Category: ڈاکٹرفرقان حمید

  • بوزداع ڈرامہ سیٹ

    بوزداع ڈرامہ سیٹ

    ڈاکٹر فرقان حمید پاکستان کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والی ٹیلی ویژن چینل ” جیوانٹرٹینمنٹ ” پر پیش کیے جانےوالا ترکیہ کی ڈرامہ سیریز کرولش عثمان جس نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں دھوم مچا رکھی ہے اور چوتھے سیزن کے خاتمے کے بعد اب نئے سیزن کی تیاریاں زورو شور سے…

  • ترک حزبِ اختلاف ایردوان کو ہراسکتی ہے؟

    ترک حزبِ اختلاف ایردوان کو ہراسکتی ہے؟

    ڈاکٹر فرقان حمید ہمارے بعض صحافی صدر ایردوان کی مقبولیت میں بے حد کمی آنے اور سن 2023 کے صدارتی انتخابات میں صدرایردوان کے کسی بھی صورت کامیاب نہ ہونے سے متعلق دعوے کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ یہاں پر سب سے پہلے یہ عرض کردوں کہ صدر ایردوان کو آج بھی ترکی کے تمام…

  • صدر ایردوان اور طالبان

    صدر ایردوان اور طالبان

    ڈاکٹر فرقان حمید ترک صدر رجب طیب ایردوان اس وقت عالمِ اسلام کے واحد لیڈر ہیں جنہوں نے پورے عالمِِ اسلام کو اپنی صلاحیتوں، رہنمائی اور عملی اقدامات سے نہ صرف متاثر کیا ہے بلکہ عالمِ اسلام اور خاص طور پر کشمیریوں، فلسطینیوں، قبرصی ترکوں، روہنگیا کے مسلمانوں اور آذربائیجان کے باشندوں کو اپنا گرویدہ…

  • جو بائیڈن اور ایردوان

    جو بائیڈن اور ایردوان

    ڈاکٹر فر قان حمید  امریکہ اور ترکی کے درمیان جمہوریہ ترکی کے قیام ہی سے بڑے گہرے تعلقات چلے آرہے ہیں اور ترکی عالمِ اسلام کا واحد ملک ہے جو نیٹو کا رکن ہونے کے ساتھ ساتھ امریکہ کے ساتھ دیگر کئی ایک پیکٹ میں اس کا اتحادی رہا ہےاور اب بھی اسے امریکہ کے…

  • سلطان محمد فاتح کے بعد اردوان کی فتح، آیا صوفیہ

    سلطان محمد فاتح کے بعد اردوان کی فتح، آیا صوفیہ

    ڈاکٹر فرقان حمید  آیا صوفیہ (Church of Holy Wisdom) ایک سابق مشرقی آرتھو ڈوکس گرجا تھا جسے 1453 میں فتح قسطنطنیہ کے بعد عثمانی ترکوں نے مسجد میں تبدیل کر دیا تھا۔ آیا صوفیہ کو بلاشک و شبہ عالمی تاریخ کی عظیم ترین عمارتوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اگرچہ اس کلیسا کو پہلی بار…

  • یورپ کا مردِ بیمار اب مسیحا بن گیا

    یورپ کا مردِ بیمار اب مسیحا بن گیا

    ڈاکٹر فرقان حمید دنیا میں ایک ایسی بھی اسلامی سلطنت موجود تھی جس نے 15 ویں سے 18 ویں صدی تک تین براعظموں تک اپنی حاکمیت قائم کیے رکھی اور ہر طرف اس کا طوطی بولتا رہا ۔ ” سلطنتِ عثمانیہ ” کے نام یاد کی جانے والی اس سلطنت نے اپنے عروج کے دور…

  • ایردوان کا پوتین اور ٹرمپ کو رام کرنا

    ایردوان کا پوتین اور ٹرمپ کو رام کرنا

     ڈاکٹر فرقان حمید، انقرہ ترکی جو ہمیشہ ہی سے امریکہ کا قریبی اتحادی رہا ہے سویت یونین اور اس کے انہدام کے بعد روس سے اپنے تعلقات کو ایک خاص حد تک ہی محدود رکھنے میں اپنی عافیت محسوس کرتا رہا ہے لیکن روس میں صدر پوتین اور ترکی میں ایردوان کے برسر اقتدار آنے…

  • شکستِ استنبول، ایردوان کے زوال کا آغاز؟

    شکستِ استنبول، ایردوان کے زوال کا آغاز؟

     ڈاکٹر فرقان حمید    25 مئی 2019 ء کو ” استنبول میں ایردوان کا مستقبل دا ؤ پر” کے زیر عنوان کالم میں استنبول کے مئیر شپ کے 31 مارچ 2019 ء کے انتخابی نتائج کو حکومت کی جانب سے تسلیم نہ کیے جانے اور اپوزیشن پر دھاندلی کے الزامات لگا نے کے بعد اسے…

  • ترکی کی امریکی طیاروں پر روسی میزائلوں کو ترجیح

    ترکی کی امریکی طیاروں پر روسی میزائلوں کو ترجیح

     ڈاکٹر فرقان حمید  ترکی اس وقت عالمِ اسلام کا واحد ملک ہے جو امریکی اتحاد نیٹو میں شامل ہے۔ اس سے قبل کسی دور میں پاکستان اور ایران بھی امریکی اتحاد ” سینٹو ” میں شامل رہ چکے ہیں۔ ترکی نیٹو میں اپنی فوجی قوت کے لحاظ سے امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر رہتے…

  • ٹرمپ شام سے انخلا پر ایردوان سے قائل

    ٹرمپ شام سے انخلا پر ایردوان سے قائل

    ڈاکٹر فرقان حمید ترکی اور امریکہ کے تعلقات، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی طرح اونچ نیِچ کا شکار ہوتے رہے ہیں۔ ترکی اور پاکستان امریکہ کے بہت قریبی اور قدیم اتحادی ممالک ہیں۔ اگرچہ امریکہ کے پاکستان کے ساتھ تعلقات اس وقت سرد مہری کا شکار ہیں اور کم و بیش یہی حال ترکی…