Category: پریس ریلیز
-

ہماری کوشش ہوگی کہ اتر پردیش میں کسی بھی ایک پارٹی کو اکثریت نہ ملے: لکھنؤ میں ڈاکٹر تسلیم رحمانی کی پریس کانفرنس
لکھنؤ: (پریس ریلیز) مسلم پولیٹکل کاؤنسل آف انڈیا کی ایک پریس کانفرنس میں آج کونسل کے قومی صدر ڈاکٹر تسلیم رحمانی نے دعوی کیا ۲۰۲۲ میں مسلمان طے کریں گے کہ حکومت کون بنائے گا۔ آ انہوں نے کہا ۲۰۱۷ انتخابات میں بھارتیہ جنتا ہارٹی نے ایک مخصوص حکمت عملی کے ذریعے یہ تاثر پیش…
-

مظلو م طبقات کے ساتھ مسلم نوجوان اپنے تعلقات بڑھائیں، مثبت مکالمہ کی شروعات وقت کی ضرورت ملت ٹائمز کے ویبینار میں سرکردہ ملی قائدین کا قوم کے نام پیغام
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف نیوز پورٹل ملت ٹائمز نے ملک کے موجودہ حالات اور اسباب وحل پر گذشتہ کل ایک قومی ویبنار کاا نعقعاد کیا جس میں ملک کے سرکردہ قائدین اور نمایاں ملی تنظیموں کے رہنما نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور موجودہ حالات کے اسباب کا جائزہ لیتے ہوئے ضروری امور…
-

مشہور صحافی کمال خان کے انتقال پر آل انڈیا ملی کونسل کا اظہار تعزیت
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) این ڈی ٹی وی کے مشہور صحافی کمال خان کے انتقال پر آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ بیباک ، ایماندار او ر سیکولر اقدار کے حامل صحافی تھے ، وہ صحافت کے اصولوں کے پابند تھے…
-

این ڈی ٹی وی کے نمائندہ کمال خان کی وفات صحافتی دنیا کو برسوں سوگوار رکھے گی: محمد صادق آرزو
کمال خان جیسے صحافی صدیوں میں پیدا ہوا کرتے ہیں،ان کے جانے سے مغموم ہوں: نشاط احمد جالے – دربھنگہ: (پریس ریلیز) ملک کے نامور صحافی اور پچھلی تین دہائی سے صحافت کے شعبے کو اپنے اعلی کردار اور انوکھے لب ولہجے سے متاثر رکھنے والے این ڈی ٹی وی کے گراونڈ رپورٹر کمال خان…
-

جماعت اسلامی ہند کا مشہور صحافی کمال خان کے انتقال پر اظہار تعزیت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسرمحمد سلیم انجینئر نے این ڈی ٹی وی کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر اور اس کے لکھنؤ بیورو چیف کمال خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر نے کہا “ہم کمال خان کی موت…
-

بریلی میں حضرت مولانا توقیر رضا کے اجتماع میں ہم آہنگی، بقائے باہم اور وطن سے محبت کی بات قابل ستائش: پروفیسر اخترالواسع
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مشہور سماجی دانشور اور مولانا آزاد یونیورسٹی جودھپور کے سابق وائس چانسلر پدم شری پروفیسر اخترالواسع نے کل بریلی میں حضرت مولانا توقیر رضا خاں کے ذریعے بعد نماز جمعہ جس طرح ہری دوار میں مسلمانوں کے خلاف دھرم سنسد میں اشتعال انگیزی، تشدد اور نسل کشی کی باتیں کی گئیں…
-

ململ کے “وادی فاطمہ میں “تنظیم ابنائے ندوہ بہار کا تیسرا یک روزہ مشاورتی و انتخابی اجلاس
مولانا طارق شفیق ندوی دوسری میقات کے لئے اتفاق رائے سے کنوینر منتخب مولانا فاتح اقبال ندوی دربھنگہ کمشنری کے صدر اور مولانا رحمت اللہ عارفی ندوی جنرل سکریٹری منتخب ہوئے مدہوبنی: (پریس ریلیز) مدھوبنی ضلع کے ململ گاؤں میں مدرسہ چشمہ فیض ململ کے زیر اہتمام (دربھنگہ کمشنری )کے تنظیم ابنائے ندوہ بہار کا…
-

نفرت انگیز تقاریر کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے سپریم کورٹ میں عرضی داخل
نئی دہلی: دھرم سنسد اور دوسرے ذرائع کی طرف سے ملک میں نفرت پھیلانے والوں اور بھیڑ بنا کر حملہ کرنے والوں کے خلاف حکومت اور انتظامیہ کی مبینہ خاموشی کے پیش نظر جمعیۃ علماء ہند نے جمعہ کو سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ یہ اطلاع آج یہاں جمعیۃ علمائے ہند کی طرف سے جاری…
-

پی ایم یووا مینٹور شپ اسکیم میں چار مسلمانوں کو بھی ملی کامیابی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پردھان منتری یووا مینٹور شپ قومی تحریری مقابلے کا فائنل نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے. جس میں اردو زبان سے چار لوگوں کا انتخاب ہوا ہے۔ جن میں سے تین کا تعلق بہار سے ہے۔ بہار سے منتخب طلباء میں سیتامڑھی سے انظر عقیل ہاشمی جن کا تعلق موضع موہنی…
-

تعمیرِ سیرت اور کردار سازی میں جمیل اختر شفیق کی تحریریں مؤثر: شکیل احمد قاسمی
” روشنی کا سفر ” کے رسمِ اجراء میں کئی ممتاز شخصیتوں کی ہوئی شرکت پٹنہ: (پریس ریلیز) مشہور جواں سال شاعروادیب جمیل اختر شفیق کی فکری واخلاقی کہانیوں کا مجموعہ “روشنی کا سفر” فخرالدیں علی احمد میموریل کمیٹی اُترپردیش لکھنؤ (یوپی) کے مالی تعاون سے شائع ہوکر منظر عام پر آچکا ہے ،اس کا…