Category: پریس ریلیز
-

دھرم سنسد میں مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی شرمناک ۔ حکومت فوری مداخلت کرکے کاروائی کرے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہریدوار کے دھرم سنسد میں جس طرح مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کی گئی ہے اور قتل عام کی دھمکی دی گئی یہ ہے ملک کی پیشانی پر بدنما داغ ہے اور ملک کے آئین کو چیلنج کیا گیا ہے ۔ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے واقعات کے…
-

معروف عالم دین مولانا حکیم عبد اللہ مغیثی آئی او ایس کے نویں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف عالم دین اور آل انڈیا ملی کونسل کے قومی صدر حضرت مولانا عبد اللہ مغیثی کو ان کی تعلیمی،ملی اور سماجی خدمات سی بنیاد پر آج ایک تقریب منعقد کرکے آئی او ایس کے نویں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔ اس موقع پر صدارتی خطاب کرتے ہوئے…
-

مولانا یوسف اصلاحی صاحب کی رحلت سے جماعت اسلامی ہند اپنے ایک جہاندیدہ بزرگ سے محروم ہوگئی: امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: مولانا یوسف اصلاحی کی رحلت پر امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اخبار کو جاری کردہ اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ جماعت اسلامی ہند اپنے ایک تجربے کار و جہاں دیدہ بزرگ سے محروم ہوگئی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مولانا مرحوم…
-

مولانا محمد یوسف اصلاحی کی وفات ایک بڑا دینی وملی خسارہ: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: ” مولانا محمد یوسف اصلاحی کی وفات سے ہم لوگ ایک بزرگ اور بلند مرتبہ عالم دین سے محروم ہو گئے ہیں۔ وہ ماضی کی متعدد اہم شخصیات کے صحبت یافتہ اور فیض یافتہ تھے۔ اللہ تعالیٰ نے انھیں لمبی عمر عطا فرمائی اور انھوں نے وہ پوری عمر اس کی رضاجوئی کے…
-

اردو خالص ہندوستانی زبان ہے جس میں مذہب کی بنیاد پر کبھی کوئی رکا وٹ نہیں آئی: کامنا پرساد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) گزشتہ ۲۱ دسمبر کو اردو گھر میں خسرو فاؤنڈیشن کی جانب سے تالیف حیدر کی لکھی گئی کتاب ” اودو کی ترویج و اشاعت میں غیر مسلموں کی خدمات ” کا رسم اے اجراء کیا گیا۔اس سے پہلے خسرو فاؤنڈیشن کی جانب سے ہی” ہندوستان کی شرعی حیثیت ” نام سے…
-

امت مسلمہ ارتداد کی لہر کا شکار، یک روزہ مجلس علماء، حفاظ اور ائمۂ کرام کی خصوصی نشست میں مولانا کبیر الدین فاران کا اظہار خیال
ارریہ: (پریس ریلیز) ابوالحسن علی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام مدرسہ روضۃ المعارف ضلع پورنیہ میں علاقہ میں بڑھتے ارتداد کے تشویش ناک حالات کے سد باب کے لئے ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری مولانا ارشد کبیر خاقان کی دعوت پر علاقہ کے چیدہ حضرات علماء، حفاظ اور ائمۂ کرام کی نشست استاذ الاساتذہ…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ کو NAAC رینکنگ میں A++ درجہ ملنے پر وائس چانسلر اور جامعہ برادری کو دلی مبارکباد، اب جامعہ کو فوراً میڈیکل کالج ملنا چاہیے: پروفیسر اخترالواسع
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جامعہ ملیہ اسلامیہ کو قومی ایکریڈیشن اتھارٹی کی طرف سے A++ کا درجہ ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے مشہور دانشور اور اسلامی اسکالر پدم شری پروفیسر اخترالواسع نے کہا کہ اپنے قیام کے سو سال پورے ہونے پر ملک کی تمام مرکزی یونیورسٹیوں میں پہلا درجہ حاصل کرنے…
-

تبلیغی جماعت کے متعلق سعودی حکومت کا حالیہ موقف نہایت افسوسناک، فوری طور پر اس اقدام کو واپس لے اور اپنے فیصلہ پر نظر ثانی کرے: حضرت امیر شریعت
تبلیغی جماعت کے متعلق سعودی حکومت کے حالیہ موقف پر اپنی ناراضگی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امیر شریعت بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب نے سعودی حکومت کے اقدام کو افسوس ناک بتایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تبلیغی جماعت کو بدعات و خرافات اور دہشت گردی…
-

جمعیۃ علماء ہند بزرگوں کی ایک مقدس امانت ہے: مولانا سید اسجد مدنی
جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی نو تشکیل مجلس منتظمہ کا انتخابی اجلاس مولانا مستقیم احسن اعظمی صدر، مولانا مسعود احمد حسامی،ڈاکٹر عبد المنان شیخ ، مولانا اشتیاق احمد قاسمی اور حافظ محمد ذاکر صدیقی نائبین صدر اور مفتی محمد یوسف قاسمی خازن منتخب ممبئی: جمعیۃ علماء ہند بزرگوں کی ایک مقدس امانت ہے،گو اس کی باضابطہ…
-

ملک جنرل روات کی قومی خدمات کے لئے ہمیشہ مقروض رہے گا
گھوسی- مئو ناتھ بھنجن (ملت ٹائمز – مظفر الاسلام) ہیلی کاپٹر حادثے میں سی ڈی ایس وپن راوت اور اُنکی اہلیہ سمیت دیگر فوجی جوانوں کی بے وقت موت پر مقامی قصبہ کے قاضی پورہ واقع مدرسہ عثمانیہ میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد کر ہیلی کاپٹر حادثے میں سی ڈی ایس وپن راوت اور اُنکی…