلیز) ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سنیچر کے روز بریلی میں پولیس کارروائی سے متاثرہ علاقوں اور ضلع عدالت کا دورہ کیا۔ وفد میں سینئر وکلاء، صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن شامل تھے۔ وفد نے متاثرہ شہریوں، مقامی وکلاء اور عینی شاہدین سے…
-

مولانا توقیر رضا خان دیگر رفتار شد گان کو فوری رہا کیا جائے: مسلم پرسنل لا بورڈ کا دوٹوک مطالبہ
“مولانا توقیر رضاخان صاحب اور بریلی کے پر امن مظاہرین کے خلاف وزیر اعلیٰ اترپردیش کا تحکمانہ اورمتکبرانہ بیان کسی بھی ریاست کے وزیراعلیٰ کے منصب اور مقام کے منافی ہے”۔ نئی دہلی30 ستمبر: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا توقیر رضا خان کے ساتھ متعدد دیگر افراد کی گرفتاری، وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ…
-

جمعیۃ علماء دہلی کا اجلاس عام اختتام پذیر ملک امن وامان اورپیارومحبت سے چلے گانہ کہ فرقہ پرستی سے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: پریس ریلیز) جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کااجلاس عام میٹنگ ہال جمعیۃعلماء ہند مسجدجھیل پیاؤآئی ٹی او نئی دہلی میں منعقد ہوا جس میں دہلی کے علماء ائمہ مدارس کے ذمہ داران نیز عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس کی صدارت مولانا محمد مسلم قاسمی صدر جمعیۃ علماء صوبہ دہلی نے کی…
-

مرکز صوت الحجاز کے زیر اہتمام دو روزہ علمی و فکری سیمینار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
فیروزپور جھرکہ: (خصوصی نامہ نگار) 24 – 25 اگست 2025ء کو الحجاز نیشنل اکیڈمی فیروز پور جھرکہ میں منعقدہ دو روزہ علمی، فکری اور ثقافتی سیمینار بعنوان “آب رودِ حیات بتذکرہ علماء اہل حدیث میوات” شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اس سیمینار میں ملک کے نامور علماء کرام، محققین اور اہلِ قلم نے…
-

پی ایچ ڈی ڈگری کے لیے اصغر علی اور محمد ایاز اختر کا اوپن وائیوا
دربھنگہ: (پریس ریلیز) شعبہ اردو للت نارائن متھلا یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اصغر علی اور محمد ایاز اختر کا الگ الگ عناوین پر شعبے میں اوپین وائیوا منعقد ہوا. سوالات کے اطمنان بخش جواب پاکر انھیں پی ایچ ڈی ڈگری ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا. اصغر علی کے مقالے کا عنوان تھا “صوبہ بہار…