Category: مسلم دنیا
-
جکارتہ میں میانمار سفارت خانہ کے سامنے بڈھسٹ دہشت گردی اور مظالم کے خلاف شدید احتجاج،حکومت سے مداخلت کا مطالبہ
جکارتہ(ملت ٹائمز) میانمار میں جاری تشدد اور مظالم کے خلاف انڈونیشا کی راجدھانی جکارتہ میں واقع میانمار سفارت خانہ کے سامنے گذشتہ سنیچر اور اتوار کو مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا اور میانمار کے راکھین صوبے میں مسلمانوں پر ہورہے مظالم اور تشدد کی شدید مذمت کی ۔ انڈونیشیا کے اخبار جکارتہ گلوب کی رپوٹ…
-
پاکستان بھی غفلت سے بیدار ،میانمار میں جاری مظالم کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان
اسلام آباد(ملت ٹائمز) روہنگیا مسلمانوں پر مسلسل جاری ظلم وتشدد کے خلاف اب پاکستان بھی بیدار ہوگیا ہے ،پاک میڈیا کے مطابق وہاں کی قومی اسمبلی میں روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم ستم کے خلاف تحریک التواءجمع کرایاگیا ہے۔ یہ تحریک التواءشاہ محمود قریشی، عارف علوی، شیریں مزاری، اسد عمر اور شفقت محمود کی جانب سے…
-
تیسرا یوم تشریق ، حاجیوں کا شیطان کو کنکریاں مارنے کا سلسلہ جاری
دبئی(ملت ٹائمز) ہنگامی حالات سے دوچار حجاج کرام اتوار کے روز الوداعی طواف کے بعد مکہ المکرمہ سے روانہ ہو گئے جبکہ دیگر حاجیوں نے ایام تشریق کے تیسرے دن یعنی سوموار کے روز شیطان کو کنکریاں مارنے کا سلسلہ شروع کیا۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے مشیر اور مرکزی حج کمیٹی کے سربراہ گورنر…
-
ایک ساتھ پانچ بچوں کی ولادت ،عید کی خوشی دوبالا
مظفرگڑھ(ملت ٹائمز) عیدالاضحی کے تیسرے دن پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک خاتون نے ایک ساتھ پانچ بچوں کو جنم دیا ہے جس سے اہل خانہ میں خوشی کی لہری دوڑ گئی ہے اور حسن اتفاق یہ ہے کہ سبھی بچے صحت مند اور باحیات ہیں ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیدا ہونے والے بچوں…
-
صو ما لیہ کے فو جی اڈے پر الشباب کا حملہ، 26فو جی ہلاک
مو گا دیشو(ملت ٹائمز) الشباب کے جنگجووں نے صو مالیہ کے فو جی اڈے پر دھاوا بو لا دیا، فائرنگ کے نتیجے میں 26صو مالی فو جی ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صو مالی فو جی آفیسر نے بتا یا ہے کہ…
-
روہنگیا پر ڈھائے جارہے مظالم سے القاعدہ بے چین،میانمار حکومت کو دی حملے کی دھمکی
نئی دہلی(ملت ٹائمز) دہشت گرد نیٹ ورک القاعدہ کی یمنی شاخ کے ایک رہنما نے ’روہنگیا مسلم اقلیت کی مدد‘ کے نام پر میانمار میں حکام پر مسلح حملوں کی حمایت کر دی ہے۔ امریکی مانیٹرنگ سینٹر ’سائٹ‘ کے مطابق یہ بات ایک ویڈیو پیغام میں کہی گئی ہے۔ دبئی سے اتوار تین ستمبر کو…
-
سعودی عرب مسلمانوں کا دل ہے، امت کے دکھ ، درد اور خوشی کے احساس ساتھ اتحاد کیلئے ہمیشہ کوشاں رہتاہے :شاہ سلمان
ریاض (ملت ٹائمزایجنسیاں) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب مسلم دنیا کا دل ہے ۔اس کو دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کی خوشیوں ، دکھوں اور تکالیف کا احساس ہے ۔وہ مسلم امہ میں اتحاد ، تعاون اور یک جہتی کے فروغ کے لیے کوشاں ہے…
-
افغان طالبان کی انتقامی کاروائی، پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،5اہلکار ہلاک، 2زخمی
زابل(ملت ٹائمزایجنسیاں) افغانستا ن میں طالبان کے پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں5اہلکار ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے زابل میں واقع پولیس چیک پوسٹ پر طالبان نے اچانک حملہ کردیا جس کے نتیجے میں7اہلکارشدید زخمی ہوگئے جن میں سے 5پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر…
-
اپنے دروازے روہنگیا مسلمانوں کیلئے کھول دیں ،تمام مصارف ہم اداکریں گے :ترک حکومت کی بنگلہ دیش سے اپیل
انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کل اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل اور رخائن کے مشاورتی کمیشن کے سربراہ کوفی عنان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔مذاکرات میں بدھ مت قومیت پرستوں کے ہاتھوں3 دن میں 3 ہزار مسلمانوں کے قتل عام کی طرف توجہ مبذول کرواتے ہوئے چاوش اولو…
-
رمی جمرات کا عمل مکمل کرنے کے بعد حجاج کرام ایام تشریق کی تیاریوںمیں مصروف
مکہ مکرمہ(ملت ٹائمز) حجاج کرام کی ایک بڑی تعداد نے جمعہ کے روز بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کا عمل مکمل کر لیا۔ اس مقصد کے لئے وہ پرسوں علی الصباح مزدلفہ سے منی آئے تھے۔ کنکریاں مارنے کے بعد حاجیوں کی بڑی تعداد حج کا تیسرا رکن طواف الافاضہ ادا کرنے حرم مکی روانہ…