Category: پریس ریلیز
-

تریپورہ میں مسلم مخالف غنڈہ گردی حکومتی شازش کا حصّہ: ریاض معارف، بہار کے اکثر اضلاع میں تریپورہ کے مسلمانوں کے حق میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا دھرنا
دربھنگہ: (پریس ریلیز) تریپورہ میں قریب دو ہفتوں سے لگاتار مسلمانوں کے خلاف وشو ہندو پریشد کے ذریعے نفرتی حملے جاری ہے جسمیں قریب دو درجن مساجد میں توڑ پھوڑ ،درجنوں گھروں و دکانوں کو جلانے کا کام کیا گیا تو وہیں گھروں میں گھس کر عورتوں کو جسمانی طور پر زد و کوب کیا…
-

تریپورہ میں مساجد میں توڑ پھوڑ، آتش زنی، مسلمانوں کی دکانوں اور مکانات کی توڑ پھوڑ، مسلم مخالف نعرے جیسے واقعات پر حکومت فوراً روک لگائے: مسلم بیداری کارواں
پٹنہ: (پریس ریلیز) تریپورہ میں حالات دن بہ دن خراب ہوتے جارہے ہیں۔ بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے خلاف تشدد کی مذمت میں کئی دنوں سے ریاست بھر میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی جارہی تھیں اور دیکھتے ہی دیکھتے ان ریلیوں نے شدت اختیار کر ریاست کے مسلمانوں کے خلاف پرتشدد شکل اختیار کرلی۔ جس…
-

پنچائت انتخاب میں خدمت خلق کاجذبہ رکھنے والے اچھے افراد کو منتخب کریں:انیس الرحمن قاسمی
پھلواری شریف : (پریس ریلیز) آل انڈیاملی کونسل کے قومی نائب صدرمولاناانیس الرحمن قاسمی نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنچائتی انتخاب کے ذریعہ مقامی سطح پر فلاحی کاموں اورخدمت خلق کے لیے اچھے افراد منتخب کئے جائیں،2021کے پنچائت کاچناؤجاری ہے،یہ انتخاب مقامی لیڈر شپ کو آگے بڑھانے کا بہتر موقع ہے،اس…
-

صفائی بیداری پیدا کرنے کے لئے جامعہ ہمدرد میں ایک ریلی کا انعقاد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جامعہ ہمدرد نئی دہلی میں نیشنل سروس اسکیم (این ایس ایس) کے زیر اہتمام آج مورخہ 28 اکتوبر کو “سوچھ بھارت ابھیان” کے عنوان سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا. یہ ریلی صفائی ستھرائی کے سلسلے میں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے منعقد کی گئی، واضح رہے کہ آزادی…
-

علامہ شبلی نعمانی عہد جدید کے نامور مفکر ، انشاء پرداز اور معلم اول تھے علامہ شبلی نعمانی پر آئی او ایس کے زیر اہتمام دوروزہ قومی سمینار کا انعقاد
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹ]وٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام گذشتہ دنوں عہد جدید کے معلم اول علامہ شبلی نعمانی ۔ حساس مفکر ، افکارو اصلاحات کے عنوان پر دوروزہ قومی سمینار کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ملک نماں علمی شخصیات نے اپنا مقالہ پیش کیا…
-

تری پورہ میں مسلمانوں اور مسجدوں پر حملہ کرنے والے شدت پسند عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے: آل انڈیا ملی کونسل
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) تری پورہ میں مسلمانوں ان کے گھروں اور مسجدوں پر ہونے والے حملوں کی آل انڈیا ملی کونسل نے مذمت کرتے ہوئے اسے سرکار کی ناکامی بتایا اور کہا ہے اقلیتوں کو تحفظ دینا، ان کے عبادت خانوں اور گھروں کی حفاظت کرنا منتخب سرکار کی بنیادی ذمہ داری ہوتی…
-

تعلیم اور اتحاد کے سلسلہ میں ملی کونسل کی کوششیں مبارک: سید شاہ آیت اللہ قادری
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) گزشتہ کل 22/اکتوبر کو آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر مولانا انیس الرحمن قاسمی، ماہر تعلیم ونجم فاؤنڈیشن کے چیئرمین و استقبالیہ کمیٹی کے جنرل سکریٹری نجم الحسن نجمی اور آل انڈیا ملی کونسل کے معاون جنرل سکریٹری مولانا سید شاہ مصطفی رفاعی قادری ندوی سجادہ نشیں خانوادہ رفاعیہ…
-

مسلمانوں کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح سادگی اور تواضع سے متصف ہونے کی ضرورت ہے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم پیوند لگے کپڑے پہنتے اور آپ کے گھر میں کئی کئی روز تک فاقہ ہوتا تھا لیکن ہم نے میلاد کے نام پر اسراف و تبذیر کو اختیار کرلیا ہے: مولانا محمد رحمانی مدنی نئی دہلی: (پریس ریلیز) رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ اور بالخصوص آپ…
-

بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے خلاف تشدد کی پاپولر فرنٹ نے کی مذمت
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے بنگلہ دیش میں ہندو برادری کے لوگوں اور ان کی عبادتگاہوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔ نئی دہلی: (پریس ریلیز) او ایم اے سلام نے کہا کہ ہمارے پڑوسی ملک سے آ رہی اموات اور تباہی کی خبریں انتہائی پریشان کن اور افسوسناک…
-

آل انڈیا ملی کونسل کا سہ روزہ قومی اجلاس بارہ نومبر سے قانون و جمہوریت کی بالا دستی قائم رکھنے میں ملی کونسل نے ہمیشہ تاریخی کردار ادا کیا: مصطفی رفاعی
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کا سہ روزہ قومی اجلاس 12- 13- 14 نومبر کو پٹنہ میں منعقد ہونے جارہا ہے۔ اس نیشنل اجلاس کے تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے ایک نشست آج آل انڈیا ملی کونسل پھلواری شریف پٹنہ کے ریاستی دفتر میں منعقد ہوئی۔ اس اجلاس کی صدارت آل انڈیا…