Category: الیکشن 2019
-

چوری چھپے کوئی بھی دوسرے کا ووٹ ڈال سکتا ہے – وزیر کی بیٹی نے اڑائیں ضابطۂ اخلاق کی دھجیاں
اتر پردیش کے وزیر سوامی پرساد موریہ کی بیٹی اور بدایوں سے بی جے پی کی امیدوار سنگھ مترا نے الیکشن کمیشن کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پارٹی کارکنان کو فرضی ووٹ ڈالنے کی صلاح دی ہے۔ ملک کے عام انتخابات 2019 کو کسی اور وجہ سے یاد کیا جائے یا نہیں لیکن مثالی ضابطہ…
-

کشن گنج لوک سبھا سیٹ پر 64 فیصد پولنگ ، ایم آئی ایم کا پلرا بھاری رہا
کشن گنج(ملت ٹائمز) دوسرے مرحلے کے انتخابات میں بہار کی پانچ لوک سبھا سیٹ میں کشن گنج سیٹ بھی شامل تھی جس پر پورے ملک کی نظر مرکوز رہی ۔ ایم آئی ایم امیدوار اختر الایمان کی وجہ سے یہ سیٹ دلچسپ رہی اور سہ رخی لڑائی مانی جارہی تھی جس میں مجلس کے امیدوار…
-

سادھوی کو الیکشن لڑنے سے روکا جائے، بم دھماکہ متاثرین ہائی کورٹ کو گمراہ کرکے ضمانت حاصل کی گئی: گلزار احمد اعظمی
ممبئی : مالیگاؤں 2008بم دھماکہ معاملے کی کلیدی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے الیکشن لڑنے کے خلاف ممبئی کی خصوصی این آئی اے عدالت میں آج بم دھماکہ متاثرین کی نمائندگی کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے وکیل شاہد ندیم نے پانچ صفحات پر مشتمل عرضداشت داخل کی جسے عدالت نے…
-

شیوہر سے عظیم اتحاد کے راجد امیدوار سید فیصل علی نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا
موتیہاری: ( فضل المبین ) ضلع کا ہیڈکوارٹر موتیہاری میں آج پرچہ نامزدگی کو لے کر خوب گہما گہمی رہی ۔ ایک طرف لیڈران کے گاڑیوں کی لمبی قطار نے عام عوام کو پریشان کیا تو وہیں دوسری طرف لیڈران اپنے حامیوں کے ساتھ کثیر تعداد میں پہنچ کر اپنی طاقت دکھائی۔ آج شیوہر سے عظیم…
-

عام انتخابات 2019: پولنگ بوتھ پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ افسر سے الجھے، ڈی ایم نے کی بڑی کارروائی
دوسرے مرحلے میں ملک کی 12 ریاستوں کی 95 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس میں 1629 امیدوار اپنی قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ اتر پردیش کے بلند شہر سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھولا سنگھ پر ضلع مجسٹریٹ نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ بھولا سنگھ کے کسی بھی…
-

مغربی بنگال: سی پی ایم امیدوار محمد سلیم کی گاڑی پر شرپسندوں کا حملہ، معمولی طور پر زخمی
مغربی بنگال کے رائے گنج میں ترنمول کانگریس کارکنان کے ہنگامے کے درمیان اب سی پی ایم امیدوار محمد سلیم کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اسلام پور علاقے میں محمد سلیم کی کار پر لاٹھی ڈنڈوں سے حملہ کیا گیا اور پتھراؤ بھی ہوا۔ اس حملہ میں کار کا…
-

پی ایم مودی کے قافلہ تلاشی کی کوشش کرنے پر اڈیشہ کے آئی اے ایس محمد محسن کو الیکشن کمیشن نے کیا معطل
اڈیشہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے قافلہ کی تلاشی لینے کی کوشش کی پاداش میں الیکشن کمیشن نے محمد محسن نامی آئی اے ایس افسر کو معطل کرنے کے احکامات صادر کر دئے۔ 1996 بیچ کے کرناٹک کیڈر کے آئی اے ایس محسن نے منگل کے روز سنبل پور میں پی ایم مودی کے…
-

سیمانچل میں ملی کونسل کا ایک وفد سرگرم ، کشن گنج میں اختر الایمان اور دیگر حلقوں میں سیکولر اتحاد کیلئے رائے عامہ ہموار کرنے کی کوششیں
کشن گنج(ملت ٹائمز) ہندوستان کی معروف تنظیم آل انڈیا ملی کونسل کا ایک سہ رکنی وفد ان دنوں سیمانچل میں سرگرم ہے جس کی کوشش ہے کہ ووٹ تقسیم ہوجانے کے بجائے متحدہ طور پر جیت حاصل کرنے والے امیدوار کو جائے۔ اس وفد کی کوشش ہے کہ کشن گنج لوک سبھا میں متحدہ طور…
-

کشن گنج میں آج ووٹنگ ۔ ملک بھر کے علماء،دانشوران اور فکر مند حضرات اختر الایمان کی کامیابی کیلئے دعاءگو
نئی دہلی (ملت ٹائمز) عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے کیلئے آج ووٹنگ ہورہی ہے جس میں 13 ریاستوں کے کل 97لوک سبھا حلقے شامل ہیں اور 97 سیٹوں پر کل 1635 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ دوسرے مرحلے کے انتخاب میں امروہہ ،مردآباد ،شلچر سمیت بہار کا کشن گنج لوک سبھاحلقہ بھی شامل ہے…
-

سابق مرکزی وزیرعلی اشرف فاطمی نے آر جے ڈی سے استعفیٰ دیا۔تیج پرتاپ روزپارٹی کے خلاف بولتے ہیں توکارروائی کیوں نہیں،فاطمی کاتیجسوی پرتیکھاحملہ
پٹنہ (آئی این ایس انڈیا) آر جے ڈی سے ناراض چل رہے ہیں سابق مرکزی وزیر محمد علی اشرف فاطمی نے آخر کار پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔انہوں نے پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دینے کے بعد بدھ کو پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا۔اپنی رہائش گاہ پر منعقد ایک…