Category: پریس ریلیز
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ المنائی ایسو سی ایشن ریاض چیپٹر سعودی عرب کے سابق صدر غزال مہدی کے اعزاز میں الوداعی تقریب
نئی دہلی: کل گذشتہ جامعہ ملیہ اسلامیہ المنائی ایسو سی ایشن ریاض چیپٹر سعودی عرب کے فاؤنڈر ممبر و سابق صدر جناب غزال مہدی کے اعزاز میں ریاض کے معروف ریستوران ریڈ چلی ، حارا میں ایسو سی ایشن کی طرف سے ایک الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔ پروگرام کا آغاز شبیر احمد ندوی کی تلاوت…
-

کسان آندولن کی کامیابی جمہوریت اور عوام کی جیت : ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) کسانوں نے اپنی ہمت اور حوصلہ سے پورے دیش کی عوام کو ایک پیغام دیاہے کہ جمہوری ملک میں احتجاج ہی سب سے بڑی طاقت ہے اور عوام کے ہاتھوں میں سب کچھ ہے ۔ عوام کا فیصلہ ہی اصل ہوتاہے اور عوام کے سامنے سرکار کو جھکنا پڑتا ہے ۔…
-

بغاوت کے نام پر شہریوں کا قتل بند کرو: پاپولر فرنٹ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ناگالینڈ میں فوج کے 12 پیرا اسپیشل فورسز کے ہاتھوں عام شہریوں کا قتل ایک ایسا ہولناک واقعہ ہے جس نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ بی جے پی حکومت…
-

بابری مسجد کی شہادت تاریخ کا سیاہ باب متھر اور کاشی کے خلاف ہورہی سازش کو ناکام بنانے کیلئے برادران وطن کو سامنے آنا چاہیے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) بابری مسجدکے تعلق سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آجانے اور رام مندر کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہوجانے کے باوجود بابری مسجد اور اس سے جڑی سیاہ تاریخ کو فراموش نہیں کیاجاسکتاہے ۔ سپریم کورٹ آف انڈیا نے اپنے فیصلہ میں جہاں مسجد کی زمین مندکے حوالے کیاہے وہیں اس بات…
-

حضرت مولانا محمد علی اختر قاسمیؒ کی حیات طیبہ پر مرتب کردہ کتاب ’محاسن علی‘ کا مولانا حلیم اللہ قاسمی کے ہاتھوں اجراء
ممبئی: آج مورخہ 5 نومبر 2021ء تھانہ شہر ممبئی کی مشہور دینی درسگاہ “مدرسہ مدینہ العلوم رابوڑی” میں مدرسہ ھذا کے سابق صدر المدرسین حضرت مولانا محمد علی اختر قاسمی رحمہ اللہ علیہ کی حیات طیبہ پر مرتب کردہ کتاب “محاسن علی “کا رسم اجراء بدست حضرت مولانا حلیم اللہ قاسمی (صدر جمعیہ علماء مہاراشٹر…
-

عالمی وادی سخن انڈیا کے زیرِ اہتمام آنلائن مشاعرے کا انعقاد
اردو کے مشہور شاعر رمزی اٹاوی کے یوم پیدائش پر بین الاقوامی آن لائن مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں گلوبل وادی سخن انڈیا کے زیر اہتمام اردو کے مشہور شاعر رمزی اٹاوی کے یوم پیدائش پر منعقد بین الاقوامی آن لائن مشاعرے میں شاعروں کو ان کے خوبصورت کلام پر خوب داد ملی۔…
-

اپنے خون جگر سے امارت شرعیہ کی جڑوں کو مضبوط کیجئے: مولانا احمد ولی فیصل رحمانی
نوادہ میں استقبالیہ اجلاس اور تعلیمی بیداری کانفرنس سے امیر شریعت بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ کا خطاب امارت شرعیہ ہم سب کے ایمان و یقین کا حصہ ہے ، اور جس طرح ہمارے لیے اپنے ایمان و عقیدے کی حفاظت فرض ہے اور اس کے لیے اپنی جان و مال اور توانائی کو خرچ کرنا…
-

ایم سی ڈی میں بدعنوانی کو روکنے کے لیے مجلس کو کامیاب کریں: کلیم الحفیظ
ملا کالونی دہلی میں مجلس کے وارڈ آفس کا افتتاح نئی دہلی: (پریس ریلیز) دہلی میں بدعنوانی اور کرپشن اپنے عروج پر ہے، جو لوگ بدعنوانی ختم کرنے کے نام پر حکومت میں آئے تھے وہ خود بھی اس میں ملوث ہیں۔ آج دہلی کا کوئی غریب اپنا مکان اس وقت تک نہیں بنا سکتا…
-

ملک کی ترقی کا راز اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے اور جدیدتعلیم سے آراستہ ہونے میں مضمر
انیس ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام نرسری ٹیچر ٹریننگ اسکول کے افتتاح کے موقع پر مولانا انیس الرحمن قاسمی کا خطاب بتیا: (شاکرعرفات) آج کے اس پرآشوب اور تیز رفتار دور میں صرف بنیادی تعلیم سے قوم و ملک کی ترقی ممکن نہیں ہے، بلکہ قوم اور ملک کی ترقی کا راز اعلی…
-

موجودہ ڈیجیٹل دور میں فن خطاطی کو زندہ رکھنا وقت کی ضرورت مالیگاؤں ایجوکیشنل فورم کے زیر اہتمام دو روزہ خطاطی نمائش کا کامیاب انعقاد
مالیگاؤں: (پریس ریلیز) موجودہ ڈیجیٹل دور میں فن خطاطی کوزندہ رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے الله پاک نے زمین کو بانجھ نہیں پیدا کیا بلکہ، ہر دور میں باہنر افراد پیدا ہوتے رہے ہیں ان خیالات کا اظہار مالیگاؤں رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب نے خطاطی نمائش کے افتتاح کے بعد، اپنے…