Category: پریس ریلیز
-

لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل کی منظوری پر تشویش بی جے پی اور اس کے اتحادی انصاف کے اصولوں اور آئین کی روح کی خلاف ورزی کر رہے ہیں: فیروز احمد ایڈوکیٹ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل 2024 کی منظوری پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتیں انصاف کے اصولوں اور ملک کے آئین اور قوانین کی روح کو پامال کر رہی ہیں۔ مشاورت کے…
-

عید ملن تقریب 1446ھ-2025ء لجنہ علمیہ ، ریاض، مملکت سعودی عرب
ریاض : (محمد شاہد قاسمی) رمضان کے آخری ایام چل رہے تھے ، عید کی آمد آمد تھی ۔ مولانا ہارون صاحب نے اس عید کو یادگار عید بنانے کی ٹھانی۔ عید ملن کے عنوان سے ایک تقریب منعقد کرنے کا اعلان کیا ۔ اور پیار و جبر اور مزاح و متانت کے حسن امتزاج…
-

مسلمان پورے جوش و خروش اور حوصلہ کے ساتھ عید سعید منائیں
عید الفطر کے موقع پر امیرشریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب کا قوم کے نام ایک اہم پیغام پھلواری شریف (پریلس ریلیز) رمضان المبارک کے اختتام اور عید الفطر کے خوشی و مسرت آمیز موقع پرامیر شریعت بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب مدظلہ نے اپنے ایک اہم…
-

وقف ترمیمی بل مسلمانوں کو منظور نہیں: مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی
حاجی پور: (پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے نت نئے قانون روز مرہ آتے رہتے ہیں اس کے دیکھنے کے بعد ہندوستان میں رہنے والاہر شہری اس بات کو محسوس کرتا ہے کہ اس قانون کے پس پشت حکومت کی اقلیتوں کے تعلق سے منشاء صحیح نہیں ہے ابھی وقف کے تعلق سے جو بل پارلیمنٹ…
-

آل انڈیا ملی کونسل اور آئی او ایس کے اشتراک سے جنوبی ہند کے معروف عالم دین وملی کونسل کے معاون جنرل سکریٹری مولانا مصطفی رفاعی جیلانی کی رحلت پر تعزیتی اجلاس
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملّی کونسل وانسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے اشتراک سے انسٹی ٹیوٹ آڈیٹوریم جوگابائی میں ایک بڑا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت کونسل کے نائب صدر، مولانا عبدالعلیم قاسمی بھٹکلی نے کی۔ اس اجلاس کے اغراض ومقاصد کے تحت مولانا شاہ اجمل فاروق ندوی، رکن ملی کونسل…
-

مرکز المعارف، ممبئی نے ایک اہم تعلیمی خلا کو پر کیا، حافظ ندیم صدیقی، صدر جمعیۃ علمائے مہاراشٹر کا کلیدی خطاب
ممبئی: (پریس ریلیز) مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر، ممبئی کا سالانہ اجلاس نہایت تزک و احتشام کے ساتھ آج منعقد ہوا۔ اس علمی و تربیتی مرکز کا مقصد جہاں علماء کرام کو انگریزی زبان کی مہارت سے آراستہ کر کے ملت کے لیے مفید اور کارآمد بنانا ہے، وہیں یہاں بچوں کی دینی تعلیم…
-

مسلم معاشرہ غربت اور پسماندگی کے نام پر پیراسائٹس (Parasites) کی پرورش کر رہا ہے؟
ہیگڈے نگر مساجد فیڈریشن، تھنی سندرا، بنگلور کا ” سیوا کیندر“ بمقام مسجد فیضی کمپلیکس _ ایک قابلِ ستائش اقدام مطالعات کے مطابق مسلمانوں کی تقریباً 40 فیصد آبادی خطِ افلاس سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ مسلمان اپنے وسائل، خاص طور پر زکوٰۃ و صدقات کے ذریعے غریبوں کی مدد کی بھرپور کوشش کرتے…
-

ڈاکٹر تابش مہدی ایک بلند پایہ ادیب و محقق اور عاشقِ رسول تھے آئی او ایس کے زیرِ اہتمام منعقدہ تعزیتی جلسے میں مقررین کا اظہار خیال
نئی دہلی : (پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام آئی او ایس کانفرنس ہال میں ڈاکٹر تابش مہدی کی وفات پر ایک تعزیتی جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف میدانوں سے تعلق رکھنے والی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی. جلسے کی صدارت بزرگ عالم دین مولانا عبداللہ طارق دہلوی…
-

جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ، سوپول میں مولانا مدثر احمد قاسمی کو امین ملت ایوارڈ سے نوازا گیا
سوپول، مدہوبنی: (نامہ نگار) جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ، سوپول کے سالانہ جلسے میں معروف عالمِ دین، مصنف، صحافی اور معلم مولانا مدثر احمد قاسمی کو ان کی علمی و تصنیفی خدمات کے اعتراف میں “امین ملت ڈاکٹر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی” ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔ اس موقع پر مولانا مدثر احمد قاسمی نے اظہارِ…
-

یونیفارم سول کوڈ آئین کے خلاف ، مسلمانوں کیلئے ناقابل قبول : ملی کونسل
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) اتراکھنڈ میں نافذ کیا گیا یونیفارم سول کوڈ مسلمانوں کے خلاف اور ان کو غیر اسلامی نظام پر عمل کرنے کیلئے مجبور کرنے والا قانون ہے جو واضح طور پر آئین ہند میں دی گئی مذہبی آزادی کے خلاف ہے اور مسلمان اس کو کبھی بھی قبول نہیں کرسکتے ہیں…