Category: مضامین و مقالات
-

کشن گنج سے اخترا لایمان کی کامیابی کیوں ضروری ہے
ڈاکٹر سیّد احمد قادری کشن گنج کے امیدوار اخترالایمان بلا شبہ ایک بے حد ایماندار، مخلص،متحرک، فعال اور ملّت کا درد رکھنے والی شخصیت کا نام ہے۔ انھوں نے اپنی تقاریر، بیانات اور مختلف وقتوں میں کئی اہم کارہائے نمایاں انجام دئے ہیں ۔ یہ سب ان کی سیاسی بصیرت اور فعال ہونے کے بہترین…
-

بی جے پی کے جملے اور انتخابی منشور میں گمراہ کن وعدے
چودھری آفتاب احمد ملک میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلہ کی ووٹنگ ہو چکی ہے، ان کے ساتھ ہی کئی ریاستوں کی اسمبلیوں کے لئے بھی ووٹ ڈالے گئے ہیں، فی الحال ملک کے اقتدار میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکمرانی ہے، یہاں حکمرانی کا الفاظ اس لئے استعمال کیا گیا ہے، کیونکہ آئینی اداروں…
-

بیگو سرائے: کنہیا کمار، تنویر حسن، گری راج اور ہم
ثناء اللہ صادق تیمی نہ چاہتے ہوئے بھی مجھے کبھی کبھی سیاسی مسائل پر قلم اٹھانا پڑ ہی جاتا ہے، بیگوسرائے ان دنوں پوری طرح ہیڈلائن بنا ہوا ہے، کنہیا کمار کی شخصیت کچھ ایسی ہے بھی کہ بیگوسرائے کو وہ توجہ مل سکے. پچھلے تین چار سالوں میں کنہیا کمار ایک ایسے جوان سیاسی…
-

” اھون البلیتین ” کا انتخابی جاپ اور مسلمان
یاور رحمن مسلمانوں کی بے پناہی کسی کو دیکھنی ہو تو موسم انتخاب میں دیکھ لے۔ دیکھ لے کہ وہ ایک مخصوص پارٹی کی مخالفت میں کیسے کیسوں کو گلے لگا رہے ہیں۔ یہ جانتے ہوئے کہ تمام دعویداروں میں ایک بھی انکا مخلص نہیں ہے۔ اور یہ اخلاص تو خود انکے اپنے گھر میں…
-

لوک سبھا الیکشن کا منظرنامہ
محمد شارب ضیاء رحمانی برسر اقتدار محاذ کی طرف سے الیکشن ترقی کے ایشو پر نہیں، فرقہ پرستی پر لڑا جارہا ہے۔ ہرچند کہ کانگریس کی کوشش ہے کہ ملک کے سامنے بنیادی مسائل پیش کیے جائیں۔ مہنگائی، روزگار، بدعنوانی پر بحث شروع ہو۔ دونوں پارٹیوں کے انتخابی منشور اور بیانات سے یہی اشارے ملتے…
-

رافیل پر عدالت کا فیصلہ: اپوزیشن کو سچ سامنے آنے کا یقین
نئی دہلی 10اپریل ( آئی این ایس انڈیا ) رافیل سودے سے متعلق کچھ نئے دستاویزات کو بنیاد بنائے جانے پر مرکز کے اعتراض کو سپریم کورٹ کی طرف سے ٹھکرائے جانے کے بعد بدھ کو اپوزیشن پارٹیوں نے جم کر مود ی کی مرکزی سرکار پر نشانہ لگایا اور کہا کہ اب رافیل سودے…
-

کب تک سیاسی بے وزنی کا شکار رہیں گے مسلمان؟
احمد شہزاد قاسمی آزادی کے بعد سے ہی مسلمانوں کو نشانہ بناکر ہندوستان میں ان پر عرصہ حیات تنگ کر نے کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا، تقسیم کے بعد فرقہ وارانہ فسادات کا سیلِ رواں اس سلسلہ کی سب سے پہلی کڑی تھی اقتصادی طور پہ مضبوط اور خوشحال مسلم اکثریت والے علاقوں کو فسادات…
-

اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے
ڈاکٹر مفتی عبید اللہ قاسمی ، نیو دہلی اب مسلم قوم کو جہاں ممکن ہوسکے وہاں اپنی سیاسی سیکولر قیادت کے بارے میں ایک انقلابی انگڑائی لینی ہوگی۔ بہت ممکن ہے کہ اس راہ میں اپنوں کی طرف سے مزاحمت بھی ہو، مخالف آوازیں اٹھیں، نادانی اور حماقت کہا جائے، مہلک و فرقہ وارانہ ذہنیت…
-

لوک سبھا الیکشن اور مسلمان: اگراب بھی نہ جاگے تو!
عابد انور ہندوستان میں ایک طبقہ کو کچھ بھی کہنے، کرنے، لکھنے اور بولنے کی مکمل آزادی ہے خواہ اس سے کسی کو تکلیف پہنچے، کسی کی دل آزاری ہو، کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچے اور یا کسی طبقہ کا اس کے اس بیان سے ناطقہ بند ہوجائے کوئی فرقہ نہیں پڑتا۔ اس…
