Category: پریس ریلیز
-

ملک میں بھڑکتی نفرت کی آگ کو محبت کی بارش سے سرد کرنا وقت کی اہم ضرورت
آل انڈیا ملی کونسل مہاراشٹراکے زیر اہتمام بین المذاہب کانفرنس میں دانش وروں کا اظہار خیال بھائی چارہ کمیٹی تشکیل دے کر آپسی محبت کو فروغ دیا جائے: شنکر اچاریہ کانچی پورم ممبئی: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل مہاراشٹرا کے زیر اہتمام اسلام جم خانہ،میرین لائن ممبئی میں بین المذاہب کانفرنس منعقد کی گئی،اس…
-

آئین بچانا اور جمہوریت کا تحفظ مجلس کا پہلا مقصد: کلیم الحفیظ
اوکھلا وہار، ترلوک پوری میں عوامی پروگرام اور پٹپڑ گنج میں مجلس کے دفتر کا افتتاح نئی دہلی: ملک میں آئین بچے گا تب ہی جمہوریت باقی رہے گی۔ اس لیے ان دونوں کا تحفظ مجلس کی اولین ترجیح ہے۔ جمہوریت اگرچہ سب کی ضرورت ہے مگر مسلمانوں اور دلتوں کے لیے زیادہ ضروری ہے…
-

اسلامک اسٹڈیز کے پانچ روزہ وینٹر سیشن اسکول پروگرام کا آغاز
نئی دہلی: (پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام جامعہ ہمدردکے اشتراک سے پانچ روزہ ونٹر سیشن اسکول پروگرام کا آغاز ہوگیا ہے جس میں اسلامی تعلیمات کے مختلف پہلوؤں پر ورکشاپ کا کا اہتمام ہوگا ۔ اس پروگرام کے تحت یونیورسیٹی اور اسکول میں زیر اہتمام طلباء و طالبات کو اسلامی…
-

تبدیلی مذہب کیس میں ڈاکٹر عمر گوتم کی ضمانت منظور
جمعیۃ علماء ہند کی کامیاب پیروی کے نتیجہ میں فتح پور سیشن عدالت کا اہم فیصلہ نئی دہلی: (پریس ریلیز) اترپردیش میں تبدیلی مذہب مخالف قوانین کے تحت جبراً اور بہلا پھسلاکر مذہب تبدیل کروانے کےالزام میں گرفتار مشہور اسلامی اسکالر ڈاکٹر محمد عمرگوتم کی جمعیۃ علما مہاراشٹر لیگل ٹیم کی کا میاب پیروی کے…
-

مسلم طالبات کو حجاب کے استعمال سے روکنا شخصی آزادی میں مداخلت کے مترادف: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹریحضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے کرناٹک میں مسلم طالبات کو حجاب سے روکنے کے پس منظر میں کہا ہے کہ کرناٹک جنوب کی ایک اہم ریاست ہے، اور مذہبی ہم آہنگی اس کی پہچان رہی ہے؛ لیکن افسوس کہ یہاں…
-

بیرسٹر اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ جمہوریت اور اقلیتوں پر حملہ ہے: کلیم الحفیظ
حملہ کی سازش کو بے نقاب کیا جائے، ممبر پارلیمنٹ محفوظ نہیں تو پھر کون محفوظ ہے؟ دہلی اے آئی ایم آئی ایم نئی دہلی: (پریس ریلیز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اور ممبر پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ جمہوریت اور اقلیتوں پر حملہ ہے۔ فرقہ پرست طاقتیں سمجھتی…
-

کیجریوال نے ہر شعبہ زندگی میں مسلمانوں کو نظر انداز کیا؟ کلیم الحفیظ کا پریس کانفرنس سے خطاب
وقف عمارات کی کوئی فکر نہیں،دہلی کی جامع مسجد تک کی حالت خراب،نہیں بنا حج ہاؤس،نہیں ملی اماموں کو تنخواہیں،دہلی اردو اکیڈمی اور دہلی اقلیتی کمیشن کو نا اہلوں کے سپرد کردیاگیا،اسکولوں میں اردو کے اساتذہ ہی نہیں،بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کی جانچ پر خاموشی،دہلی فساد پر مون برت نئی دہلی: (پریس ریلیز) کیجریوال نے زندگی…
-

نفرت کے خاتمہ اور آئین کے بالادستی کاعہد کریں: قاری ظفر اقبال مدنی
جامعۃ القاسم دار العلوم الاسلامیہ سپول میں حکومت کے گائیڈ لائن کا خیال رکھتے ہوئے جشن جمہوریہ منایا گیا آج کا دن یوم جمہوریہ کہلاتا ہے، یہ ملک بڑی قربانیوں کے بعد آزاد ہوا، آزادی کے بعد ہمارے بزرگوں نے یہ خواب دیکھا کہ اس ملک کو جنت نما بنایا جائے، جس کے…
-

ملت کے عزیز نوجوانوں کے نام حضرت مولانا سجاد نعمانی کا محبت بھرا پیغام
آپ میں سے کئی عزیز نوجوانوں نے جناب اسد الدین اویسی صاحب کے نام میرے مکتوب پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے ، بعض عزیزوں نے تو میرے مکتوب کو اویسی صاحب کی مخالفت کے اعلان کے طور پر سمجھا ہے۔ آپ کے جذبات بہت قابلِ قدر ہیں اور آپ کو ملک و ملت…
-

اب ہمیں ایسے اسکولوں کی ضرورت ہے جس میں دینی ماحول کے ساتھ ہمارے بچے دنیاوی تعلیم حاصل کریں، قوموں کو اپنی کامیابی کی تاریخ خود لکھنی پڑتی ہے : مولانا ارشد مدنی
تعلیمی سال 2021-22 کے لئے جمعیۃ علماء ہند اور ایم ایچ اے مدنی چیریٹیبل ٹرسٹ دیوبند نے کیا تعلیمی وظائف کا اعلان نئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر میں تعلیمی سال 2021-22 کے لئے باضابطہ طور پر تعلیمی وظائف کا اعلان کیا۔واضح ہوکہ جمعیۃ علماء…