Category: پریس ریلیز
-

شعبۂ اردو للت نارائن متھلا یونیورسٹی میں ڈاکٹر کلیم عاجز کے موضوع پر مجلس مذاکرہ کا انعقاد ڈاکٹر محمد رضوان کی کتاب ” کلیم عاجز کی شاعری “ (تنقید و تجزیہ) کی رسم اجرا
دربھنگہ: (پریس ریلیز) شعبہ اردو للت نارائن متھلا یونیورسٹی میں صدر شعبہ ڈاکٹر سرور کریم کی صدارت میں ” کلیم عاجز شخصیت اور شاعری ” کے عنوان پر ایک ادبی مذاکرہ کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ریاست بہار کے ساتھ ہندوستان کی اہم ادبی شخصیات نے شرکت کی. صدر شعبہ اردو ڈاکٹر سرور…
-

فلسطین کی حمایت میں جنتر منتر پر احتجاج، غزہ پر قبضے کی اسرائیلی کوششوں کی مذمت اور حکومت سے موثر اقدام کا مطالبہ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آج ملک کی راجدھانی دہلی میں غزہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور اسرائیل کے وحشیانہ اور جارحانہ اقدامات کی مذمت کے لیے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرے میں شریک افراد نے غزہ کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور خبردار کیا کہ غزہ…
-

وزیر اعظم نریندر مودی کی یومِ آزادی کی تقریر میں مسلم مجاہدین آزادی کا کوئی ذکر نہ ہونا افسوسناک: مولانا بدر الدین اجمل
نئی دہلی: آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر و سابق ممبر آف پارلیمنٹ نیز جمعیۃ علماء صوبہ آسام کے صدر مولانا بدر الدین اجمل نے 15 اگست کو لال قلعہ سے دی گئی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ: ”ہمیں بڑے افسوس…
-

اے سی ایف سی کی ایک شام مرحوم ڈاکٹر اسلم حنیف کے نام
اسلم حنیف اُردو ادب کا ایسا تابناک ستارہ تھا جس نے” وَرَق وَرَق نیا آہنگ کچھ عروضی مضامین سات سو چوّن اوزان پر مشتمل غزلیہ مجموعہ ” جیسا اپنا بیش قیمتی مجموعہ دنیائے ادب کو دے کر یہ ثابت کر دیا کہ عروض کا ماہر ہی ایسا نایاب تحفہ دے سکتا ہے – بہترین استاد…
-

غزہ بھوک سے بلک رہا ہے، دنیا خاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتی: مسلم رہنماؤں کا حکومت ہند سے فوری اقدام کا مطالبہ
نئی دہلی: ملک کی سرکردہ مسلم تنظیموں اور ممتاز مذہبی رہنماؤں نے آج پریس کلب آف انڈیا میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں غزہ کی موجودہ صورتحال سے متعلق ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔ بیان میں غزہ میں جاری انسانی المیے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت ہند سے مطالبہ کیا گیا کہ…
-

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا میں ’’ خطباتِ جمعہ (جلد دوم) ‘‘ کا شاندار اجرا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا، نئی دہلی میںملک کے ممتاز عالم دین، مفکرِ ملت حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی صاحب دامت برکاتہم کارگزار صدر آل انڈیا ملی کونسل کی نہایت وقیع تصنیف ’’خطباتِ جمعہ (جلد دوم)‘‘ کا اجرا عمل میں آیا۔ یہ علمی شاہکار کتاب 77 منتخب خطبات کا حسین گلدستہ ہے،…
-

مظفرپور ریلوے اسٹیشن کی تاریخی مسجد کو ہٹانے کی کوشش ناقابلِ قبول، قاری صہیب نے وزیرِ ریلوے، وزیرِ اعلیٰ سمیت اعلیٰ حکام کو ارسال کیا خط
مظفرپور: (پریس ریلیز)مظفرپور جنکشن ریلوے یارڈ کی لائن نمبر 4 اور 5 کے درمیان، وارڈ نمبر 7، کھاتا نمبر 355، خسرہ نمبر 183 پر واقع تاریخی مسجد، جو مظفرپور ریلوے اسٹیشن کے قیام سے بھی قبل کی ہے، کو موجودہ “ورلڈ کلاس اسٹیشن” منصوبے کے تحت ہٹانے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ یہ نہ…
-

وقف جائیداد کربلا شاہ مرداں جورباغ میں کروڑوں کے گھوٹالے کا الزام انجمن حیدری کے نائب صدر محمد علی لاڈلے کی پریس کانفرنس
انجمن حیدری کے جنرل سیکریٹری بہادر عباس کو برطرف کرنے اور انجمن حیدری کے مالیاتی معاملات کا فارنسک آڈٹ کرانے کا مطالبہ نئی دہلی: (پریس ریلیز) نئی دہلی کے پنچکوئیاں روڈ واقع امامیہ ہال میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے درگاہ شاہ مردا جورباغ کربلا کا انتظام سنبھالنے والی انجمن حیدری کے نائب…
-

آزادیٔ صحافت پر منظم حملے ناقابلِ قبول ہیں : شمس تبریز قاسمی
آزادیٔ صحافت صرف ایک پیشہ ورانہ ضرورت نہیں بلکہ جمہوری معاشرے کا بنیادی ستون ہے۔ کوگیٹو میڈیا فاؤنڈیشن ملک بھر میں صحافتی اخلاقیات، ذمہ دار رپورٹنگ اور شہریوں کے حق برائے معلومات کے تحفظ کے لیے سرگرم ہے۔ ان مقاصد کی روشنی میں ہم حکومت ہند کی طرف سے حالیہ دنوں میں آزاد اور غیرجانبدار…
-

کوگٹو میڈیا فاؤنڈیشن کے صدر شمس تبریز قاسمی کا عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر اہم بیان
نئی دہلی: (پریس ریلیز) کوگٹو میڈیا فاؤنڈیشن کے صدر شمس تبریز قاسمی نے عالمی یومِ آزادیِ صحافت کے موقع پر ایک اہم اور بامعنی بیان جاری کرتے ہوئے کہا “آزادیِ صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے۔ ایک آزاد میڈیا نہ صرف عوام کو باخبر رکھتا ہے بلکہ اقتدار کے ایوانوں کو بھی جواب…