Category: الیکشن 2019
-

یہ انتخاب وزیراعظم بننے یا بنانے کا نہیں بلکہ ملک کو بچانے کا ہے۔ موتیہاری میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد متعدد رہنما ﺅ کا اظہار خیال
موتیہاری ( فضل المبین ملت ٹائمز) ضلع کا ہیڈکوارٹر موتیہاری میں آج پرچہ نامزدگی کو لے کر خوب گہما گہمی رہی۔ ایک طرف لیڈران کے گاڑیوں کی لمبی قطار نے عام عوام کو پریشان کیا تو وہیں دوسری طرف لیڈران اپنے حامیوں کے ساتھ کثیر تعداد میں پہنچ کر اپنی طاقت دکھائیں۔ آج ایک طرف…
-

میں اختر الایمان کی تائید میں ہوں ،پارلیمنٹ میں ہمیں کچھ ایسے بولنے والے لیڈر چاہیئے :امیرشریعت مولانا محمد ولی رحمانی
پٹنہ (ملت ٹائمز) مفکر اسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانی امیر شریعت بہار ،اڑیسہ،جھارکھنڈ وجنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ نے بھی کشن گنج کے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ اختر الایمان کو کامیاب بنائیں اور انہیں پارلیمنٹ میں بھیجیں ۔ سوشل میڈیا پر مولانا ولی رحمانی ایک آڈیو گردش کررہی ہے…
-

اختر الایمان نے 2014 میں فرقہ پرستوں کا راستہ روکاتھا،وہ پارلمینٹ میںاقلیتوں، مظلوموں ،کمزوروں اور بے بسوں کی مضبوط آواز ثابت ہوں گے :مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی
زہ سروے کے مطابق اختر لایمان کو 61 فیصد سے زائد لوگ اپنا ایم پی بنانا چاہتے ہیں جبکہ کانگریس امیدوار کو صرف 11 فیصد لوگ ووٹ دینے کی بات کررہے ہیں ،جے ڈی یو امیدار کی پوزیشن قدرے بہتر ہے جنہیں 21 فیصد عوام ووٹ دے رہے ہیں نئی دہلی (ملت ٹائمز) کشن گنج…
-

کانگریس کے ٹاپ لیڈروں نے انتخابی مہم میں کشن گنج سے کی کنارہ کشی ، تجزیہ نگاروں نے بتایا’’اختر الایمان کیلئے مثبت اشارہ ‘‘
سیاسی تجزیہ نگارڈاکٹر ارون شرمانے بتایاکہ کانگریس کا اولین ہدف بی جے پی اور اس کی اتحاد ی پارٹیوں کو روکنا ہے،اس لئے کانگریس جہاں کہیں بھی دیکھ رہی ہے کہ اس کے امیدوار مضبوط نہیں ہے تواسے وہ نظر انداز کررہی ہے تاکہ ووٹوں کے انتشار کا این ڈی اے کو فائدہ نہ مل…
-

کانگریس لیڈر ڈاکٹر شکیل احمد نے آزاد امیدوار کے طور پر مدھوبنی لوک سبھا سے پرچہ نامزدگی داخل کیا
مدھوبنی (ایم این این ) کانگریس ہائی کمان سے ناراض ڈاکٹر شکیل احمد نے با الآخر آج مدھوبنی لوک سبھا حلقہ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیاہے ۔ قابل ذکر امر یہ ہے کہ ڈاکٹر شکیل احمد نے آزاد امیدوار کے طور پر اپنا پرچہ نامزدگی کانگریس پارٹی کی رکنیت سے استعفی دیئے بغیر کیا…
-

مینگا گاندھی کے بعد ایک اور بی جے پی لیڈر کی دھمکی ، ہر بوتھ پر مودی جی نے لگارکھا ہے کیمر ا ۔ معلوم ہوجائے گا کس نے نہیں دیا ووٹ
فتح پور گجرات(ایم این این ) مینکا گاندھی کے بعد گجرات کے فتح پورا سے بی جے پی رکن اسمبلی رمیش کٹارا نے ووٹروں کو دھمکی دی ہے کہ اگر انھوں نے بی جے پی کے حق میں ووٹ نہیں دیا تو انھیں کام نہیں ملے گا۔ بی جے پی رکن اسمبلی رمیش کٹارا نے…
-

دوسرے مرحلے کے انتخابات کی تشہیری مہم مکمل ۔ 18اپریل کو97 سیٹوں پر کل 1635 امیدواروں کی قسمت کا ہوگا فیصلہ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جمعرات کو ہونے والی ووٹنگ کے لئے منگل کی شام پانچ بجے انتخابی مہم ختم ہوگئی۔ انتخابی مہم کے دوران ریلیاں، روڈ شو، عوامی جلسے منعقد کیے گئے اور جھنڈے اور پوسٹر بھی لگائے گئے۔ امیدواروں نے گھر گھر جا کر ووٹروں کو لبھانے…
-

سیمانچل میں این ڈی اے کی شکست کے آثار ۔ کشن گنج میں اختر لایمان سب سے آگے :سروے
سروے میں یہ بات کھل کرسامنے آئی کہ پورنیہ کمشنری کے کٹیہارمیں کانگریس کے امیدوارطارق انور ،پورنیہ میں کانگریس کے پپوسنگھ،کشن گنج میں مجلس اتحادالمسلمین کے امیدواراخترالایمان،ارریہ میں راشٹریہ جنتادل کے امیدوارسرفراز عالم رائے دہندگان کی پہلی پسندہیں نئی دہلی (ملت ٹائمز) ملت ٹائمز اور ”بیپ انڈیا“(BEEP INDIA)نے سیمانچل کی پورنیہ کمشنری کے چارلوک سبھا…
-

کشن گنج کے مشہور اہل سنت عالم دین مفتی ذوالفقار احمد اشرفی نے اویسی کو بتایا اقلیتوں کا ترجمان ۔ ملک کی سالمیت کیلئے ایم آئی ایم کو مضبوط کرنے کی اپیل
کشن گنج (ایم این این ) اہل سنت کے مشہور عالم دین خانقاہ اشرفیہ نصیریہ کے سجادہ نشیں مفتی ذوالفقار احمد اشرفی جنرل سکریٹری نصیریہ فاو¿نڈیشن نے ایک ویڈیو جاری کرکے کہاہے کہ اسد الدین اویسی نے اقلیتوں کے ترجمان اور مخلص ہیں ،ہمیں ان کے ہاتھ کو مضبوط کرنا چاہیئے اور اختر لایمان کو…
-

اب نتیش کمار نے برداری کے نام پرووٹ مانگا، اعلیٰ ذات کے ووٹروں پرتوجہ
پٹنہ15 اپریل (آئی این ایس انڈیا) بہار میں دوسرے مرحلے کے لئے جمعرات کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ جن میں پانچ لوک سبھا حلقوں میں ووٹ ڈالے جانے ہیں،اس میں تمام سیٹوں پر جنتا دل یونائیٹڈ کے امیدوار میدان میں ہیں۔ وزیر اعلی اور جنتا دل یونائٹیڈ کے قومی صدر نتیش کمار ان پانچوں لوک…