Category: الیکشن 2019
-

مراد آباد میں بی جے پی کارکنان نے کی الیکشن افسر کی پٹائی
بی جے پی کارکنان کا کہنا ہے کہ الیکشن افسر ووٹروں کو سماجوادی پارٹی کے حق میں ووٹ ڈالنے کے لیے کہہ رہے تھے اسی لیے اس کی پٹائی کی گئی۔ خبروں کے مطابق پولس نے الیکشن افسر کو بی جے پی کارکنوں سے بچایا۔ تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان اتر پردیش کے مراد…
-

ارریہ میں انتخابات آج،12 امیدواروں کے قسمت کا فیصلہ آج ہوں گے ای وی ایم میں قید
ارریہ پارلیمانی حلقہ میں انتخابات کے دوران آج تقریباً سترہ لاکھ اڑتیس ہزار سرسٹھ رائے دہندگان ضلع کے 9 بلاکوں میں بنائے گئے سترہ سو تین پولنگ بوتھ پر اپنی حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ ضلع انتظامیہ نے انتخابات کے دوران امن برقرار رکھنے کیلئے سخت حفاظتی انتظامات کئے ہیں پولنگ بوتھ سمیت…
-

شمال مشرقی دہلی پارلیمانی حلقہ کے ایس ڈی پی آئی امیدوار ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
نئی دہلی: سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی سکریٹری اور شمال مشرقی دہلی کے امیدوار ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی نے 22 اپریل 2019 کو اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کیا۔ ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی کے پرچۂ نامزدگی کے جلوس کا آغاز کھجوری چوک سے ہوا اور نند نگری ڈی سی آفس پر اختتام کو…
-

علی اشرف فاطمی کا اقدام دانشمندانہ، ہم ان کی قربانیوں کا احترام کرتے ہیں: قاضی اعجاز احمد قاسمی
مدھوبنی: (پریس ریلیز) عظیم اتحاد کی طرف سے ایک ایسے گمنام اور کمزور ترین شخص کو اتحاد کا امیدوار بنایا گیا جو بی بی امیدوار کو شکست دینے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے، جس کی وجہ سے مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ رہی ہے اور یہ بات عام طور پر زبان زد…
-

ملت ٹائمز کی خبر کا اثر، فاطمی نے مدھوبنی پارلیمانی انتخاب سے اپنا نام واپس لیا
مدھوبنی: (ملت ٹائمز) سابق مرکزی وزیر محمد علی اشرف فاطمی مدھوبنی ضلع پارلیمانی انتخاب سے اپنا نام واپس لے لیا ہے ۔ فاطمی آڑ جے ڈی کے سینئر رہنما اور چار مرتبہ لوک سبھا کے ممبر پارلیمنٹ بھی چنے گئے ہیں مرکزی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ 2019 کے انتخابات میں فاطمی کو مدہوبنی سے…
-

کانگریس نے کیا اپنے 6 امیدواروں کے ناموں کا اعلان، سہ رخی مقابلہ ہونے کا امکان، عآپ کو ہوسکتا ہے بھاڑی نقصان
کانگریس نے دہلی کی 7 سیٹوں میں سے چھ سیٹوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر کے واضح پیغام دے دیا ہے کہ وہ عام آدمی پارٹی کا دباؤ ہر گز نہیں مانے گی۔ دہلی پردیش کانگریس کی سربراہ اور دہلی کی سابق وزیر اعلی نے ان انتخابات میں خود میدان میں اتر کر…
-

راہل گاندھی عوام کی پہلی پسند: سروے مودی کے نام پر لوک سبھا انتخابات لڑ رہی بی جے پی کے لئے خطرے کی گھنٹی
ایک سروے کے مطابق راہل گاندھی کی لوگوں میں مقبولیت بڑھتی جا رہی ہے اور اب وہ وزیر اعظم کے عہدے کے لئے پہلی پسند بنتے جا رہے ہیں وزیر اعظم نریندر مودی کے نام پر لوک سبھا انتخابات لڑ رہی بی جے پی کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ایک طرف بی جے پی…
-

مدھوبنی لوک سبھا کے مسلمان شدید کنفیوژن کے شکار، علی اشرف فاطمی اور ڈاکٹر شکیل احمد میں سے کسی ایک سے دعویدای واپس لینے کا مطالبہ
مدھوبنی: (ملت ٹائمز) مدھوبنی لوک سبھا سیٹ پر رواں عام انتخابات میں چار قابل ذکر امید وار میدان میں ہیں، بی جے پی سے اشوک یادو، مہا گٹھبندن میں شامل وکاس انسان پارٹی سے بدری پروے ہیں. اس کے علاوہ سابق مرکزی وزیر علی اشرف فاطمی بی ایس پی کے ٹکٹ پر میدان میں ہیں…
-

کرکرے کے بعد بابری مسجد پر پرگیہ ٹھاکر کا متنازع بیان، الیکشن کمیشن نے بھیجا ایک اور نوٹس
پرگیہ سنگھ نے کہا ہے ’’ رام مندر، ہم بنائیں گے اور خوبصورت مندر بنائیں گے، ہم توڑنے گئے تھے ڈھانچہ، میں نے چڑھ کر توڑا تھا ڈھانچہ، اس پر مجھے زبردست فخر ہے ‘‘۔ بھوپال: دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے مہاراشٹر پولس کے سینئر افسر ہیمنت کرکرے کے بارے میں دیئے گئے…
-

اعظم خان کے سامنے بی جے پی کا کوئی بھی ہتھکنڈہ کارگر نہیں ہوگا : مایاوتی
بی ایس پی سربراہ نے کہا کہ سنا ہے کہ رامپور میں بھی بی جے پی کے چوکیدار گھوم رہے ہیں لیکن اس بار ان کی چوکیداری کام نہیں آنے والی ہے۔ چوکیدار کتنا بھی زور لگالے لیکن ان کی پارٹی کی ہار یقینی ہے۔ رامپور: (یو این آئی) اترپردیش کے رامپور پارلیمانی سیٹ سے…