Category: مسلم دنیا
-
دس لاکھ فلسطینی طلبہ کا اقوام متحدہ کے نام خط،آزادی کا مطالبہ
مقبوضہ بیت المقدس(ملت ٹائمز دس لاکھ فلسطینی طلبہ نے خود مختار فلسطین کے لیے ایک مہم شروع کی ہے۔ٹی آر ٹی کی رپوٹ کے مطابق فلسطین کی آزادی کیلئے 10 لاکھ فلسطینی طلبہ کی جانب سے تحریر کردہ ایک خط اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس کو ارسال کرنے کےلیے صدر محمود عباس کے…
-
متحدہ عرب امارات حوثی باغیوں کے نشانے پر ،میزائل سے حملہ کرنے کی دھمکی
دبئی(ملت ٹائمزایجنساں یمن کے حوثی باغیوں کے رہنما نے متحدہ عرب امارات اور بحیرہ احمر میں تیل بردار سعودی بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملے کرنے کی دھمکی دی ہے۔ دوسری جانب یمن میں القاعدہ کے خلاف جاری آپریشن میں سعودی پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ باغیوں کے زیرانتظام ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو…
-
اگر ہم اپنے 16کروڑ شہریوں کو کھلاپلا سکتے ہیں تو 7لاکھ روہنگیا مسلمانوں کو بھی کھانا دے سکتے ہیں:شیخ حسینہ واجد
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار کی فوج اور بدھ دہشت گردوں کے ظلم و تشدد سے فرار ہو کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 7لاکھ ہو چکی ہے اور اب بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بھی میانمار حکومت کی سرپرستی میں باقاعدہ نسل کشی کے شکار روہنگیا مسلمانوں کے حق میں…
-
عراقی شہر ناصریہ میں خودکش دھماکے،60افراد جاں بحق ،80سے زائد زخمی
بغداد(ملت ٹائمزایجنسیاں) عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں دو خودکش بم حملوں میں 60 افراد ہلاک اور 80 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔داعش نے اپنی نیوز ایجنسی اعماق کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں ان دونوں حملوں کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے…
-
معروف فقیہ علامہ یوسف القرضاوی کا نام انٹرپول کی مطلوبہ فہرست سے خارج
دوحہ(ملت ٹائمز) عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر اور معروف فقیہ علامہ یوسف القرضاوی کا نام انٹر پول نے اپنی مطلوبہ فہرست سے خارج کردیاہے ۔ معروف چینل الجزیرہ نے عرب آرگنائزیشن برائے حقوق انسانی برطانیہ کے حوالے سے لکھا ہے کہ انٹر نیشنل پولیس آرگنائزیشن ( انٹرپول) ان پر عائد الزامات کو خارج کرتے ہوئے…
-
انسانیت کی تذلیل ناقابل برداشت، روہنگیامسلمانوں کے لیے ایک آزاد ریاست ہونی چاہیے:مولانا فضل الرحمان پاکستان
اسلام آباد (ملت ٹائمز) پاکستان کے معروف عالم دین اور سیاسی قائد جمعیة علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جس طرح میانمار میں انسانیت کی تذلیل ہو رہی ہے ناقابل بیان ہے، ہما را مطالبہ ہے کہ روہنگیامسلمانوں کے لیے آزاد ریاست ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف…
-
بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ کی مغربی ممالک کے عرب سفراءسے ملاقات،میانمار مسلم نسل کشی پر توجہ دینے کا مطالبہ
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے ایچ محمد علی نے بین الاقوامی برادری کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کے شورش زدہ صوبے راکھین میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ڈھاکا میں صحافیوں کو بتایا کہ ہمسایہ ملک میانمار…
-
قزاقستان میں اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس شروع، روہنگیا بحران پر بھی ہوگا تبادلہ خیال
آستانہ(ملت ٹائمز) اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس قزاقستان کی راجدھانی آستانہ میں شروع ہوگیا ہے ۔اس اجلاس میں بین الاقوامی تنظیموں کے 80 وفود اور پاکستان، ترکی ،مراکش ،ایران سمیت متعدد ممالک کے صدور اور سربرابان مملکت شرکت کررہے ہیں۔- تفصيلات كے مطابق سائنس اور ٹيكنالوجي كے شعبوں كے درميان نئے تعلقات، اس حوالے سے…
-
ترکی ہیکرز کا زبردست انتقام ،میانمار کی متعدد سرکاری سائٹیں ہیک ،حکومت پریشان
ینگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے میانمار کی متعدد ویب سائٹس ہیک کرلی ہے ۔ میانمار حکومت کے مطابق ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف بطور احتجاج متعدد سرکاری و غیرسرکاری ویب سائٹس ہیک کرلی ہے۔ میانمار کے ڈائریکٹر آئی…
-
برمامیں جاری ریاستی دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا احتجاج،دفتر خارجہ میں میانمار سفیر طلب
اسلام آباد(ملت ٹائمز) بر ما میں جاری روہنگیا مسلمانوں پر پرتشدد کارروائیوں کے خلاف میانمار کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق میانمار کے سفیر یوون منٹ کو دفتر خارجہ طلب کر کے سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے شدید احتجاج کیا۔ان کا کہنا تھا کہ…