Category: الیکشن 2019
-

ایس ڈی پی آئی کے وفد کی چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات ۔4 اہم شرائط کے ساتھ تیلگو دیشم پارٹی کی حمایت کا اعلان
وجے واڑہ(ملت ٹائمز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے تیلگو دیشم پارٹی کے رہنما اور آندھرا پردیش وزیر اعلی چندر ابابو نائیڈو سے ملاقات کیلئے ایک وفد بھیجا۔ ایس ڈی پی آئی کے وفد نے چندرابابو نائیڈو کے اس اعلان پر مبارکباد پیش کیا کہ اگر ان کی پارٹی بر سر اقتدار ہوتی ہے…
-

کرناٹک کانگریس کی قیادت اور مسلمان
کرناٹک کانگریس کی قیادت اور مسلمان مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے قاضی ارشد علی (سابق رکن قانون ساز کونسل)بیدر کرناٹک 17ویں لوک سبھا کے تاریخی انتخابات شروع ہوچکے ہیں ‘اور 11؍اپریل کو پہلے مرحلے کیلئے رائے دہی ہوگی۔ کرناٹک کے28 حلقہ جات ہیں ان میں سے14حلقہ جات کی رائے دہی…
-

بی جے پی نے جاری کیا اپنا انتخابی منشور ۔ رام مندر ،یکساں سول کوڈ اورآرٹیکل 35 اے اور 370 جیسے وعدوں کا اعادہ
نئی دہلی (ایم این این ) آج بی جے پی نے بھی اپنا انتخابی منشور جاری کردیاہے ۔2019 کے عام انتخابات کے لئے جاری کیے گئے انتخابی منشور میں جن باتوں کا ذکر بی جے پی رہنماوں یا خود وزیر اعظم مودی نے کیا اس میں کوئی بھی چیز نئی نظر نہیں آئی۔ سشما سواراج…
-

کشن گنج میں جمعیت علماءہند کے کارکنان بھی اختر لایمان کے ساتھ ۔ سوشل میڈیا پر وائرل مسیج کو بتایا غلط
2014 میں انہوں نے بی جے پی کو ہرانے کیلئے جے ڈی یوجیسی اہم پارٹی سے امیدوار ہونے کے باوجودبی جے پی کی جیت کو روکنے کیلئے اپنی امیدواری واپس لے لی تھی اور پورے ملک کو اتحاد کا عظیم پیغام دیاتھا ۔ کشن گنج (ملت ٹائمز) سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ گذشتہ دو…
-

آرجے ڈی نے جاری کیا انتخابی منشور ۔ مسلمانوں کا کوئی تذکرہ نہیں ۔ دلتوں کیلئے ریزرویشن کا وعدہ
پٹنہ (ملت ٹائمز) پہلے دور کی ووٹنگ قریب آتے ہی سبھی سیاسی پارٹیوں نے انتخابی تشہیر تیز کر دی ہے۔ بہار میں آر جے ڈی نے بھی اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔ آر جے ڈی نے وعدہ کیا ہے کہ اقتدار میں آنے پر وہ ہر تھالی میں روٹی اور ہر ہاتھ میں کام…
-

شیوہر لوک سبھا حلقہ سے معروف صحافی سید فیصل علی کو آر جے ڈی نے اپنا امیدوار بنایا
پٹنہ (ملت ٹائمز) شیوہر لوک سبھا حلقہ سے راشٹریہ جنتا دل نے سینئر صحافی سید فیصل علی کو اپنا امیدوار نامزد کیاہے ۔گذشتہ پانچ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کررہی تھی کہ سید فیصل علی شیوہر لوک سبھا حلقہ سے امیدوار ہوسکتے ہیں جس کی تصدیق گذشتہ کل خود آرجے ڈی نے…
-

کشن گنج سے قطر تک پتنگ کی اڑان ۔ دوحہ میں سیمانچل کے لوگوں نے اختر الایمان کی حمایت میں نکالی ریلی
معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی ۔ معروف دانشور پروفیسر اختر الواسع سمیت متعدد علماءاپنی اس خواہش کااظہار بھی کرچکے ہیں کہ اختر لایمان کا پارلمینٹ میں پہونچنا ضروری ہے دوحہ کشن گنج (ملت ٹائمز) کشن گنج لوک سبھا سیٹ سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار اختر الایمان کی حمایت روز…
-

مودی گٹرلیول کی سیاست کررہے ہیں،چورکوہرکوئی چورہی نظرآتاہے
رافیل اورنوٹ بندی کے مجرم عوام سے نہیں بچیں گے،احمد پٹیل کاپلٹ وار راہل گاندھی پرتبصرے پر کانگریس نے مودی کی شکایت کی، ایف آئی آرکامطالبہ نئی دہلی5اپریل(آئی این ایس انڈیا) آگسٹا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر کیس میں وزیر اعظم نریندر مودی کے حملے سے ڈنک احمد پٹیل نے جوابی حملہ کیا ہے. انہوں نے…
-

دہلی میں ’آپ‘ سے اتحاد پر کانگریس نے کہا،راہل گاندھی فیصلہ کریں گے
نئی دہلی، 5 اپریل(آئی این ایس انڈیا) دہلی میں کانگریس اورعام آدمی پارٹی کے ایک ساتھ لوک سبھا انتخابی میدان میں اترنے کے قیاس تیز ہوتے جا رہے ہیں۔عام آدمی پارٹی نے جمعہ کو اشارہ دیا کہ اس سلسلے میں کانگریس سے سرکاری طور پر بات چیت چل رہی ہے اور ممکن ہے کہ دونوں…
-

یوگی کا مسلم لیگ کو وائرس بتائے جانے پر ناراض انڈین یونین مسلم لیگ یوگی کے خلاف کارروائی کرنے کیلئے پہنچا الیکشن کمیشن کے دفتر
انڈین یونین مسلم لیگ کا ایک نمائندہ وفد اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف شکایت کرنے کے لیے انتخابی کمیشن پہنچا ہے۔ دراصل یوگی آدتیہ ناتھ نے گزشتہ دنوں اپنے ایک بیان میں ’ مسلم لیگ ‘ کو وائرس قرار دیا تھا جس سے ناراض انڈین یونین مسلم لیگ کا وفد…