Category: الیکشن 2019
-

راہل گاندھی امیٹھی کے علاوہ ایک اور لوک سبھا حلقہ سے لڑرہے ہیں انتخاب۔ شکست کا خوف یا کچھ اور ؟
نئی دہلی (ایم این این ) کانگریس صدر راہل گاندھی نے اس مرتبہ دو لوک سبھا سیٹوں سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، اب وہ اپنی موجودہ سیٹ امیٹھی کے ساتھ ساتھ کیرالا کی وائیناڈ لوک سبھا سیٹ سے بھی چناولڑیں گے۔ کانگریس صدر کا ایسا کرنے کے پیچھے یہ پیغام دینا ہے کہ کانگریس…
-

دہلی میں کانگریس اور آپ کے درمیان اتحاد فائنل ۔جلد ہوگا اعلان: شیلا دیکشت
نئی دہلی(یو این آئی ) دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کی صدر شیلا دیکشت نے کہا ہے کہ دارالحکومت کی 7 لوک سبھا سیٹوں کے لئے عام آدمی پارٹی (عآپ) کے ساتھ اتحاد پر جو بھی فیصلہ ہوگا اس کا جلد ہی باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ تین مرتبہ دہلی کی وزیر اعلی رہیں شیلا دیکشت…
-

بی جے پی سے ناطہ توڑ چکے کانگریس کے ممکنہ اسٹار مہم جو فہرست میں شامل شتروگھن سنہا کا بیان ” ملک میں جمہوریت کو خطرہ، حکومت کی باگ ڈور کانگریس کے ہاتھ میں ہو “
بالی ووڈ اداکار سے سیاسی رہنما بنے شتروگھن سنہا کا خیال ہے کہ کانگریس پارٹی ہی ہندوستان کا سیاسی مستقبل ہے۔ حال ہی میں بی جے پی سے تعلقات ختم کرنے والے اور بہت جلد کانگریس میں شامل ہونے والے شتروگھن سنہا سے جب اس حوالہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے…
-

مہاگٹھ بندھن نے بہار کی 31 لوک سبھا سیٹوں کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ۔اشرف علی فاطمی سمیت کئی اہم لیڈروں کانام خارج
مہاگٹھبندھن کی یہ فہرست آنے کے بعد ایسا لگ رہاہے کہ آرجے ڈی اور کانگریس کے کئی قد آور رہنما کا ٹکٹ کٹ کیاگیاہے پٹنہ (ملت ٹائمز) بہار میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کی زیر قیادت مہاگٹھ بندھن نے آج 40 میں سے 31 لوک سبھا سیٹوں پر امیدواروں کی فہرست جاری کر…
-

رنجیتا رنجن پر کانگریس نے دوبارہ کیا اعتماد ۔ سپول لوک سبھا سے ملاٹکٹ
نئی دہلی(ایم این این ) کانگریس نے جمعہ کو پارٹی کی سینئر لیڈر اور سابق لوک سبھا اسپیکر میرا کمار اور محترمہ رنجیتا رنجن کو آئندہ لوک سبھا انتخاب میں امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی نیلم دیوی بھی اس بار کانگریس کی ٹکٹ پر انتخابی میدان میں اتر رہی ہیں۔ کانگریس کی…
-

ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے جنگی پور سے داخل کیا پرچہ نامزدگی ۔سابق صدرجمہوریہ کے بیٹے سے ہوگا سخت مقابلہ
ماناجارہاہے کہ ڈاکٹر قاسم رسول الیاس کو عوام کی بھر پور حمایت مل رہی ہے اور وہاں کی عوام تبدیلی چاہتی ہے جنگی پور (ملت ٹائمز) معروف دانشور ڈاکٹر قاسم رسول الیا س نے آج جنگی پورہ لوک سبھا حلقہ سے ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے ٹکٹ پر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیاہے ۔یہ بنگال…
-

الیکشن کمیشن کی اجازت کے بغیر پی ایم کا ملک کے نام خطاب کیوں؟ مایاوتی کا سوال
بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے ٹوئٹ کر کے کہا ہے کہ ’’انتخابی کمیشن کے ذریعہ پی ایم مودی کے ذریعہ بدھ کے روز ملک کے نام خطاب کی جانچ کے لیے کمیٹی بنانا اچھی بات ہے۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کمیشن کی اجازت کے بغیر پی ایم نے ملک کے نام خطاب…
-

مدھیہ پردیش: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی کے خلاف معاملہ درج
مرینا: مدھیہ پردیش کے ضلع مرینا میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک سابق رکن اسمبلی کے خلاف پولس نے مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا معاملہ درج کیا ہے۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق کلکٹر وضلع الیکشن افسر پرینکا داس گزشتہ روز كیلارس اور سبل گڑھ میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ…
-

کشن گنج سے اختر الایمان نے داخل کیا پرچہ نامزدگی ۔ عوام کے جانب سے بھر پور حمایت کی یقین دہانی
کشن گنج میں ان کا مقابلہ کانگریس کے امیدوار ڈاکٹر محمد جاوید اور جے ڈی یو کے امیدوار محمود اشرف سے ہوگا کشن گنج(ملت ٹائمز) کشن گنج لوک سبھا سیٹ سے اختر الایمان نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ٹکٹ پر اپنا پرچہ نامزدگی آج داخل کردیاہے ۔ کشن گنج میں ان کا مقابلہ…
-

بی جے پی میں بغاوت ۔ روی شنکر اور آر کے سنہا کے حامیوں کے درمیان جم کر ہوئی مارپیٹ
پٹنہ (ایم این این ) بی جے پی میں ٹکٹ تقسیم کو لے کر کئی ریاستوں میں ہنگامہ برپا ہے۔ بہار کے نوادہ سے ٹکٹ نہ ملنے سے ناراض چل رہے گری راج سنگھ کے بعد بہار میں ہی بی جے پی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن آر کے سنہا بھی ناراض بتائے…