Category: الیکشن 2019
-

انتخابی کمیشن کے نگراں دستہ نے 146 کلو گرام سونا ضبط کیا
کوئمبٹور : لوک سبھا انتخاب کے مدنظر انتخابی کمیشن سخت ہے۔ کوئمبٹور میں انتخابی کمیشن کے نگرانی دستہ نے 146 کلو گرام سونے کے بسکٹ ضبط کیے ہیں۔ پولی کولم کے پاس ایک گاڑی سے بغیر ضروری کاغذات کے یہ سونا برآمد کیا گیا ہے۔ Coimbatore: Election Commission's surveillance squad seized 146 kg of gold…
-

اسپیکر سمترا مہاجن نے لوک سبھا انتخاب لڑنے سے کیا انکار
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے 2019 کے لوک سبھا انتخاب میں کھڑا نہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے پارٹی سے گزارش کی ہے کہ وہ اندور سے کسی امیدوار کے نام کا اعلان کرے۔
-

پرینکا گاندھی کا بھائی راہل کے نام ایک جذباتی پیغام ” میرا بھائی میرا سب سے اچھا دوست “
پرینکا گاندھی کا بھائی راہل کے نام ایک جذباتی پیغام ” میرا بھائی میرا سب سے اچھا دوست “ کیرالہ کی وائناڈ لوک سبھا سیٹ سے کانگریس صدر راہل گاندھی نے نامزدگی داخل کردی ہے۔ نامزدگی بھرنے کے بعد راہل گاندھی نے روڈ شو بھی کیا۔ اس دوران ان کی بہن پرینکا گاندھی بھی ان…
-

کانگریس کے انتخابی منشور میں مسلمان اور عیسائی لفظ سے گریز ۔رسم اجراءتقریب میں بھی پارٹی کے کسی بھی مسلم چہرے کو شامل نہیں کیاگیا
کانگریس سمیت کئی سیکولر پارٹیوں نے باشرع مسلمانوں اور ٹوپی پہنننے والوں کو اپنے دفتر میں آنے سے منع کردیاہے اور کہاگیاہے کہ وہ دفتر میں نہ آئیں کیوں کہ اس سے ہندوووٹ منشر ہوسکتاہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) کانگریس نے اپنا انتخابی منشور جاری کردیاہے جس میں عوام سے کئی سارے وعدے کئے گئے…
-

میں اختر الواسع ہوں اور اختر الایمان پر یقین رکھتاہوں ۔انہیں کامیاب بنانا ضروری:پروفیسر اختر الواسع
انہوں نے ایک ایسے وقت میں غیرت ،ملی حمیت اور خودداری کا ثبوت پیش کیاتھا جب یہ کام کرنا لوگوں کیلئے آسان نہیں تھا ۔ وہ بر سر اقتدار جماعت کے امیدوار تھے ۔پیسہ اور شہرت دونوں ان کے ساتھ تھی لیکن انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ ملت کے اسرار کا ساتھ دیں گے…
-

کنہیا کمار کے قافلے پر حملہ، ملزمان کی تحقیقات جاری
گری راج کے پاس عوامی مدعے نہیں ہیں، شکست یقینی دیکھ کرغنڈے استعمال کررہے ہیں کنہیارکمارکابراہِ راست الزام،جمہوریت کاقتل قراردیا،بی جے پی لیڈرکے ساتھ سیلفی کاالزام بیگوسرائے(آئی این ایس انڈیا ) بہار کے بیگو سرائے میں سی پی آئی امیدوار کنہیا کمارکے قافلے پر حملہ ہواہے۔ آج صبح کنہیا انتخابی تشہیر کے لیے جا رہے…
-

بہار: جے ڈی یو امیدوار ڈاکٹر ورون کمار کا چناؤ لڑنے سے انکار، بی جے پی پر لگائے سنگین الزامات
لوک سبھا انتخابات سے عین قبل این ڈی اے کو بہار میں شدید جھٹکا لگا ہے۔ دراصل این ڈی اے میں شامل بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی پارٹی جے ڈی یو کے امیدوار ڈاکٹر ورون کمار نے انتخاب لڑنے سے منع کر دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ورون کمار کو پارٹی…
-

الیکشن 2019 : بہار میں مودی کی ریلی میں زبردست ہنگامہ، خوب چلے جوتے، چپل اور کرسیاں
بہار کے جموئی میں ریلی سے خطاب کرنے کے بعد وزیر اعظم مودی گیا پہنچے، لیکن ان کے وہاں پہنچنے سے قبل ہی جم کر ہنگامہ آرائی ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم مودی کے جائے ریلی پر لوگوں نے ایک دوسرے پر چپل جوتے پھینکنے شروع کر دئے اور وہاں رکھی کرسیاں بھی اٹھا…
-

کانگریس نے اپنا انتخابی منشور جاری کیا ۔صرف قابل عمل چیزیں شامل کی گئی ہیں مودی کی طرح جھوٹے وعدے نہیں :راہل گاندھی
سب سے اہم وعدہ ہے’ نیائے‘ یعنی ہر غریب کو سال میں 72 ہزار روپے اور پانچ سال میں اس کو ساڑھے تین لاکھ۔اس پر تفصیل سے غور کرنے کے بعد منشور میں شامل کیا گیا ہے نئی دہلی (ایم این این این ) کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے جھوٹے وعدوں کو نشانہ…
-

آسام میں مولانا اجمل کی مقبولیت سے پریشان کانگریس نے اب ان پر بی جے پی ایجنٹ ہونے کا الزام عائد کردیا
2016 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد بھی ترون گگوئی نے یہی کہاتھاکہ ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ اجمل کی پارٹی کو زیادہ سیٹ نہیں ہوئے ۔بی جے پی کی حکومت بن جانے کا کوئی خدشہ نہیں ہے گوہاٹی (ملت ٹائمز) آسام میں مولانا بد رالدین اجمل…