Category: علاقائی خبریں
-

دارالعلوم الاسلامیہ مجہولیا میں 2 اپریل کو اجلاس عام ملک کے مشاہیر علماء کرام کی ہوگی شرکت۔ لوگوں سے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی اپیل
مغربی چمپارن: ( فضل المبین) چمپارن کی عظیم و معیاری دینی درسگاہ دارالعلوم الاسلامیہ مفتی نگر، مجہولیا مغربی چمپارن میں ۲ ؍ اپریل بروز منگل کو صبح 8 بجے سے ایک عظیم الشان اجلاس کا انعقاد ہو گا ۔ جس کی صدارت ایشیاء کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کے استاد حدیث و فقہ مفتی…
-

ہمارے تعلیمی اداروں کی صورت حال غیر تشفی بخش۔ مسلمانوں کو تعلیمی میدان میں ایک وژن اور مقصد کے تحت آگے بڑھناچاہئے :آرڈی ڈی تقی الدین
سہرسہ(پریس ریلیز) وژن انٹرنیشنل اسکول سہرسہ کاسالانہ تقریب آج پورے جوش وخروش کے ساتھ منایاگیا۔اس موقع پر اسکول کے طلبہ وطالبات نے رنگارنگ ثقافتی پروگرام پیش کیاجسے حاضرین نے بیحدپسندکیا۔طلبہ وطالبات نے اردواورانگریزی زبان میں تعلیم کے موضوع پر بہترین تقریریں کیںاس کے علاوہ تعلیمی ،سماجی اور معاشرتی موضوعات پر شاندار اور متاثرکن ڈرامے پیش…
-

طلباءملک و ملت اور انسانیت کی خدمت کے لئے علم حاصل کریں: مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی
معہد علی بن ابی طالب جیت پور اور شعبہ عربی کے طلباءکے سالانہ اجلاس میں علماءو دانشوروں کا خطاب نئی دہلی(پریس ریلیز) جامعہ ابوبکر صدیق الاسلامیہ سوسائٹی کے زیر انتظام چلنے والے جنوبی دہلی کے معروف ادارہ معہد علی بن ابی طالب لتحفیظ القرآن الکریم اور شعبہ¿ عربی کے طلباءکا سالانہ اجلاس برائے تقسیم اسناد…
-

سماجی کارکن شمع خان کے ہاتھوں اعظمی میڈیکل کیمپ کا افتتاح
نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی کے جامعہ نگر میں گذشتہ کل فری ہیلتھ کیمپ اعظمی میڈیکل سینٹر کا افتتاح عمل میں آیا ۔اس موقع پر ڈاکٹر ضمیر اعظمی ، ڈاکٹر شہلا ۔ قادر احمد ۔ فرح سہیل ، ثاقب احمد ، افضل انصاری ، شمس آغاز سمیت متعدد سماجی کارکنا ن تھے ۔ معروف سماجی…
-

اسلام میں خواتین کو مکمل حقوق حاصل ،مغرب کی طرف سے پیدا کی جانے والی غلط فہمیوں کا ہمیں آگے بڑھ کر ازالہ کرنا ہوگا
نئی دہلی (ایم این این ) مدرسہ جامعتہ الہند ،سینک وہار، موہن گارڈن میں عالمی یوم خواتین کے موقعہ پر ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلم خواتین کے تعلیمی، سماجی، و سیاسی، کارناموں پر مقررین نے تفصیلی گفتگو کی خصوصی خطاب حافظہ زینب صدیقہ اور محترمہ غزالہ صدیقہ نے کیا جبکہ…
-

سیمانچل جن وکاس پریشد کے وفد کی جےل انتظامیہ سے ملاقات۔ مسلم قیدیوں کو تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کا منصوبہ
نئی دہلی(پریس ریلیز) سیمانچل جن وکاس پریشد کے قومی صدر مولانا منہاج احمد قاسمی کی قیادت میں پریشد کے وفد نے منڈولی جےل انتظامیہ سے ملاقات کی اور جےل انتظامیہ کے سامنے اےسے مسلم قےدیوں کے مسائل ، ان کے لےے دینی و اردو کی تعلیم سمےت کمپیوٹرایجوکےشن کا انتظام کرنے اور ان کے مسائل…
-

عالمی یوم خواتین کے موقع پرہنر سینٹر قریش نگرمیں تقریب کا انعقاد
نئی دہلی(ملت ٹائمزمحمدفرحان یحیٰ) عالمی یوم خواتین کے موقع پر ہُنر سینٹر قریش نگر میں مولانا انتظار حسین مظاہری کی صدارت میں ایک تقریب منعقد کئی گئی ۔اس موقع پر مہمان خصوصی کانگریس دہلی خواتین سیل کی چےئر پر سن شرمسٹھا مکھرجی نے اپنی گفتگو میں خواتین کو اپنے کیر ئیر پر تر جیح دینے…
-

مولانا فضیل احمد ناصری علامہ اقبال ایوارڈ سے سرفراز
دیوبند: ( پریس ریلیز) گزشتہ دنوں ممبئی کے حج ہاؤس میں جامعہ امام محمد انور شاہ، دیوبند کے استاذِ حدیث و نائب ناظم تعلیمات مولانا فضیل احمد ناصری کو شعر و ادب کے حوالے سے ان کی قابلِ رشک خدمات پر علامہ اقبال ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ۔ یہ ایوارڈ ادارہ دعوۃ السنۃ مہاراشٹر…
-

دارالقراءت حسنیہ کے طالب علم نے سعودى عرب کے اىک مسابقہ میں نمایاں کامیابی حاصل کى
مظفر نگر: (ایم این این ) مظفرنگر کے گاؤں نگلہ راعی میں واقع مدرسہ دارالقراءت حسنیہ کے شعبہ حفظ قرآن کریم سے فراغت حاصل کرنے والے قاری محمد شاہ رخ ابن یونس نگلہ راعی نے ” الجمعية الخيرية لتحفيظ القرآن الكريم للمملكة العربية السعودية ” کے مکمل حفظ قرآن کریم کے امتحان میں اعلی ترین…
-

اسلامک مشن اسکول کا تیسرا سالانہ جلسہ ایوان غالب میں منعقد
نئی دہلی: (نامہ نگار) اسلامک مشن اسکول فصیل بند شہر کا سالانہ تقریب ایوان غالب کے آڈیٹوریم میں بزرگ سماجی خدمتگار حاجی ممتازاحمد چاؤلہ کی سرپرستی میں منعقد کی گئی،جس میں ادارہ کے معصوم طلبا نے تعلیم کی اہمیت وافادیت،اخلاق کی عظمت،استاد کاادب واحترام،جہالت کے نقصانات،’بیٹی بچا ؤ،بیٹی پڑھاؤ‘،سوچھتا بھیان،والدین کی عظمت ودیگر اہم موضوعات…