Category: مضامین و مقالات

  • حکومت سوشل میڈیا سے خوف زدہ، پابندی کا خطرہ

    حکومت سوشل میڈیا سے خوف زدہ، پابندی کا خطرہ

     سہیل انجم ایک دور تھا جب ہندوستان کے میڈیا کو پوری دنیا میں وقار اور اعتبار حاصل تھا۔ اخباروں میں کسی خبر کی اشاعت یا نیوز چینلوں پر کسی خبر کے نشریے پر پوری دنیا اعتبار کرتی تھی۔ لیکن گزشتہ چھ ساڑھے چھ برسوں میں ہندوستانی میڈیا اور بالخصوص الیکٹرانک میڈیا حکومت کے سامنے سجدہ…

  • طلبۂ مدارس اور نوجوان فضلاء NIOS جیسے مرکزی حکومت کے بورڈ سے دسویں کا امتحان کیسے پاس کریں؟

    طلبۂ مدارس اور نوجوان فضلاء NIOS جیسے مرکزی حکومت کے بورڈ سے دسویں کا امتحان کیسے پاس کریں؟

    اظہارالحق بستوی (مدرسہ عربیہ قرآنیہ ، کٹرہ شہاب خان، اٹاوہ) گزشتہ دنوں اللہ تعالی کے فضل وکرم سے میں نے NIOS کے دسویں کے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ باوجودیکہ ماضی میں ناچیز نے یوپی مدرسہ بورڈ سے دسویں اور بارہویں، اور جامعہ ملیہ اسلامیہ سے بی اے، ایم اے کے کورسز کررکھا تھا لیکن…

  • امن پسندوں پر فساد کا الزام

    امن پسندوں پر فساد کا الزام

    معصوم مرادآبادی دہلی کے شمال مشرقی ضلع میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد ات کے سلسلہ میں دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے جو فردجرم داخل کی ہے، اس کی اصلیت اگلے ہی روز دہلی کی ایک عدالت نے بے نقاب کردی۔ اس فرد جرم میں جن لوگوں کو کلیدی ملزم بنایا گیا ہے، ان میں…

  • اپنے گھر کی فکر کیجئے

    اپنے گھر کی فکر کیجئے

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھار کھنڈ) انسان علمی، سائنسی اور تحقیقی میدان میں آگے بڑھ رہا ہے اور اس نے اپنے علم وعمل سے تسخیر کائنات کے قرآنی نظریہ اور الٰہی فرمان کو سچ کر دکھایا ہے، لیکن اس کے بر عکس دین وشریعت سے دوری نے…

  • مغل ہمارے ہیرو ہیں ، ان کے بغیر بھارت کا وجود اور اس کی تاریخ نامکمل ہے !

    مغل ہمارے ہیرو ہیں ، ان کے بغیر بھارت کا وجود اور اس کی تاریخ نامکمل ہے !

    خبر در خبر (657) شمس تبریز قاسمی کسی کا نام بدلنے سے اس کی اصلیت نہیں بدل سکتی ہے ۔ اگر کوئی شخص ایک بچہ کو گود لے لیتاہے تو وہ اس بچہ کیلئے سب کچھ بن سکتاہے لیکن اس کا حقیقی باپ کبھی نہیں بن سکتا ۔ یہی معاملہ تاریخ کا ہے ۔ تاریخ…

  • قاضئ شریعت مولانا محمد قاسم مظفر پوریؒ علم وعمل کے حسین پیکر تھے

    قاضئ شریعت مولانا محمد قاسم مظفر پوریؒ علم وعمل کے حسین پیکر تھے

    محمد شمیم عادل قاسمی ملک کے ممتازعالم دین، مدرسہ رحمانیہ سوپول کے سابق شیخ الحدیث، نیک عالم دین، قاضئ شریعت حضرت مولانامحمد قاسم مظفرپوری چند روزعلالت کے بعد یکم ستمبر2020/ بروز منگل بوقت 3 / بجے صبح اس دارفانی کوالوداع کہہ کر اللہ کوپیارے ہوگئے, اناللہ وانا الیہ راجعون ,بالاٰخر علم وفضل کے آفتاب,زھدوتقویٰ کے…

  • مولانا ڈاکٹر عبدالقادر شمس: ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم!

    مولانا ڈاکٹر عبدالقادر شمس: ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم!

    مفتی محمد انصار قاسمی جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ،سپول (بہار) عزم وحوصلہ کےپیکر، کام کےدھنی، کردار میں پختہ، ملنسارومتواضع،ایک سےایک منصوبے کوزمینی سطح پراتارنے کےفکرمند،تعلیمی ،صحافتی ،ملی،فلاحی ،سماجی اورسیاسی میدان کےشہسوار، بیدار مغز عالم دین ، متوسط و درمیانہ قد، سانولارنگ، مسکراتاچہرہ،بغیر کسی چمک دمک کے اکثر وبیشتر رنگین کرتااور سفیدپائجامے میں ملبوس، آنکھوں پرچشمہ اورسرپرجالی…

  • عمر خالد اور دیگر سماجی کارکنان و طلبہ لیڈر کی گرفتاری کے پس پردہ میسیج کیا ہے ؟

    عمر خالد اور دیگر سماجی کارکنان و طلبہ لیڈر کی گرفتاری کے پس پردہ میسیج کیا ہے ؟

    خبر د ر خبر (556) شمس تبریز قاسمی عمر خالد کو دلی پولس نے دلی فساد کی سازش رچنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے ۔ اس کے علاوہ بھی ایک لمبی لسٹ ہے اسٹوڈینٹس اور اکٹویسٹ کی جنہیں پولس نے فساد کا ذمہ دار قرار دیکرجیل میں بند کر رکھا ہے ۔یہ سب وہ…

  • سپر پاور طاقتوں کا افغانستان پر قبضہ کا خواب اور ناکامی کا سامنا

    سپر پاور طاقتوں کا افغانستان پر قبضہ کا خواب اور ناکامی کا سامنا

    خبر در خبر (655) شمس تبریز قاسمی طالبان جسے امریکہ نے دہشت گرد کہا۔ اٹھارہ سالوں تک میزائل سے حملہ کیا ۔ آسمان سے بموں کی برسات کی ۔ ہر ٹھکانے پر چھاپہ مارا ۔ مسجدوں اور مدرسوں کو بھی نشانہ بنایا ۔ آج اسی طالبان کے سامنے امریکہ جھکنے پر مجبور ہوچکا ہے ۔ ہر…

  • یادِ رفتگاں: زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے

    یادِ رفتگاں: زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے

    پروفیسر اختر الواسع انسان کی زندگی میں اگر کوئی ا یک اکیلی اٹل حقیقت ہے تو وہ موت ہے۔ قرآن کے لفظوں میں ہر جاندار کو موت کا مزا چکھنا ہے اور بلا شبہ ہم اللہ کی طرف سے آئے ہیں اور اُسی کی طرف واپس جانا ہے، اس کے باوجود بھی اپنوں اور سماج…