Category: پریس ریلیز
-

مولانا حفظ الرحمن ندویؒ کی وفات پر دہلی میں تعزیتی نشت شرکاء نے بتایا وہ مولانا ایک مرد ساز شخصیت کے مالک تھے
نئی دہلی: (کاشف حسن – ملت ٹائمز) 20 اکتوبر 2021 شام بمقام ہوٹل ریور ویو میں مولانا حفظ الرحمن ندوی قاسمی رحمۃ اللہ علیہ پر ایک تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا، اس تقریب میں مولانا بلال عبد الحی حسنی ندوی ناظر عام دار العلوم ندوۃ العلماء ، ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی اور پروفیسر شفیق…
-

اسوۂ رسول کی روشنی میں ظاہر کے ساتھ باطن کا علاج نہایت ضروری: پروفیسر علی خان محمودآبادی تعلیماتِ نبویہ پر عمل انسانی فلاح و بہبود کا ضامن: مولانا خالد رشید فرنگی محلی
یوم رحمت کے عنوان سے لکھنؤ اسلامک اکیڈمی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد لکھنؤ: (پریس ریلیز) لکھنؤ اسلامک اکیڈمی کے زیر اہتمام منعقدہ پانچ روزہ مہم بعنوان نبی کی آمد انسانیت کے لئے رحمت کی اختتامی تقریب بشکل فری میڈیکل کیمپ معروف مذہبی رہنما مولانا ڈاکٹر سید کلب سبطین نوری کی صدارت…
-

باہمی رواداری اور آپسی احترام کے جذبہ کو فروغ دیا جائے: ڈاکٹر محمد منظو رعالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) بنگلہ دیش میں مندروں پر ہوئے حملہ کی مذمت کرتے ہوئے ڈاکٹر منظور عالم نے اسے افسوسناک بتایا ، ایک پریس ریلیز میں انہوں نے بتایاکہ اسلام انصاف ، مساوات اور آزادی کا درس دیتاہے، سبھی انسانوں کو برابری اور اپنے مذہب پر عمل کرنے کا حق حاصل ہے ، دنیا…
-

غیر مسلموں سے تحفے تحائف کا رشتہ مضبوط کرنا حالات کا تقاضا: مولانا انیس الرحمن قاسمی
انٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف تھیالوجی کے زیر اہتمام ”لکچر سیریز“ میں مولانا انیس الرحمن قاسمی کا خطاب نئی دہلی: (پریس ریلیز) اسلام نے میانہ روی، انصاف پسندی اور احترم احترامیت کو بنیادی حیثیت دی ہے۔ یہ وہ بنیادی عناصر ہیں جن سے صالح معاشرے کی تشکیل ممکن ہے۔ امن پسند معاشرے کا قیام انسانیت…
-

اے ایم یو کے طلبہ کے ذریعہ چلائی جانے والی سائیٹ کا افتتاح پراکٹر اور پی آر او کے ہاتھوں ہوا
علی گڑھ: (پریس ریلیز) عیدِ علیگ یعنی کی سر سید ڈے کے مبارک دن پر اے ایم یو انتظامیہ نے اے ایم یو جرنل کی ویب سائٹ کا افتتاح کیا۔ اے ایم یو جرنل طلبہ اور فارغین کے زیراہتمام ایک تعلیمی گروپ اور میڈیا تنظیم ہے جو اےایم یو ایڈمنسٹریشن کے ساتھ منسلک ہے۔ افتتاحی…
-

ائمہ کرام جمعہ کے خطبوں میں سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مختلف گوشوں سے عوام کو روشناس کرائیں: مولانا انیس الرحمن قاسمی
پٹنہ – دربھنگہ: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر مولانا انیس الرحمن قاسمی کی اپیل پر بہار و جھار کھنڈ کے مختلف مساجد میں ائمہ کرام نے گزشتہ جمعہ کو اپنے خطبوں میں سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا موضوع خطاب بنایا۔ مسجد ام خالد الفرہود قاضی نگر پھلواری…
-

سوشل میڈیا ڈیسک آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا ”نبی رحمتؐ ٹیوٹر مہم“ کا اعلان!
عاشقان رسولؐ سے اس مہم میں حصہ لینے کی مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی نے کی اپیل! نئی دہلی: (پریس ریلیز) ماہ ربیع الاول اسلامی مہینوں میں اس اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ اس میں حضرت محمد رسول اللہﷺ کی ولادت باسعادت ہوئی، جو ساری کائنات کیلئے رحمت بنا کر بھیجے گئے…
-

بہار کی نمائندہ مسلم تنظیموں نے حضرت امیر شریعت کو مبارک باد پیش کیا
مسلم لڑکیوں کے ارتداد، ماب لنچنگ، تعلیم و صحت ، بے قصور مسلم نوجوان اور دیگر اہم مسائل پر ساتھ کام کرنے کا عزم پٹنہ: (پریس اعلامیہ) امارت شرعیہ کے مرکزی دفتر میں بہار کی نمائندہ مسلم تنظیموں نے حضرت امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی مدظلہ العالی کو امیر شریعت منتخب کیے جانے…
-

متعدد زبانوں کے ماہر ندوۃ العلما لکھنؤ کے استاد مولانا حفظ الرحمن ندوی کا دہلی میں انتقال
مولانا رابع حسنی ندوی اور تسخیر فاؤنڈیشن سمیت دیگر علمی شخصیات کا اظہار تعزیت نئی دہلی: (پریس ریلیز) دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے مایہ ناز استاد اور کئی زبانوں پر یکساں مہارت رکھنے والے مولانا حفظ الرحمن ندوی کا آج یہاں انتقال ہوگیا ہے۔ مولانا مرحوم بہت دنوں سے بیمار تھے۔ وہ دارالشفاء ابوالفضل میں…
-

نجیب کی جدوجہد مظلومیت کی لڑائی نہیں
ایس آئی او کی ‘نجیب کے لئے انصاف’ کانفرنس میں طلبا اور سماجی شخصیات کا اظہار خیال نئی دہلی: (پریس ریلیز) جے این یو کے مسلم طالب علم نجیب احمد کی جبری گمشدگی کے پانچ سال مکمل ہو گئے ہیں، اس موقع پر اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) نے اپنے مرکزی دفتر…