Category: ڈاکٹر یامین انصاری
-
گجرات میں بدل رہا ہے ہوا کا رخ؟
ڈاکٹر یامین انصاری گجرات میں انتخابی ہلچل شروع ہوئی تو لگ رہا تھا کہ یہ پہلی بار ہے جب یہاں فرقہ وارانہ خطوط پر الیکشن نہیں ہوگا، لیکن ۔۔۔ یوں تو گجرات ہمیشہ ہی فرقہ پرستوں کی پسندیدہ تجربہ گاہ رہی ہے۔ یہاں فرقہ پرستی کی بنیادیں اتنی مضبوط رہی ہیں، کہ انتخابات کے علاوہ…
-
خدا جانے مرے گلشن ترا انجام کیا ہوگا؟
ڈاکٹر یامین انصاری جو یکسانیت محمد اخلاق، پہلو خان اور جنید کے قتل میں تھی، آج وہی یکسانیت ان تینوں کے لئے انصاف کی دم توڑتی امیدوں میں بھی نظر آ تی ہے یو پی کے دادری میں محمد اخلاق، راجستھان کے الور میں پہلو خان اور ہریانہ کے پلول میں نوجوان جنید کو…
-
تاج محل: محبت ہی نہیں، ہندوستانی تہذیب کی علامت ہے
ڈاکٹر یامین انصاری دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز اور محبت کی لا زوال نشانی یو پی ٹورزم کے کتابچہ کی محتاج نہیں، بلکہ یہ کروڑوں لوگوں کے دل و دماغ پر نقش ہے، دنیا میں ایسی عمارتوں کی کمی نہیں، جو تاریخی ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی تاریخ میں سنگِ میل کی…
-
یوگی سرکار کے چھ ماہ: کتنے کامیاب، کتنے ناکام !
ڈاکٹر یامین انصاری بی جے پی نے چھ ماہ پہلے” نہ غنڈہ راج نہ بھرشٹا چار، اب کی بار بی جے پی سرکار “ کے نعرے کے ساتھ ملک کی سب سے بڑی ریاست یو پی کے اقتدار میں شاندار واپسی کی۔ جب حیرت انگیز طور پر نریندر مودی نے بھگوا دھاری یوگی آدتیہ ناتھ…
-
طلاق: انصاف تو ہر مسلم عورت کو چاہئے
ڈاکٹر یامین انصاری کیا موجودہ حکومت اور اس کے نمائندوں سے امید کی جا سکتی ہے کہ وہ واقعی مسلم خواتین کو در پیش سبھی مسائل کے تئیں سنجیدگی کا مظاہرہ کریں گے؟ سپریم کورٹ نے منگل کو طلاق کے سلسلہ میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ایک ساتھ تین طلاق کے مروجہ چلن پر پابندی…
-
بابری مسجد کے بہانے شیعہ سنی ٹکراؤ کی کوشش!
صدائے دل : ڈاکٹر یامین انصاری ایسا لگتا ہے کہ شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین نے بی جے پی کے اشاروں پر بابری مسجد مسئلہ کو الجھانے کےلئے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے اجودھیا کے مسئلہ نے ہندوستان کی تاریخ میں سیاسی اور سماجی سطح پر انگنت نقوش چھوڑے ہیں۔ ذیلی عدالتوں…
-
غصہ ہے، بے چینی ہے، مایوسی ہے!
صدائے دل:ڈاکٹر یامین انصاری اس بات سے شاید ہی کوئی انکار کرے کہ اس وقت ملک ایک عجیب و غریب صورت حال سے دو چار ہے۔ لوگوں میں کہیں بے چینی ہے، کہیں مایوسی کا عالم ہے اور کہیں غم و غصہ ہے۔ کہیں لوگ حکومت کے فیصلوں سے ناراض ہیں، کہیں سرکاری رویہ سے…
-
قطر کے بحران سے پریشان ہندوستان کے مسلمان!
ہم ان حکومتوں کیلئے باہم دست و گریباں ہیں، جہاں کے سربراہ مسلمانوں کے کھلے دشمنوں کو اپنے یہاں بلا کر اعلی ترین اعزازات سے نوازتے ہیں ڈاکٹر یامین انصاری یہ پہلی بار نہیں ہے جب خلیجی ممالک میں ہونے والے کسی بھی قسم کے خلفشار یا اتھل پتھل سے ہندوستانی مسلمان متاثر ہو رہے ہیں…