Category: پریس ریلیز
-

رائے عامہ اور جمہوریت کے احترام کی عظیم الشان روایت قائم کردی گئی مفتی منظور ضیائی نے زرعی قوانین کی واپسی کا خیر مقدم کیا
ممبئی۔ ۲۰؍نومبر: بین الاقوامی شہرت یافتہ ،اسلامی اسکالر ، صوفی کارواں کے روح رواں اور ادارہ علم وہنر کے چیئرمین مفتی منظور ضیائی نے تینوں متنازعہ زرعی قوانین کی واپسی کا خیر مقدم کرتےہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے تینوں متنازعہ زرعی قوانین کو واپس لے کر رائے عامہ جمہوری اقدار اختلاف رائے…
-

زرعی قوانین کی واپسی غرور اور آمریت پر جمہوری جدوجہد کی جیت: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے اپنے حالیہ بیان میں وزیر اعظم کے زرعی قوانین کو واپس لینے کے اعلان کو ملک کے کسانوں کی طویل جمہوری جدودجہد کی جیت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کو ایک بار پھر یہ سبق ملا ہے کہ جمہوریت میں…
-

زرعی قوانین کی منسوخی کا فیصلہ کسانوں کے عزم و حوصلہ کی جیت شہریت ترمیمی قانون کو واپس لے سرکار: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) زرعی قوانین کی منسوخی کا فیصلہ کسانوں کے عزم اور حوصلہ کی فتح ہے ۔ کسانوں نے زرعی قوانین کے خلاف طویل جدوجہد کی ، ایک سال تک وہ لگاتار احتجاج کرتے رہے ، بارش طوفان ، پولس کا ظلم سبھی کا انہوں نے پوری ہمت سے مقابلہ کیا جس کے…
-

جمعیۃ علماء ہند مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے پر عزم: مولانا عبد السلام قاسمی
جمعیۃ علماء مشرقی چمپارن کا انتخابی اجلاس منعقد، عزم و حوصلے کے ساتھ زمینی سطح پر کام کرنے پر زور موتیہاری: (فضل المبین) جمعیۃ علماء مشرقی چمپارن کی ایک اہم نشست آج جمعرات کو شہر میں واقع نکشید ٹولہ مسجد احاطہ میں ہوئی ، جہاں متعدد تجویز منظور ہوے وہیں سابقہ کارروائیوں کی توثیق ہوئی…
-

سوسائٹی فاربرائٹ فیوچر نے ونٹر ریلیف پروجیکٹ ‘راحت’ کا افتتاح کیا ابوالفضل انکلیو آرڈبلیواے کے دفتر میں 100 ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) سوسائٹی فاربرائٹ فیوچر نے آج سے اپنے ونٹر ریلیف پروجیکٹ ‘ راحت ‘ کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔ ابوالفضل انکلیو آرڈبلیواے کے دفتر میں منعقد ایک پروگرام میں 100 ضرورت مندوں کو اچھے کوالٹی کے کمبل تقسیم کیے گئے ۔ پروگرام کے مہمان خصوصی ہمالیہ ڈرگ کے سربراہ ڈاکٹرسید فاروق نے…
-

ایک بہتر زندگی کے لیے تعلیم حاصل کرنا ضروری ہے: انیس الرحمن قاسمی مسلمانوں میں صدفیصدتعلیم کے لیے مسلم آبادیوں میں اداروں کا جال بچھانا لازمی ہے: مصطفی رفاعی قادری
جہان آباد : (پریس ریلیز) علم آج سے چودہ سو سال قبل دین اسلام میں فرض قرار دیا گیا۔ بتایا گیا کہ علم حاصل کرنا ہر بالغ مرد و عورت پر فرض ہے، یہاں تک کہا گیا کہ علم حاصل کرنے کے لئے اگر چین کا سفر کرنا پڑے تو کرو، مگر علم حاصل کرو،لیکن…
-

سلمان خورشید کے گھر پر حملہ شرمناک ، قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کے گھر پر ہوئے حملہ کی آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے شدید مذمت کی اور کہاکہ جس بات کا انہوں نے اپنی کتاب میں تذکرہ کیاہے اس کو عملی طور پر ثابت کردیاگیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ سلمان خورشید…
-

آل انڈیا ملی کونسل بہار کی جانب سے اسلامی کوئز میں کامیاب طلبہ و طالبات کے درمیان مومنٹو تقسیم
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کے زیراہتمام منعقد اسلامی کوئز میں کامیاب طلبہ و طالبات کو آج آل انڈیا ملی کو نسل بہار کے دفتر میں قومی نائب صدر حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی، اسسٹنٹ جنرل سکریٹری حضرت مولانا سید مصطفیٰ رفاعی جیلانی قادری ندوی، جناب سیدمہدی موسوی مشیر کلچر ہاؤس ایران،…
-

عزم و حوصلہ کے درس اور اہم فیصلوں کے ساتھ آل انڈیا ملّی کونسل کا سہ روزہ اجلاس اختتام پذیر آل انڈیا ملّی یوتھ آرگنائزیشن کے قیام کا اعلان
پٹنہ: (پریس ریلیز) پھلواری شریف پٹنہ میں تین دن سے جاری آل انڈیا ملّی کونسل کا سہ روزہ اجلاس بحسن و خوبی اپنے انجام کو پہنچا، اس اجلاس میں مجلس عاملہ اور مجلس عمومی کے مخصوص اجلاس بھی ہوئے اور مرد و خواتین کے لیے الگ الگ عظیم الشان عوامی اجلاس بھی منعقد ہوئے۔ ان…
-

رحمانی 30 کی انجینئرنگ کے مقابلہ جاتی امتحانات میں شاندار کامیابی کووڈ 19 کے باوجود JEE Main اور JEE Advanced میں نمایاں ریزلٹ
پٹنہ: (پریس ریلیز): لاک ڈاؤن میں تعلیمی سرگرمیوں کے فقدان کے باوجود نامناسب ماحول میں رحمانی ۳۰ کے اساتذہ اور منتظمین کی انتھک محنت کی وجہ سے رحمانی ۳۰ کے طلبہ و طالبات نے عظیم کامیابی حاصل کی ہے، اور تمام پریشانیوں کے باوجود اچھا رینک حاصل کیا ہے، اور ایک مثال قائم کی ہے،…