Category: الیکشن 2019
-

اعظم خان کا بیان قابلِ مذمت، الیکشن کمیشن اور اکھلیش یادوکارروائی کریں: کانگریس
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا) کانگریس نے رامپور سے بی جے پی امیدوار جیہ پردا کے خلاف سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خاںکے قابل اعتراض تبصرہ کی مذمت کرتے ہوئے پیر کو کہا اس پر الیکشن کمیشن اور ایس پی صدر اکھلیش یادو کو اعظم خان کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔ پارٹی…
-

آ ر ایس ایس سے مدد لے رہی ہے کانگریس۔ ممتابنرجی نے پرنب مکھرجی کی سنگھ ہیڈکوارٹرمیں شرکت پرکانگریس کوگھیرا
بےل ڈانگا / بھگوان گولہ 15 اپریل (آئی این ایس انڈیا) مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے پیر کو کانگریس پر الیکشن جیتنے کے لیے آر ایس ایس کی مدد لینے کا الزام عائد کیا اور عوام سے درخواست کی کہ وہ کانگریس، بی جے پی اور لیفٹ کے مہلک اتحاد کو شکست دیں…
-

جب دونوں خاندانوں سے آزادی چاہیے تواین سی اورپی ڈی پی کے ساتھ سرکارکیوں بنائی مودی کے بیان پرفاروق-عمر اور محبوبہ کا ٹرپل اٹیک، آئینہ دکھاتے ہوئے نسل پرستی پر جواب دیا
نئی دہلی ،14اپریل (آئی این ایس انڈیا) جموں وکشمیرکی کٹھوعہ ریلی میں نسل پرستی پر وزیر اعظم نریندر مودی کے متنازعہ بیان پرتین بڑے رہنماو¿ں عمر عبداللہ، فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے ٹرپل اٹیک کیاہے۔ جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس لیڈر عمر عبداللہ نے ٹویٹر کے ذریعے وزیر اعظم مودی…
-
مودی کے ہیلی کاپٹر سے سیاہ باکس اتارے گئے ،الیکشن کمیشن جانچ کرے:کانگریس
نئی دہلی ،14اپریل (آئی این ایس انڈیا) کانگریس نے سیاہ ڈبے کے بہانے وزیر اعظم نریندر مودی کو گھیرا ہے۔کانگریس نے ایک ویڈیو جاری کرکے پوچھا ہے کہ وزیر اعظم کے ہیلی کاپٹر سے اتارے گئے باکس میں کیا تھا اور الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ بی جے پی نے ویڈیوپر جوابی…
-

ریپبلک ٹیلی ویژن کو اقلیتی کمیشن کا نوٹس
نئی دہلی ،14اپریل (آئی این ایس انڈیا) اخباری اطلاعات پر از خود (سو موٹو) نوٹس لیتے ہوئے دہلی اقلیتی کمیشن نے ریپبلک ٹی وی کو نوٹس جاری کرکے پوچھا ہے کہ اس کے رپورٹروں نے تاج انکلیو میں زبردستی گھسنے کی کوشش کیوں کی، اور گھسنے میں ناکامی کے باوجود تاج انکلیو کے باہر اور…
-

ای وی ایم کو لے کر اپوزیشن متحد چندرا بابو نائیڈو کی قیادت میں تقریباََ 20 جماعتوں نے 50 فیصد VVPAT ملان کا مطالبہ کیا
نئی دہلی ،14اپریل (آئی این ایس انڈیا) الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے کو لے کر اپوزیشن نے متحد ہوکر حملہ کیا ہے اور بیلٹ پیپر کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔لوک سبھا انتخابات 2019 کے پہلے مرحلے کے دو دن بعد اتوار کو تقریباً 20 جماعتوں نے ایک دوسرے کے ساتھ ای وی ایم میں…
-

ختم نہیں ہوئی ہیں’آپ۔ کانگریس ‘اتحاد کی امیدیں
اروند کیجریوال نے کہا، نریندر مودی اور امت شاہ کو شکست دینے کے لیے کچھ بھی کریںگے نئی دہلی ،14اپریل (آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا انتخابات کو لے کر دہلی میں عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان اتحاد کو لے کر ابھی امیدیںختم نہیں ہوئی ہیں۔دہلی کے وزیر اعلیٰ اورعام آدمی پارٹی کے…
-

اذان کے وقت سدھو نے لگائے بھارت ماتا کی جے کے نعرے ۔ کانگریس امیدوار کے خلاف کشن گنج کے عوام کی ناراضگی میں اور اضافہ
کشن گنج میں ایم آئی ایم کے امیدوار اختر لاایمان کی طرف تقریبا کانگریس کا 80فیصد ووٹ منتقل ہوگیاہے ،دوسرے نمبر پر محمود اشرف بتائے جارہے ہیں جبکہ کانگریس امیدوار محمد جاوید کا ووٹ بینک مسلسل کم ہوتاجارہاہے کشن گنج (ملت ٹائمز) کشن گنج میں کانگریس امیدوار ڈاکٹر محمد جاوید شروع دن سے تیسرے نمبر…
-

مولانا بدرالدین اجمل نے پی ایم نریندر مودی پر کیا طنز انتخابات کے بعد مودی بیچےںگے چاے اور پکوڑا
لوک سبھا انتخاب 2019 کے لیے انتخابی تشہیر اپنے عروج پر ہے۔ سیاسی گھمسان کے درمیان لیڈروں کا اپنے مخالفین پر حملے بھی تلخ ہوتے جا رہے ہیں۔ آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے سربراہ بدرالدین اجمل نے پی ایم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے…
-

پی ایم مودی کو دینگے ٹکرمودی کے ہم شکل
پی ایم نریندر مودی کے ہمشکل اور ایک وقت بی جے پی کی حمایت میں خوب کام کرنے والے ابھینندن پاٹھک نے لکھنؤ سے بطور آزاد امیدوار پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ 13 اپریل کو پرچہ داخل کرنے کے بعد انھوں نے میڈیا سے کہا کہ ’’میں کوئی ڈَمی امیدوار نہیں ہوں اور میں کسی…