Category: پریس ریلیز
-

مظاہر علوم سہارنپور کے ناظم اور شیخ الحدیث مولانا سید محمد عاقل صاحب کی رحلت امت مسلمہ کے لئے عظیم خسارہ : مولانا بدر الدین اجمل
نئی دہلی: آل انڈیا یونائیڈڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و سابق رکن پارلمنٹ مولانا بدر الدین اجمل قاسمی نے مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور کے ناظم اور شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمد عاقل صاحب نور اللہ مرقدہ کی رحلت پر اپنے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے امت مسلمہ کے لئے عظمل علمی…
-

دہشت گرد انسانیت کے دشمن، ایسے لوگوں کا اسلام اور مسلمانوں سے واسطہ نہیں، سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب
آئی۔ ایم ۔ سی۔ آر کے مرکزی دفتر میں پہلگام مہلوکین کے لئے تعزیتی نشست کا اہتمام نئی دہلی: (پریس ریلیز) پہلگام میں گزشتہ دنوں سیاحوں پر ہوئے دہشت گردانہ واقعے پر سول سوسائٹی کی معروف تنظیم انڈین مسلمس فار سول رائٹس (آئی۔ ایم۔ سی۔ آر) کے صدر دفتر میں ایک تعزیتی نشست کا اہتمام نے…
-

مولانا بدرالدین اجمل نے کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و سابق رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل نے کشمیر کے پہلگام علاقہ میں ہوئے دردناک دہشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں دہشت گردوں نے تقریبا 28 معصوم سیاحوں کی جان لے لی جبکہ بہت سے لوگوں کو زخمی…
-

پہلگام دہشت گردانہ حملے کی آل انڈیا ملی کونسل مذمّت کرتی ہے، ایسے حملوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل نے جموں و کشمیر کے معروف سیاحتی مقام پہلگام میں پیش آئے ہولناک دہشت گردانہ حملے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانیت، قومی سلامتی اور امن و استحکام پر براہِ راست حملہ قرار دیا ہے۔ کونسل نے کہا ہے کہ ملک اب…
-

فجر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ” بھارت میں اسلام کا پرامن ورود “ پر بصیرت افروز لیکچر
بنگلور: (نوشاد انصاری – ملت ٹائمز) فجر ٹرسٹ نے 18 اپریل کو تھانی سندرا، بنگلور کے پکاڈیلی کمیونٹی ہال میں “تاجروں اور صوفیوں کے ذریعے بھارت میں اسلام کا پرامن ورود ” کے عنوان سے ایک فکر انگیز لیکچر کا اہتمام کیا۔ اس نشست میں معروف مورخ اور مصنف سید عبید الرحمٰن نے شرکت کی…
-

ناظم ندوۃ العلماء حضرت مولانا بلال عبدالحئی حسنی ندوی کی جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ تشریف آوری
مدھوبنی: نئے تعلیمی سال کے آغاز پر بہار کی ممتاز دینی درسگاہ جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ میں داخلہ کی کارروائی جاری ہے۔ اس درمیان دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے ناظم حضرت مولانا بلال عبدالحئی حسنی ندوی کی ایک مؤقر وفد کے ساتھ جامعۃ القاسم تشریف آوری اراکین و ذمہ داران جامعہ القاسم کے لیے باعث…
-

وقف ایکٹ 2025 کو لے کر جمع ہوئے ملک بھر کے صحافی آل انڈیا ملی کونسل کی میٹنگ میں قانونی و صحافتی پہلوؤں پر ہوئی تفصیلی گفتگو
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کے زیراہتمام وقف ایکٹ 2025 کے خلاف صحافیوں کی ایک اہم آن لائن مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے سرکردہ صحافیوں نے شرکت کی۔ اس میٹنگ کی سرپرستی کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی نے…
-

وقف ترمیمی قانون اقلیتی حقوق کے لیے ایک سیاہ باب: امیر، جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: (پریس ریلیز) امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے مرکز جماعت، نئی دہلی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کی منظوری پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’ یہ بل جس نے اب قانونی حیثیت حاصل کر لی ہے، مذہبی امتیاز اور جانبداریت پر مبنی…
-

ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد
نئی دہلی: اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ ولی فقیہ برائے ہندوستان کی تبدیلی کی باوقار اور روحانیت سے لبریز تقریب بروز جمعرات، ۱۴ فروردین ۱۴۰۴ مطابق 3 اپریل 2025، دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں حضرت آیتالله محسن قمی، معاون بینالملل دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی، علما،…
-

مسلم ارکان پارلیمنٹ کے نام مسلم قائدین و دانشوران کا خط
صدرجمہوریہ نے وقف بل کو نظرثانی کے لیے نہ بھیجا تو وسیع تر جدوجہد پر غور کرنا ہوگا اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ میں مسلسل اتحاد سے کام لینے پر اظہار تشکر اور اس کو مزید مستحکم کرنے کی اپیل نئی دہلی: (پریس ریلیز) صدرجمہوریہ ہند نے وقف بل کو نظرثانی کے لیے نہ بھیجا…