Category: پریس ریلیز
-

انڈین یونین مسلم لیگ کی سیاسی مشاورتی کمیٹی اجلاس میں کئی اہم قرار داد منظور
کوژی کوڈ: (پریس ریلیز) انڈین یونین مسلم لیگ کی سیاسی مشاروتی کمیٹی(PAC) اجلاس گزشتہ 5نومبر کو لیگ ہاؤس کوژی کوڈ میں منعقد ہوا۔ سید صادق علی شہاب تنگل رکن پی اے سی نے قرآت سے پروگرام کا آغاز کیا۔ انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر پروفیسر قادر محی الدین نے اجلاس کی صدارت کی۔…
-

شرپسندوں اور دنگائیوں کے خلاف کاروائی کرنے کے بجائے سچائی بتانے والوں کے خلاف یو اے پی اے کے تحت کاروائی شرمناک : ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) تریپورہ حملہ کی تفصیلی رپورٹ سامنے آنے کے بعد آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہاکہ بھارت کی تاریخ کا یہ ایک اور شرمناک معاملہ ہے جس میں مسلمانوں پر حملہ ہوا ، مسجدوں کو جلایاگیا ، مسلمانوں کی دکانوں کو آگ کے حوالے…
-

آل انڈیا ملی کونسل کے قومی اجلاس سہ روزہ کی تیاریاں عروج پر: محمدعالم قاسمی
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کے قومی مجلس عاملہ ومجلس تاسیسی اور مجلس عمومی کے اس ماہ کے 12/تا 14/نومبر کو ہونے والے اجلاس کی تیاریاں شباب پر ہیں، پورے ملک سے تقریباً دو سو علماء اوردانشوروں کی شرکت متوقع ہے،170/سے زائد مہمانوں کی آمد کا پروگرام طے ہوچکا ہے، انہوں نے…
-

اسلام کا سماجی نظام اقوام عالم کے لیے پیام امن: ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی آئی او ایس کے زیر اہتمام گیارہویں قاضی مجاہد الاسلام میموریل لکچر کا انعقاد
نئی دہلی: ”اسلام نے خاندان اور سماج کا جو تصور پیش کیا ہے وہ موجودہ دور کے ان تصورات سے قطعی مختلف ہے۔ اس نے انسان کی فطرت میں ودیعت شدہ جنسی جذبہ کو اہمیت دی ہے۔ وہ نہ اسے دبانے اور کچلنے کا قائل ہے، نہ انسان کو بے مہار چھوڑ دیتا ہے کہ…
-

تریپورہ پولیس کا وکیلوں کے نام یو اے پی اے نوٹس قابل مذمت؛ اسے فوری طور پر واپس لیا جائے: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی قومی مجلس عاملہ کے 4 و 5 نومبر کو ملپورم میں منعقدہ اجلاس میں ایک قرارداد پاس کرتے ہوئے، تریپورہ کے مسلم مخالف تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کی پاداش میں چند وکیلوں کے نام یو اے پی اے کے تحت جاری کردہ قانونی نوٹس کی مذمت کی گئی۔ پاپولر…
-

اوکھلا میں رہنے والے صحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے منے بھارتی نے شروع کیا اوکھلا پریس کلب
نئی دہلی: (پریس ریلیز) اوکھلا پریس کلب کی ایک اہم میٹنگ کلب کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ جس میں اوکھلا پریس کلب کی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دی گئی اور صحافیوں کے مفاد میں کام کرنے پر غور کیا گیا۔ اوکھلا پریس کلب کو صحافیوں کے تحفظات کی فکر ہے ۔ اس کے تحت اوکھلا علاقے…
-

تریپورہ کا دورہ کرنے کے بعد دہلی میں ملی تنظیموں کی پریس کانفرنس، ابھی بھی خوف کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں وہاں کے مسلمان
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مسلم تنظیموں کے ایک مشترکہ وفد نے تریپورہ کا دورہ کیا تا کہ مسلم مخالف تشد د کی تحقیقات کی جاسکیں۔ وفد میں آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب نوید حامد، جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر ، جماعت کے نیشنل سکریٹری مولا ناشفيع مدنی، آل…
-

اوکھلا ایم ایل اے امانت اللہ خان نے ابوالفضل انکلیو واقع وژن 2026 کے سی ٹیگ سینٹر کا افتتاح کیا
سی ٹیگ شمالی ہند میں کریر گائیڈینس کے میدان میں ایک پہل ہے: معظم نائک نئی دہلی : (پریس ریلیز ) اوکھلا اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے امانت اللہ خان نے آج دعوت نگر ابوالفضل انکلیو واقع سی ٹیگ سینٹر کا افتتاح کیا ۔ یہ سینٹر دہلی میں اپنی نوعیت کا الگ طرح کا…
-

دینی و تعلیمی میدان میں نمایاں خدمات کی بناء پر مولانا حکیم عبد اللہ مغیثی نویں آئی او ایس لائف ٹائم اچیو مینٹ ایوارڈ کیلئے نامزد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز نے نواں آئی او ایس لائف ٹائم اچیو مینٹ ایوارڈ تعلیم کے میدان میں نمایاں خدمات کی بنیاد پر اتفاق رائے سے حضرت مولانا حکیم محمد عبد اللہ مغیثی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آج انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز میں…
-

تریپورہ میں جاری مسلم مخالف تشدد کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا نئی دہلی تریپورہ بھون کے روبرو احتجاج
نئی دہلی: (پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) دہلی ریاستی کمیٹی لیڈران اور کارکنان نے تریپورہ میں جاری مسلم مخالف تشد د کے خلاف نئی دہلی میں واقع تریپورہ بھون کے روبر و احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کو فوری طور پرقابو میں لانے کا مطالبہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے…