Category: الیکشن 2019
-

بی جے پی کی امیدوار مینکا گاندھی نے مسلمانوں سے مانگا ووٹ ۔ہماری جیت میں آپ کا تعاون نہیں ہوگا تویہ مجھے اچھا نہیں لگے گا
”اگر آپ مجھے ووٹ نہیں دوگے تو میرے لئے بھی آپ کے لئے کام کرنا مشکل ہوگا۔“ انہوں نے مزید کہا، ”انتخابات میں میری جیت مسلمانوں کے بغیر بھی ہوگی اور ساتھ بھی ہوگی۔ لیکن اگر جیت میں مسلمانوں کو تعاون نہیں ہوگا تو مجھے اچھا نہیں لگے گا۔“ سلطان پور (ایم این این )…
-

بیرسٹر اسدالدین اویسی پہونچے کشن گنج ۔ایئر پورٹ پر کارکنان نے پر جوش خیر مقدم کیا
کشن گنج(ملت ٹائمز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی آج کشن گنج پہونچ گئے ہیں جہاں وہ اپنے امیدوار اختر الایمان کی حمایت میں متعدد ریلیوں سے خطاب کریں گے اور ووٹ مانگیں گے ۔ ملت ٹائمز کے مطابق بیرسٹر اسدالدین اویسی بذریعہ فلائٹ آج تین بجے باگ ڈوگڑا ایئر پورٹ…
-

اتر پردیش میں 63.39 فیصد ووٹنگ ریکارڈ
لوک سبھا انتخابت 2019 کے پہلے مرحلہ کے تحت اتر پردیش میں مجموعی طور پر 63.69 فیصد پولنگ درج کیا گیا ہے۔ سہارنپور میں 70.68، کیرانہ میں 62.10، مظفر نگر میں 66.66، بجنور میں 63، باغپت میں 63.9، غازی آباد میں 57.60 اور گوتم بدھ نگر میں 60.15 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ واضح رہے…
-

بہار میں چار لوک سبھا سیٹوں پر ہوئی 53 فیصد ووٹنگ
بہار میں چار لوک سبھا سیٹوں پر ہوئی 53 فیصد ووٹنگ پٹنہ: (یو این آئی) بہار کی چالیس میں سے پہلے مرحلہ میں نکسل متاثرہ چار لوک سبھا سیٹوں کے لئے آج سخت حفاظتی بندوبست کے مابین کرائے گئے ووٹنگ کے دوران قریب 53 فیصد ووٹروں نے ووٹ ڈالا۔ ریاستی الیکشن دفترکے مطابق چار سیٹ…
-

پہلے مرحلہ کی پولنگ میں اتحاد کی زبردست لہر، بی جے پی کی حالت خراب
ٹنگ کے دوران بی جے پی والوں کی کھسیاہٹ بھی نظر آئی۔ مظفرنگر میں بی جے پی کے امیدوار سنجیو بالیان نے مسلم اکثرتی علاقے کی خواتین پر الزام عائد کیا کہ وہ برقہ پہن کر فرضی ووٹ ڈالنے آ رہی ہیں۔ لوک سبھا انتخابات 2019 کے پہلے مرحلہ کے لئے مغربی اتر پردیش کی…
-

دلت فیملی کو پولنگ افسران ووٹ ڈالنے سے روک دیا
مظفر نگر (ایم این این ) لوک سبھا کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ میں لوگوں کی زبردست بھیڑ پولنگ مراکز پر نظر آ رہی ہے لیکن اس درمیان اترپردیش کے کیرانہ سے ایک دلت فیملی کو ووٹ نہیں ڈالنے دینے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ معاملہ کیرانہ کے شیاملی نئی بازار کا ہے جہاں…
-

سہارنپور پارلیمانی سیٹ پر ووٹنگ کے دوران 100 سے زائد ای وی ایم خراب۔ متعدد لوگوں کا نام ووٹرلسٹ غائئب
سہارنپور(ایم این این ) اتر پردیش کے سہارنپور لوک سبھا سیٹ پر لگاتار ای وی ایم خراب ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ خبروں کے مطابق اب تک 100 سے زائد ای وی ایم میں خرابی کا معاملہ سامنے آ چکا ہے اور انھیں بدل کر دوسرا ای وی ایم استعمال کیا گیا۔ کئی…
-

رافیل پر عدالت کا فیصلہ: اپوزیشن کو سچ سامنے آنے کا یقین
نئی دہلی 10اپریل ( آئی این ایس انڈیا ) رافیل سودے سے متعلق کچھ نئے دستاویزات کو بنیاد بنائے جانے پر مرکز کے اعتراض کو سپریم کورٹ کی طرف سے ٹھکرائے جانے کے بعد بدھ کو اپوزیشن پارٹیوں نے جم کر مود ی کی مرکزی سرکار پر نشانہ لگایا اور کہا کہ اب رافیل سودے…
-

سہار نپور میں بی ایس پی کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر ہوسکتی ہے بی جے پی کی جیت ۔ عمران مسعود کی دعویدای مضبوط
سہارنپور(ایم این این ) سہارنپور لوک سبھا سیٹ پر کانگریسی امیدوارعمران مسعودکی دعویداری مضبوط بتائی جارہی ہے تاہم بی ایس پی امیدوار حاجی فضل الرحمن کی وجہ سے 2014 کی طرح اس مرتبہ بھی وہاں سے بی جے پی کی جیت ہوسکتی ہے ۔ عمران مسعود اتر پردیش کے قدآور اور بیباک لیڈر ہیں ۔جب…
-

پہلے مرحلہ کی انتخابی مہم آج مکمل ۔ اویسی سمیت 91 امیدواروں کی قسمت کا 11اپریل کو ہوگا فیصلہ
نئی دہلی(ایم این این ) لوک سبھا الیکشن کے پہلے مرحلے کے لیے انتخابی تشہیر منگل کوختم ہوگئی۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس کے صدر راہل گاندھی، بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ اور کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا جیسے نمایاں تشہیر کاروں نے جم کر پرچار کیا اور…